Daily Aftab
1 مئی ,2026
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار
  • Edition
    • اردو
    • English
Daily Aftab
ADVERTISEMENT

جعلی بندوق لائسنس کیس میں ملزمان کے خلاف جرائم طے

by Online Desk
02 دسمبر 2023
A A
0
SHARES
1
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp
ADVERTISEMENT

چارج شیٹ کے مطابق ملزمان نے اپنے عہدے کا غلط فائدہ اُٹھاکر غیر قانونی طریقے سے گن لائسنس جاری کیں
سرینگر/جعلی گن لائسنس گھوٹالہ کے سلسلے میں سی بی آئی کی خصوصی عدالت سرینگر نے ملزمان کے خلاف الزامات طے کئے ہیں اور اس کیس میں کارروائی کو آگے بڑھانے کو منظور دی گئی ۔ سی بی آئی خصوصی جج ایس سی کٹل کی جانب سے سید فاروق احمد ، دیپک کھجوریہ ،کلدیپ شرما ، نتیش پروچ ، سرجیت سنگھ اور ہرویندر سنگھ کے خلاف چارج شیٹ کو منظور کرتے ہوئے کیس کو آگے بڑھانے کی منظوری دی ہے ۔ چارج شیٹ میں کہا گیا ہے کہ سال 2012سے سال 2016کے دوران جموں کشمیر کے مختلف اضلاع بشمول ضلع کولگام میں ہزاروں کی تعداد میں جعلی گن لائسنس جاری کی جاچکی ہیں اور اُس وقت کے ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ کولگام نے بھی یہ لائسنس جاری کیں ہیں چارج شیٹ ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ کولگام کی طرف سے جاری کردہ بندوق کے لائسنسوں سے متعلق ہے جنہوں نے اپنے ماتحت (جوڈیشل کلرک) اور پرائیویٹ افراد کے ساتھ مل کر دھوکہ دہی اور غیر قانونی طور پر بندوق کے لائسنس جاری کیے جس سے سنگین سیکورٹی خدشات پیدا ہوئے ہیں۔چارج شیٹ کے مطابق لائسنسنگ اتھارٹی نے عوامی ملازم کے طور پر اپنے سرکاری عہدے کا غلط استعمال کرتے ہوئے نگرانی کے تحفظات کے بدلے اس موضوع کو چلانے والے اصولوں، طریقہ کار اور قواعد کی ڈھٹائی سے خلاف ورزی کی، عدالت نے مشاہدہ کیا، حتمی رپورٹ میں مزید انکشاف کیا گیا ہے ۔ ڈی ایم کولگام جو اس دنیا میں اب نہیں ہے نے اپنے دو ر 2012سے 2014تک اپنے دیگر شیرک ملزمان کے ساتھ ملک کر 18000سے زائد اسلحہ لائسنس جاری کئے اور کئی لائسنس ڈی ایم کا جارج چھوڑنے کے بعد بھی جاری کئے جاچکے ہیں ۔ اس معاملے میں شریک ملزمان سید فاروق احمد ڈی ایم کولگام کے دفر میں جوڈیشل کلرک اب سبکدوش ہوئے ہیں کے علاوہ دیپک کھجوریہ پراپرٹریٹر میسرز کھجوریہ انجینئر ورکس جموں ، کلدیپ شرما ، منیجر میسرز پرتاپ گن ہاوس جموں ، میسر ز نتیش پروچ آرمز اینڈ ایمونیشن ڈیلرز ، سرجیت سنگھ پراپریٹر میسرز دیشمیش آرمری آرمز اینڈ ایمونیشن ڈیلرز جموں اور ہرویندر سنگھ ریٹائرڈ میجر شامل ہیں ۔ چارج شیٹ میں ملزمان افراد کی طرف سے جرائم کو سامنے لانے کے لیے، تفتیشی افسر نے اسلحہ لائسنس کے اجراءکے حوالے سے چھ واقعات کا حوالہ دیا ہے جو دھوکہ دہی اور غیر قانونی طور پر نااہل افراد کے حق میں جاری کیے گئے ہیں جو نہ تو ضلع کولگام کے رہائشی ہیں اور نہ ہی اس میں تعینات ہیںایک معاملے میں ہرویندر سنگھ نے خود درخواست فارم کے ساتھ ساتھ سفارشی خط پر اپنے کمانڈنگ آفیسر کے دستخط بھی لگائے ہیں۔چارج شیٹ کے مطابق اسلحہ لائسنس پولیس کی تصدیق حاصل کیے بغیر یا درخواست گزاروں کی اسناد کی تصدیق کیے بغیر جاری کیے گئے، بہت سے درخواست فارم نامکمل پائے گئے اور درخواست میں اہم معلومات نہیں دی گئیں۔ تحقیقات کے دوران یہ بات بھی سامنے آئی ہے کہ لائسنسنگ اتھارٹی بندوق کے ڈیلرز کے ساتھ مجرمانہ سازش کے تحت، درمیانی افراد نے بڑی تعداد میں دفاعی پرسنل کو لالچ دے کر غیر قانونی طور پر اپنے کیسز کی سفارش کی ۔

ADVERTISEMENT

Like this:

Like Loading...

یہ بھی پڑھیے

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

اسی بارے میں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ
تازہ ترین خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

11 دسمبر 2025
 نتن گڈکری نے ناگالینڈ میں قومی شاہراہ کے 29 پروجیکٹوں کی پیشرفت کا جائزہ لیا
تازہ ترین خبریں

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

11 دسمبر 2025
 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا
تازہ ترین خبریں

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

11 دسمبر 2025
افریقہ، الیکٹرک  وہیکل  جیسے شعبوں کے لیے  اہم معدنیات کی ہندوستان کی ضرورت کو پورا کر سکتا  ہے۔ یوش گوئل
تازہ ترین خبریں

 نیسٹ02-بلڈنگ اور  کسٹم سہولت مرکز بھارت کی ایکسپورٹ ترقی کو فروغ دیں گے۔ پیوش گوئل

11 دسمبر 2025
 لیفٹیننٹ گورنر سنہا نے ایس ایم وی ڈی آئی ایم ای کے لیے 50 ایم بی بی ایس سیٹوں کی منظوری کے لیے  وزیراعظم مودی  اور  وزحر صح جے پی نڈا کا شکریہ ادا کیا
تازہ ترین خبریں

 لیفٹیننٹ گورنرسنہا نے جموں میں دہشت گردی کے متاثرین کے رشتہ داروںکو تقرری خط سونپے

11 دسمبر 2025
حد بندی کمیشن کی رپورٹ بی جے پی کیلئے فائدہ ، زیر حراست صحافیوں کی جلد رہائی عمل میں لائی جائے / محبوبہ مفتی
تازہ ترین خبریں

جموں میں صحافی کا گھر منہدم، پی ڈی پی صدر نے این سی حکومت کو نشانہ بنایا

28 نومبر 2025
ہندوپاک جنگ بندی :وزیر اعلیٰ نے خیر مقدم کیا
تازہ ترین خبریں

بلڈوزر کارروائیاں عوامی حکومت کو کمزور کرنے کی سازش: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

28 نومبر 2025
روس یوکرین امن مذاکرات میں بھارت، چین، برازیل ثالث کا کردار ادا کر سکتے ہیں۔ پوتن
تازہ ترین خبریں

پوتن کا دورہ بھارت: روس کی جنگی کوششوں اور عالمی سفارتکاری میں تبدیلیوں میں بھارت کی شراکت

28 نومبر 2025
گزشتہ 8 سالوں میں کی گئی ساختی اصلاحات سے بھارت کو دنیا کی تین اعلیٰ معیشتوں میں شامل ہونے میں مدد ملے گی۔ پیوش گوئل
تازہ ترین خبریں

ہندوستان مضبوط آر اینڈ ڈی فریم ورک پر توجہ مرکوز کرے گا

28 نومبر 2025
Next Post
جموں کشمیر میں ”دہشت گردی “ کے ماحول کو پروان چڑھانے والوں کے ساتھ سختی سے نمٹپا جائے گا 

جموں کشمیر میں ”دہشت گردی “ کے ماحول کو پروان چڑھانے والوں کے ساتھ سختی سے نمٹپا جائے گا 

اہم خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی

بی جے پی ممبر پارلیمنٹ ارجن سنگھ کےخلاف عدالت نے سمن جاری کیا
تازہ ترین خبریں

جعلی بندوق لائسنس کیس میں ملزمان کے خلاف جرائم طے

02 دسمبر 2023
ہندوستان کو دیہی سڑکوں تک رسائی کو بہتر بنانے کے لیے  اپنے جی ڈی پی کا اہم حصہ خرچ  کرنا ہوگا۔آئی ایم ایف
تازہ ترین خبریں

ہندوستان کو دیہی سڑکوں تک رسائی کو بہتر بنانے کے لیے  اپنے جی ڈی پی کا اہم حصہ خرچ  کرنا ہوگا۔آئی ایم ایف

07 جنوری 2023
زینہ پورہ شوپیان میں شہری کو ہتھیاروں سمیت گرفتار کر لیا گیا
جموں و کشمیر

گاندربل میں دو بدنام زمانہ منشیات فروش گرفتار،ممنوعہ مادہ برآمد

01 نومبر 2022
(آیوش طریقہ علاج کی عوام میں مقبولیت)
ادارتی

(آیوش طریقہ علاج کی عوام میں مقبولیت)

12 فروری 2024
ADVERTISEMENT
  • ہمارے بارے میں
  • اشتہار دینا
  • ہم سے رابطہ کریں

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

No Result
View All Result
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

ہم کوکیز کو مواد اور اشتہارات کو ذاتی بنانے ، سوشل میڈیا کی خصوصیات فراہم کرنے اور اپنے ٹریفک کا تجزیہ کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔

Discover more from Daily Aftab

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading

%d