Daily Aftab
26 جون ,2026
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار
  • Edition
    • اردو
    • English
Daily Aftab
ADVERTISEMENT

بی جے پی سرکار مرکزمیں تیسری دفعہ اقتدار میں آئے گی 

by Online Desk
27 نومبر 2023
A A
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp
ADVERTISEMENT

کرپٹ اور بدعنوان سیاست دانوں کی نکیل کس لی جائے گی۔ وزیر اعظم 

ADVERTISEMENT

سرینگر//وزیراعظم نریندر مودی نے کہا ہے کہ کانگریس اور دیگر اس کی ہم خیال جماعتوں نے ملک کوسخت نقصان پہنچا یا ہے تاہم اب انہیں آگے بڑھنے نہیں دیں گے ۔وزیر اعظم نے بتایا کہ بھارتیہ جنتا پارٹی مرکزمیںتیسری بار سرکار بنائے گی اور رشوت خور اور بد عنوان سیاست دانوں کی نکیل کس لی جائے گی ۔ وائس آف انڈیا کے مطابق وزیر اعظم نریندر مودی نے بھارت راشٹرا سمیتی (BRS) اور کانگریس کو ایک دوسرے کی کاربن کاپی قرار دیتے ہوئے کہا کہ تلنگانہ کے وزیر اعلیٰ کے چندر شیکھر راو ¿ سوچ اور نقطہ نظر میں ‘کانگریسی’ ہیں۔انتخابی مہم کے آخری دن یہاں ایک انتخابی ریلی سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعظم نے دعویٰ کیا کہ تلنگانہ میں بی آر ایس کی ‘غلط حکمرانی’ کا واحد متبادل بی جے پی ہے۔ انہوں نے کہا کہ بی جے پی کانگریس کے ‘سلطان شاہی’ اور بی آر ایس کے ‘نظام شاہی’ سے لڑ رہی ہے۔لوگوں سے دونوں پارٹیوں کو مسترد کرنے کی اپیل کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ "کانگریس کیلئے ہر ووٹ بی آر ایس کو جائے گا اور خاندانی راج، بدعنوانی اور پولزرائزیشن کو تقویت ملے گا۔ اس اعتماد کا اظہار کرتے ہوئے کہ بی جے پی اگلے سال مرکز میں تیسری بار برسراقتدار آئے گی اور بد عنوان اور کرپٹ سیاست دانوں کی نکیل کس لی جائے گی۔ وزیر اعظم نے کہاکہ ہم ملک کےلئے کام کرتے ہیں لیکن دیگر سیاسی جماعتیں اپنے بچوں اور اپنے خاندان کےلئے کام کرتی ہیں ۔ انہوں نے کہا کہ اگر تلنگانہ میں بی جے پی کو ووٹ دے کر اقتدار لایا جاتا ہے تو ڈبل انجن والی حکومت ریاست کی ترقی کو تیز کرسکتی ہے۔وزیراعظم مودی نے الزام لگایا کہ کانگریس اور بی آر ایس دونوں سماجی انصاف کے خلاف ہیں۔ انہوں نے کہا کہ کانگریس نے کبھی بھی ایس سی، ایس ٹی اور او بی سی لیڈروں کو آگے بڑھنے نہیں دیا جبکہ کے سی آر نے وعدہ کیا تھا کہ ایک دلت کو وزیراعلی بنایا جائے گا۔انہوں نے کہا کہ ”کے سی آر اپنی کار کا اسٹیئرنگ کسی اور پارٹی کو سونپ کر اپنے فارم ہاو ¿س چلے گئے ہیں۔ وزیراعظم مودی نے الزام لگایا کہ کے سی آر کو لوگوں کے بچوں کے مستقبل کی فکر نہیں ہے بلکہ انہیں اپنے بچوں اور کنبہ کے مستقبل کی فکر ہے۔ انہوں نے تلگو میں پوچھا: ”کیا آپ کو ایسا وزیر اعلیٰ چاہئے جو لوگوں سے نہ ملے اور جو سکریٹریٹ نہ جائے؟ کیا تلنگانہ کو فارم ہاو ¿س سی ایم کی ضرورت ہے؟وزیراعظم مودی نے الزام لگایا کہ بی آر ایس اب ٹیکنالوجی میں بھی پولرائزیشن کی سیاست لے کر آگئی ہے۔ انہوں نے اقلیتی نوجوانوں کے لئے آئی ٹی پارک تیار کرنے کے کے سی آر کے وعدے کا تذکرہ کرتے ہوئے پوچھا کہ ”کیا اب مذہب کی بنیاد پر آئی ٹی پارکس ہوں گے؟ کیا یہ ہندوستانی آئین کے لئے آپ کا احترام ہے؟

Like this:

Like Loading…

یہ بھی پڑھیے

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

اسی بارے میں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ
تازہ ترین خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

11 دسمبر 2025
 نتن گڈکری نے ناگالینڈ میں قومی شاہراہ کے 29 پروجیکٹوں کی پیشرفت کا جائزہ لیا
تازہ ترین خبریں

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

11 دسمبر 2025
 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا
تازہ ترین خبریں

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

11 دسمبر 2025
افریقہ، الیکٹرک  وہیکل  جیسے شعبوں کے لیے  اہم معدنیات کی ہندوستان کی ضرورت کو پورا کر سکتا  ہے۔ یوش گوئل
تازہ ترین خبریں

 نیسٹ02-بلڈنگ اور  کسٹم سہولت مرکز بھارت کی ایکسپورٹ ترقی کو فروغ دیں گے۔ پیوش گوئل

11 دسمبر 2025
 لیفٹیننٹ گورنر سنہا نے ایس ایم وی ڈی آئی ایم ای کے لیے 50 ایم بی بی ایس سیٹوں کی منظوری کے لیے  وزیراعظم مودی  اور  وزحر صح جے پی نڈا کا شکریہ ادا کیا
تازہ ترین خبریں

 لیفٹیننٹ گورنرسنہا نے جموں میں دہشت گردی کے متاثرین کے رشتہ داروںکو تقرری خط سونپے

11 دسمبر 2025
حد بندی کمیشن کی رپورٹ بی جے پی کیلئے فائدہ ، زیر حراست صحافیوں کی جلد رہائی عمل میں لائی جائے / محبوبہ مفتی
تازہ ترین خبریں

جموں میں صحافی کا گھر منہدم، پی ڈی پی صدر نے این سی حکومت کو نشانہ بنایا

28 نومبر 2025
ہندوپاک جنگ بندی :وزیر اعلیٰ نے خیر مقدم کیا
تازہ ترین خبریں

بلڈوزر کارروائیاں عوامی حکومت کو کمزور کرنے کی سازش: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

28 نومبر 2025
روس یوکرین امن مذاکرات میں بھارت، چین، برازیل ثالث کا کردار ادا کر سکتے ہیں۔ پوتن
تازہ ترین خبریں

پوتن کا دورہ بھارت: روس کی جنگی کوششوں اور عالمی سفارتکاری میں تبدیلیوں میں بھارت کی شراکت

28 نومبر 2025
گزشتہ 8 سالوں میں کی گئی ساختی اصلاحات سے بھارت کو دنیا کی تین اعلیٰ معیشتوں میں شامل ہونے میں مدد ملے گی۔ پیوش گوئل
تازہ ترین خبریں

ہندوستان مضبوط آر اینڈ ڈی فریم ورک پر توجہ مرکوز کرے گا

28 نومبر 2025
Next Post
کشمیر میں رواں ہفتے کے دوران موسم گرم اور خشک رہنے کا امکان

جموں کشمیر ، اترا کھنڈ اور ہماچل پردیش میں برفباری اور بارش

اہم خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی

پی ایم مودی نے اردن کے شاہ  عبداللہ  دوئم سے بات کی
تازہ ترین خبریں

بی جے پی سرکار مرکزمیں تیسری دفعہ اقتدار میں آئے گی 

27 نومبر 2023
سرینگر جموںشاہراہ پر 10ہزارسے زائدگاڑیوںکو روانہ کیا گیا
تازہ ترین خبریں

سرینگر جموں شاہراہ پر نئی ٹنل کی تعمیر مکمل
پندر ہ مارچ کو وزیر اعظم ورچول موڈ پر افتتاح کریں گے

12 مارچ 2023
اپنے وقت کی بے حد کامیاب اداکارہ نمی
تفریح

اپنے وقت کی بے حد کامیاب اداکارہ نمی

25 فروری 2023
نوا کدل سرینگر میںپولیس پارٹی پر جنگجوﺅںکی فائرنگ
تازہ ترین خبریں

نوا کدل سرینگر میںپولیس پارٹی پر جنگجوﺅںکی فائرنگ

14 نومبر 2021
ADVERTISEMENT
  • ہمارے بارے میں
  • اشتہار دینا
  • ہم سے رابطہ کریں

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

No Result
View All Result
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

ہم کوکیز کو مواد اور اشتہارات کو ذاتی بنانے ، سوشل میڈیا کی خصوصیات فراہم کرنے اور اپنے ٹریفک کا تجزیہ کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔

Discover more from Daily Aftab

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading

%d