Daily Aftab
19 جون ,2026
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار
  • Edition
    • اردو
    • English
Daily Aftab
ADVERTISEMENT

بدعنوانی اور سرپرستی نوجوان ہنر کے بدترین قاتل ہیں۔نائب صدر

by Online Desk
15 فروری 2024
A A
0
SHARES
2
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp
ADVERTISEMENT

 نئی  دلی/ بدعنوانی اور سرپرستی نوجوان اختراعی ذہنوں کے بدترین قاتل ہیں، اور میرٹ اور استحکام کے خلاف ہیں ۔نائب صدر، جناب جگدیپ دھنکھر نے آج دہلی یونیورسٹی کے ہندو کالج کے 125 ویں یوم تاسیس کی تقریبات سے خطاب کرتے ہوئے  اس بات   پر  زور دیا۔ انہوں نے مزید زور دیا، "نوجوان بدعنوانی سے نفرت کرتے ہیں کیونکہ وہ اقربا پروری، جانبداری سے دھوکہ محسوس کرتے ہیں۔گورننس ایکو سسٹم میں حالیہ اصلاحات کی ستائش کرتے ہوئے، شری دھنکھر نے روشنی ڈالی کہ پاور کوریڈور اب بدعنوان عناصر سے مکمل طور پر پاک ہو چکے ہیں، اور ایک شفاف، جوابدہ نظام موجود ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ اب وہ وقت ہے جب میرٹ کریسی غالب ہے اور نوجوان اپنے خوابوں کی خواہش اور تکمیل کر سکتے ہیں اور اپنی صلاحیتوں سے بھرپور فائدہ اٹھا سکتے ہیں۔اپنے خطاب میں، شری دھنکھر نے اس بات پر زور دیا کہ ’’قانون کے سامنے مساوات جمہوری طرز حکمرانی کے لیے سب سے زیادہ ناگزیر خصوصیت ہے‘‘۔ حالیہ پیش رفت کا حوالہ دیتے ہوئے، انہوں نے کہا، "اب کوئی بھی قانون سے بالاتر نہیں ہے، قانون کا لمبا بازو ہر کسی تک پہنچ رہا ہے خاص طور پر ان لوگوں تک جنہوں نے کبھی نہیں سوچا تھا کہ وہ قانون کے سامنے جوابدہ ہوں گے۔قانون کی حکمرانی کے احترام کی اہمیت پر زور دیتے ہوئے،   نائب صدر نے کہا  قانون کا احترام قوم پرستی کا احترام ہے، قانون کا احترام جمہوریت کا احترام ہے اور قانون کا احترام میرٹ کا احترام ہے، قانون کا احترام بدعنوانی کو روکتا ہے۔طاقت اور اختیار کے عہدوں پر فائز لوگوں سے مطالبہ کرتے ہوئے، شری دھنکھر نے زور دیا، "یہ سب کی اولین ذمہ داری ہے خاص طور پر اقتدار اور اختیار کے عہدوں پر فائز لوگوں کا قانون کا احترام کرتے ہوئے ایک مثال قائم کرنا”۔پچھلی دہائی کے دوران ہندوستان کے معاشی عروج پر روشنی ڈالتے ہوئے، شری دھنکھر نے کہا، "ایک دہائی پہلے ہمارے ملک کو کمزور پانچ کا حصہ سمجھا جاتا تھا، جو عالمی معیشت پر ایک بوجھ تھا… لیکن اب ہم ان پانچ بڑی عالمی معیشتوں میں شامل ہیں۔ جی 20 کے مستقل رکن کے طور پر افریقی یونین کی شمولیت کا حوالہ دیتے ہوئے، شری دھنکھر نے زور دیا کہ اب ہندوستان کی آواز عالمی سطح پر سنی گئی ہے اور ہمارے ملک کی عالمی شبیہ میں اضافہ ہوا ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ ہندوستان عالمی جنوب کی آواز بن کر ابھرا ہے۔چندریان -3 کی چاند کے جنوبی قطب پر کامیاب لینڈنگ اور پارلیمنٹ اور ریاستی مقننہ میں خواتین کے لیے ایک تہائی ریزرویشن لازمی قرار دینے والے ‘ن اری شکتی وندن ادھینیم’ کی منظوری جیسی حالیہ کامیابیوں کا ذکر کرتے ہوئے نائب صدر جمہوریہ نے زور دیا۔ طلباء اور نوجوانوں کو Bharat@2047 کے میراتھن رنرز کے طور پر بیان کرتے ہوئے،  نائب صدر نے روشنی ڈالی کہ ہمارا بھارت ان بہت کم ممالک میں شامل ہے جنہوں نے کوانٹم کمپیوٹنگ اور گرین ہائیڈروجن مشن جیسی خلل ڈالنے والی ٹیکنالوجیز کے امکانات کو چینلج کرنے میں قیادت کی ہے۔

ADVERTISEMENT

Like this:

Like Loading…

یہ بھی پڑھیے

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

اسی بارے میں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ
تازہ ترین خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

11 دسمبر 2025
 نتن گڈکری نے ناگالینڈ میں قومی شاہراہ کے 29 پروجیکٹوں کی پیشرفت کا جائزہ لیا
تازہ ترین خبریں

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

11 دسمبر 2025
 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا
تازہ ترین خبریں

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

11 دسمبر 2025
افریقہ، الیکٹرک  وہیکل  جیسے شعبوں کے لیے  اہم معدنیات کی ہندوستان کی ضرورت کو پورا کر سکتا  ہے۔ یوش گوئل
تازہ ترین خبریں

 نیسٹ02-بلڈنگ اور  کسٹم سہولت مرکز بھارت کی ایکسپورٹ ترقی کو فروغ دیں گے۔ پیوش گوئل

11 دسمبر 2025
 لیفٹیننٹ گورنر سنہا نے ایس ایم وی ڈی آئی ایم ای کے لیے 50 ایم بی بی ایس سیٹوں کی منظوری کے لیے  وزیراعظم مودی  اور  وزحر صح جے پی نڈا کا شکریہ ادا کیا
تازہ ترین خبریں

 لیفٹیننٹ گورنرسنہا نے جموں میں دہشت گردی کے متاثرین کے رشتہ داروںکو تقرری خط سونپے

11 دسمبر 2025
حد بندی کمیشن کی رپورٹ بی جے پی کیلئے فائدہ ، زیر حراست صحافیوں کی جلد رہائی عمل میں لائی جائے / محبوبہ مفتی
تازہ ترین خبریں

جموں میں صحافی کا گھر منہدم، پی ڈی پی صدر نے این سی حکومت کو نشانہ بنایا

28 نومبر 2025
ہندوپاک جنگ بندی :وزیر اعلیٰ نے خیر مقدم کیا
تازہ ترین خبریں

بلڈوزر کارروائیاں عوامی حکومت کو کمزور کرنے کی سازش: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

28 نومبر 2025
روس یوکرین امن مذاکرات میں بھارت، چین، برازیل ثالث کا کردار ادا کر سکتے ہیں۔ پوتن
تازہ ترین خبریں

پوتن کا دورہ بھارت: روس کی جنگی کوششوں اور عالمی سفارتکاری میں تبدیلیوں میں بھارت کی شراکت

28 نومبر 2025
گزشتہ 8 سالوں میں کی گئی ساختی اصلاحات سے بھارت کو دنیا کی تین اعلیٰ معیشتوں میں شامل ہونے میں مدد ملے گی۔ پیوش گوئل
تازہ ترین خبریں

ہندوستان مضبوط آر اینڈ ڈی فریم ورک پر توجہ مرکوز کرے گا

28 نومبر 2025
Next Post
مچھلیوں کی موت ،معاملہ تحقیقات طلب

(موسم کی قہر انگیزیاں اور کسانوں کیلئے ایڈوائیزری)

اہم خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی

بدعنوانی اور سرپرستی نوجوان ہنر کے بدترین قاتل ہیں۔نائب صدر
تازہ ترین خبریں

بدعنوانی اور سرپرستی نوجوان ہنر کے بدترین قاتل ہیں۔نائب صدر

15 فروری 2024
مرحوم ثناءاللہ بٹ صحافت کے اُفق پر ایک چمکتا ہوا تارہ
ادارتی

مرحوم ثناءاللہ بٹ صحافت کے اُفق پر ایک چمکتا ہوا تارہ

25 نومبر 2021
پرنسپل سیکرٹری اَمورِ نوجوان و کھیل کود نے وائی ایس ایس کپ 2021 ءکا اعلان کیا
تازہ ترین خبریں

پرنسپل سیکرٹری اَمورِ نوجوان و کھیل کود نے وائی ایس ایس کپ 2021 ءکا اعلان کیا

16 دسمبر 2021
محرم کے تعلق سے مہاراشٹر حکومت کی گائیڈ لائن جاری
تازہ ترین خبریں

محرم کے تعلق سے مہاراشٹر حکومت کی گائیڈ لائن جاری

10 اگست 2021
ADVERTISEMENT
  • ہمارے بارے میں
  • اشتہار دینا
  • ہم سے رابطہ کریں

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

No Result
View All Result
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

ہم کوکیز کو مواد اور اشتہارات کو ذاتی بنانے ، سوشل میڈیا کی خصوصیات فراہم کرنے اور اپنے ٹریفک کا تجزیہ کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔

Discover more from Daily Aftab

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading

%d