Daily Aftab
29 اپریل ,2026
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار
  • Edition
    • اردو
    • English
Daily Aftab
ADVERTISEMENT

افغان سرحد کے قریب روسی زیرقیادت چھ روزہ فوجی مشقیں

by Online Desk
19 اکتوبر 2021
A A
0
SHARES
8
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp
ADVERTISEMENT

کابل/ ایجنسیز/ ایک ایسے وقت میں جبکہ افغانستان کے نئے طالبان رہنماو¿ں اور خطے کے اہم ملکوں کے مابین سرحد پر تناو¿ کے آثار نمایاں ہیں، سابق سویت دور کے کئی سال بعد پیر کو روسی زیر قیادت تاجک افغان سرحد کے نزدیک فوجی مشقیں شروع ہوئیں۔ لگتا یوں ہے کہ افغانستان کے دیگر شمالی ہمسایوں نے طالبان کی قیادت کو فی الواقع حقیقت کے طور پر تسلیم کر کے کابل کے ساتھ کام چلانے کا آغاز کر دیا ہے، جب کہ تاجکستان نے طالبان کی شدت پسند تحریک کو تسلیم کرنے سے انکار کر دیا ہے، اور اطلاعات کے مطابق سرحد کے دونوں جانب فوجی تعینات کرنے کی تیاری کر لی گئی ہے۔ تاجکستان کے دارالحکومت دوشنبہ سے رائٹرز کی ایک خبر میں بتایا گیا ہے کہ یہ فوجی مشقیں ‘کلیکٹو سیکیورٹی ٹریٹی آرگنائزیشن (سی ایس ٹی او) کے تحت کی جا رہی ہیں، ان میں 5000 سے زیادہ فوجی حصہ لے رہے ہیں، جن میں سے نصف کے قریب روس کے فوجی ہیں۔ خبر رساں ادارے کو یہ بات روسی اور تاجکستان کی دفاعی وزارتوں کے حکام نے بتائی ہے۔ ان چھ روزہ فوجی مشقوں سے قبل روس اور اس کے وسط ایشیائی اتحادی اگست اور ستمبر میں اس سے کچھ کم سطح کی مشقیں کر چکے ہیں۔ روس کو یہ پریشانی ہے کہ کہیں اسلامی شدت پسندی کی یہ تحریک سابق سویت یونین کی وسط ایشیائی ریاستوں تک نہ پھیل جائے، جنھیں روس جنوبی خطے کی اپنی دفاعی سرحدیں خیال کرتا ہے۔ سویت دور کے اس سابق ساتھی ملک میں روس کا ایک فوجی اڈا موجود ہے اور تاجکستان نے اسے یہ یقین دہانی کرائی ہے کہ سرحد پار سے کسی حملے کی صورت میں وہ روس کی مدد کے لیے تیار ہے۔ادھر اسی ہفتے روس میں منعقد ہونے والے مذاکرات میں طالبان کا ایک اعلیٰ سطحی وفد ماسکو جانے کے لیے تیار ہے، جس میں چین، پاکستان، بھارت اور ایران شرکت کریں گے، جب کہ ایک اعلیٰ روسی عہدے دار کہہ چکے ہیں کہ انھیں اس اجلاس سے کسی قسم کی پیش رفت کی کوئی توقع نہیں ہے۔

ADVERTISEMENT

Like this:

Like Loading...

یہ بھی پڑھیے

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

اسی بارے میں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ
تازہ ترین خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

11 دسمبر 2025
 نتن گڈکری نے ناگالینڈ میں قومی شاہراہ کے 29 پروجیکٹوں کی پیشرفت کا جائزہ لیا
تازہ ترین خبریں

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

11 دسمبر 2025
 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا
تازہ ترین خبریں

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

11 دسمبر 2025
افریقہ، الیکٹرک  وہیکل  جیسے شعبوں کے لیے  اہم معدنیات کی ہندوستان کی ضرورت کو پورا کر سکتا  ہے۔ یوش گوئل
تازہ ترین خبریں

 نیسٹ02-بلڈنگ اور  کسٹم سہولت مرکز بھارت کی ایکسپورٹ ترقی کو فروغ دیں گے۔ پیوش گوئل

11 دسمبر 2025
 لیفٹیننٹ گورنر سنہا نے ایس ایم وی ڈی آئی ایم ای کے لیے 50 ایم بی بی ایس سیٹوں کی منظوری کے لیے  وزیراعظم مودی  اور  وزحر صح جے پی نڈا کا شکریہ ادا کیا
تازہ ترین خبریں

 لیفٹیننٹ گورنرسنہا نے جموں میں دہشت گردی کے متاثرین کے رشتہ داروںکو تقرری خط سونپے

11 دسمبر 2025
حد بندی کمیشن کی رپورٹ بی جے پی کیلئے فائدہ ، زیر حراست صحافیوں کی جلد رہائی عمل میں لائی جائے / محبوبہ مفتی
تازہ ترین خبریں

جموں میں صحافی کا گھر منہدم، پی ڈی پی صدر نے این سی حکومت کو نشانہ بنایا

28 نومبر 2025
ہندوپاک جنگ بندی :وزیر اعلیٰ نے خیر مقدم کیا
تازہ ترین خبریں

بلڈوزر کارروائیاں عوامی حکومت کو کمزور کرنے کی سازش: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

28 نومبر 2025
روس یوکرین امن مذاکرات میں بھارت، چین، برازیل ثالث کا کردار ادا کر سکتے ہیں۔ پوتن
تازہ ترین خبریں

پوتن کا دورہ بھارت: روس کی جنگی کوششوں اور عالمی سفارتکاری میں تبدیلیوں میں بھارت کی شراکت

28 نومبر 2025
گزشتہ 8 سالوں میں کی گئی ساختی اصلاحات سے بھارت کو دنیا کی تین اعلیٰ معیشتوں میں شامل ہونے میں مدد ملے گی۔ پیوش گوئل
تازہ ترین خبریں

ہندوستان مضبوط آر اینڈ ڈی فریم ورک پر توجہ مرکوز کرے گا

28 نومبر 2025
Next Post
مشیر فارو ق خان نے عیدمیلاد النبی کے موقعہ پر زیارت گاہ حضرت بل میں حاضری دی

مشیر فارو ق خان نے عیدمیلاد النبی کے موقعہ پر زیارت گاہ حضرت بل میں حاضری دی

اہم خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی

افغان سرحد کے قریب روسی زیرقیادت چھ روزہ فوجی مشقیں
تازہ ترین خبریں

افغان سرحد کے قریب روسی زیرقیادت چھ روزہ فوجی مشقیں

19 اکتوبر 2021
ہندوستان کو دیہی سڑکوں تک رسائی کو بہتر بنانے کے لیے  اپنے جی ڈی پی کا اہم حصہ خرچ  کرنا ہوگا۔آئی ایم ایف
تازہ ترین خبریں

ہندوستان کو دیہی سڑکوں تک رسائی کو بہتر بنانے کے لیے  اپنے جی ڈی پی کا اہم حصہ خرچ  کرنا ہوگا۔آئی ایم ایف

07 جنوری 2023
زینہ پورہ شوپیان میں شہری کو ہتھیاروں سمیت گرفتار کر لیا گیا
جموں و کشمیر

گاندربل میں دو بدنام زمانہ منشیات فروش گرفتار،ممنوعہ مادہ برآمد

01 نومبر 2022
کورونا کے 1800 سے زیادہ نئے معاملے درج
صحت

ملک میں کورونا کے 625 نئے معاملوں کی تصدیق

08 نومبر 2022
ADVERTISEMENT
  • ہمارے بارے میں
  • اشتہار دینا
  • ہم سے رابطہ کریں

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

No Result
View All Result
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

ہم کوکیز کو مواد اور اشتہارات کو ذاتی بنانے ، سوشل میڈیا کی خصوصیات فراہم کرنے اور اپنے ٹریفک کا تجزیہ کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔

Discover more from Daily Aftab

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading

%d