Daily Aftab
1 مئی ,2026
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار
  • Edition
    • اردو
    • English
Daily Aftab
ADVERTISEMENT

جموں کشمیر میں ”دہشت گردی “ کے ماحول کو پروان چڑھانے والوں کے ساتھ سختی سے نمٹپا جائے گا 

by Online Desk
02 دسمبر 2023
A A
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp
ADVERTISEMENT

ایل جی منوج سنہا نے پونچھ کے مہلوک حولدار کے گھر جاکر سوگوار کنبہ سے ملاقات کی اور انہیں ہر ممکن مدد کا یقین دلایا 

یہ بھی پڑھیے

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

ADVERTISEMENT

سرینگر//جموںکشمیر کے لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا نے ایک بار پھر اس عزم کودوہرایا کہ جموںکشمیر کو ”دہشت گردی “ اور اعلیحدگی پسندی کی حمایت کرنے والوں کے خلاف سخت کارروائی عمل میںلائی جائے گی ۔ انہوںنے پونچھ کے حولدارجوکہ راجوری انکاونٹر میں ازجان ہوئے تھے کے اہلخانہ کے ساتھ ملاقات کے دوران کہاکہ جموںکشمیر میں امن و انون کی بالادستی قائم کرنے کےلئے فوج ،پولیس اور فورسز نے جو قربانیاں دی ہیں وہ ہمیشہ یادرکھی جائیں گی ۔اس موقعے پر ایل جی نے سوگوار خاندان سے تعزیت کی اور حکومت کی طرف سے خاندان کو ہر طرح کی مدد اور تعاون کا یقین دلایا۔وائس آف انڈیاکے مطابق جموں کشمیر کے لیفٹیننٹ گورنرمنوج سنہا نے کہا ہے کہ جموں کشمیر میں امن کو بگاڑنے کی اجازت نہیں دی جائے گی ۔ انہوںنے بتایا کہ جو بھی ”دہشت گردی “ کو پروان چڑھانے کی کوشش میں ملوث پایا جائے گا اس کے خلاف سخت کارروائی ہوگی ۔ لیفٹیننٹ گورنر نے سوشل بلاگنگ پلیٹ فارم ایکس پر لکھا کہ "پونچھ میںحولدار عبدالمجید کے گھر گئے، جو راجوری میں انسداد دہشت گردی آپریشن کے دوران ازجان ہوئے تھے اور سوگوار خاندان کے ساتھ اپنی تعزیت پیش کی۔ ان کے خاندان کی مادر وطن کی خدمت اور قربانیوں کی طویل تاریخ ہے۔ پوری قوم کو ان کی بہادری اور جرات پر فخر ہے۔اس موقعے پر ایل جی نے کہاکہ میں دہشت گردی کے ماحولیاتی نظام کا صفایا کرنے کے لیے منصوبہ بند انسداد دہشت گردی کی کارروائیوں کے لیے ہماری فوج، جموںکشمیر پولیس اور سی آر پی ایف کی تعریف کرتا ہوں۔ ہم دہشت گردی کے ماحولیاتی نظام اور دہشت گردوں کی مدد کرنے اور ان کی حوصلہ افزائی کرنے والوں کے خلاف اپنی کارروائیوں کو تیز کریں گے اور اس بات کو یقینی بنائیں گے کہ وہ اپنے گھناو ¿نے اقدامات کی بھاری قیمت ادا کریں۔انہوں نے بتایا کہ جموںکشمیر آج ایک الگ ہی ماحول کا مشاہدہ کررہا ہے اورہم اس خوشحالی کے دور اور امن کی صورتحال کو بگاڑنے کی کسی کو اجازت نہیں دے سکتے ۔ لیفٹیننٹ گورنر نے گاو ¿ں اور آس پاس کے علاقوں کے سابق فوجیوں سے بھی ملاقات کی اور ان کی سرکار کی طرف سے ہر ممکن مدد کی یقین دہانی بھی کرائی ۔ 

Like this:

Like Loading...

اسی بارے میں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ
تازہ ترین خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

11 دسمبر 2025
 نتن گڈکری نے ناگالینڈ میں قومی شاہراہ کے 29 پروجیکٹوں کی پیشرفت کا جائزہ لیا
تازہ ترین خبریں

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

11 دسمبر 2025
 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا
تازہ ترین خبریں

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

11 دسمبر 2025
افریقہ، الیکٹرک  وہیکل  جیسے شعبوں کے لیے  اہم معدنیات کی ہندوستان کی ضرورت کو پورا کر سکتا  ہے۔ یوش گوئل
تازہ ترین خبریں

 نیسٹ02-بلڈنگ اور  کسٹم سہولت مرکز بھارت کی ایکسپورٹ ترقی کو فروغ دیں گے۔ پیوش گوئل

11 دسمبر 2025
 لیفٹیننٹ گورنر سنہا نے ایس ایم وی ڈی آئی ایم ای کے لیے 50 ایم بی بی ایس سیٹوں کی منظوری کے لیے  وزیراعظم مودی  اور  وزحر صح جے پی نڈا کا شکریہ ادا کیا
تازہ ترین خبریں

 لیفٹیننٹ گورنرسنہا نے جموں میں دہشت گردی کے متاثرین کے رشتہ داروںکو تقرری خط سونپے

11 دسمبر 2025
حد بندی کمیشن کی رپورٹ بی جے پی کیلئے فائدہ ، زیر حراست صحافیوں کی جلد رہائی عمل میں لائی جائے / محبوبہ مفتی
تازہ ترین خبریں

جموں میں صحافی کا گھر منہدم، پی ڈی پی صدر نے این سی حکومت کو نشانہ بنایا

28 نومبر 2025
ہندوپاک جنگ بندی :وزیر اعلیٰ نے خیر مقدم کیا
تازہ ترین خبریں

بلڈوزر کارروائیاں عوامی حکومت کو کمزور کرنے کی سازش: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

28 نومبر 2025
روس یوکرین امن مذاکرات میں بھارت، چین، برازیل ثالث کا کردار ادا کر سکتے ہیں۔ پوتن
تازہ ترین خبریں

پوتن کا دورہ بھارت: روس کی جنگی کوششوں اور عالمی سفارتکاری میں تبدیلیوں میں بھارت کی شراکت

28 نومبر 2025
گزشتہ 8 سالوں میں کی گئی ساختی اصلاحات سے بھارت کو دنیا کی تین اعلیٰ معیشتوں میں شامل ہونے میں مدد ملے گی۔ پیوش گوئل
تازہ ترین خبریں

ہندوستان مضبوط آر اینڈ ڈی فریم ورک پر توجہ مرکوز کرے گا

28 نومبر 2025
Next Post
ریپو ریٹ اور ریورس ریپو ریٹ، مہنگائی پر کیا ہوتا ہے ان کا اثر

آر بی آئی کا 6.5 فیصد شرح سود برقرار رکھنے کا  امکان

اہم خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی

جموں کشمیر میں ”دہشت گردی “ کے ماحول کو پروان چڑھانے والوں کے ساتھ سختی سے نمٹپا جائے گا 
تازہ ترین خبریں

جموں کشمیر میں ”دہشت گردی “ کے ماحول کو پروان چڑھانے والوں کے ساتھ سختی سے نمٹپا جائے گا 

02 دسمبر 2023
ہندوستان کو دیہی سڑکوں تک رسائی کو بہتر بنانے کے لیے  اپنے جی ڈی پی کا اہم حصہ خرچ  کرنا ہوگا۔آئی ایم ایف
تازہ ترین خبریں

ہندوستان کو دیہی سڑکوں تک رسائی کو بہتر بنانے کے لیے  اپنے جی ڈی پی کا اہم حصہ خرچ  کرنا ہوگا۔آئی ایم ایف

07 جنوری 2023
زینہ پورہ شوپیان میں شہری کو ہتھیاروں سمیت گرفتار کر لیا گیا
جموں و کشمیر

گاندربل میں دو بدنام زمانہ منشیات فروش گرفتار،ممنوعہ مادہ برآمد

01 نومبر 2022
(آیوش طریقہ علاج کی عوام میں مقبولیت)
ادارتی

(آیوش طریقہ علاج کی عوام میں مقبولیت)

12 فروری 2024
ADVERTISEMENT
  • ہمارے بارے میں
  • اشتہار دینا
  • ہم سے رابطہ کریں

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

No Result
View All Result
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

ہم کوکیز کو مواد اور اشتہارات کو ذاتی بنانے ، سوشل میڈیا کی خصوصیات فراہم کرنے اور اپنے ٹریفک کا تجزیہ کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔

Discover more from Daily Aftab

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading

%d