Daily Aftab
26 اکتوبر ,2025
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار
  • Edition
    • اردو
    • English
Daily Aftab
ADVERTISEMENT

جموں وکشمیر بینک نے لیفٹیننٹ گورنر منوج سِنہا کو ڈیویڈنڈ چیک پیش کئے

by Online Desk
15 ستمبر 2023
A A
0
SHARES
5
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp
ADVERTISEMENT

ایم ڈی اور سی اِی او بلدیو پرکاش نے جموں و کشمیر بینک کے شیئر ہولڈروں کو سات برس بعد منافع کی ادائیگی کا آغاز کرتے ہوئے آج جموں و کشمیر حکومت، اس کے پروموٹر اور بڑے شیئر ہولڈر کو 28.57 کروڑ روپے اور 1.84 کروڑ روپے کے دو چیک پیش کئے۔ایم ڈی اور سی اِی او نے چیف سیکرٹری ڈاکٹر ارون کمار مہتا ، پرنسپل سیکرٹری محکمہ خزانہ سنتوش ڈی ویدیا، لیفٹیننٹ گورنر کے پرنسپل سیکرٹری ڈاکٹر ایم کے بھنڈاری اور بینک کے جنرل منیجر ( گورنمنٹ بزنس) شیخ رئیس مقبول کی موجودگی میں لیفٹیننٹ گورنر منوج سِنہا کو مالی برس 2022-23ءکے لئے ڈیویڈنڈ چیک حوالے کئے۔ واضح رہے کہ بینک نے اَپنی 85 ویں سالانہ جنرل میٹنگ میں مالی برس2022-23ءکے لئے 50 فیصد ڈیویڈنڈ کی منظوری دی تھی۔اِس موقعہ پر لیفٹیننٹ گورنر منوج سِنہا نے جموں و کشمیر بینک کی حالیہ کارکردگی کی سراہنا کرتے ہوئے جموں و کشمیر کی اِقتصادی ترقی اور لوگوں کو مالی طور پر بااِختیار بنانے میں اہم کردار ادا کرنے کے لئے بینک کی ستائش کی۔ اُنہوں نے مزید کہا ،” جموں و کشمیر بینک نے گزشتہ مالی برس کے دوران اچھی کارکردگی کا مظاہرہ کیا ہے اور ہم اُمید کرتے ہیںکہ وہ مستقبل میں بہترین بینک کاری خدمات کی توسیع اور لوگوں کو مالی طور پر بااختیار بناتے ہوئے اپنی ترقی کو جاری رکھے گا۔“چیف سیکرٹری ڈاکٹر ارون کمار مہتا نے جموں و کشمیر میں خود روزگار ی کو فروغ دینے کے لئے بینک کے کردار کی تعریف کی۔ اُنہوں نے بینک کے حصص کی قیمتوں میں مسلسل اضافے پر خوشی کا اظہار کرتے ہوئے کہا، ”گزشتہ کئی سہ ماہیوں کے دوران اس کے زیادہ تر مالی پیرامیٹروںمیں بہتری سے سرمایہ کاروں کے لئے بینک کے حصص کو 100 روپے سے اوپر ٹریڈ کرتے ہوئے دیکھنا کافی اطمینان بخش علامت ہے۔“اِس سے قبل ایم ڈی اور سی اِی او بلدیو پرکاش نے لیفٹیننٹ گورنر منوج سِنہا کی قیادت یوٹ حکومت کا تعاو ن اور رہنمائی کے لئے شکریہ اَدا کیا او ربینک کی کارکردگی اور مستقبل کے منصوبوں کا ایک مختصر جائزہ پیش کیا۔ یوٹی حکومت کی مسلسل حمایت اور رہنمائی سے ہم اَپنے سالانہ اہداف کو حاصل کرنے کی راہ پر گامزن ہے ۔ اُنہوں نے کہا کہ ہم جموں و کشمیر میں یوٹی حکومت کے جامع، مساوی اور دیرپا اقتصادی ترقی کے مشن کو پورا کرنے کے لئے تندہی سے کام کرتے ہوئے لوگوں کو بہترین بینک کاری خدمات فراہم کرنے کے لئے پُرعزم ہیں۔دریں اثنا، تیزی کے رجحان کو جاری رکھتے ہوئے بینک کے حصص کی قیمت آج 104.60 روپے پر بند ہوئی جس سے گزشتہ ایک برس کے دوران اس کے سرمایہ کاروں کو 214 فیصد منافع حاصل ہوا۔

ADVERTISEMENT

Like this:

Like Loading...

یہ بھی پڑھیے

چیف سکریٹری نے جموں و کشمیر بھر میں ہنر مندی کی ترقی کے جامع ایکشن پلان کا جائزہ لیا

ابتر موسمی صورتحال سے نمٹنے کےلئے تیار رہیں ، وزیر اعلیٰ کی ضلعی اور محکمہ جات کے افسران کو ہدایت

وزیر اعظم مودی 62,000 کروڑ روپے مالیات کے مختلف نوجوانوں پر مرکوز اقدامات کی نقاب کشائی کریں گے

اسی بارے میں

چیف سکریٹری نے جموں و کشمیر بھر میں ہنر مندی کی ترقی کے جامع ایکشن پلان کا جائزہ لیا
تازہ ترین خبریں

چیف سکریٹری نے جموں و کشمیر بھر میں ہنر مندی کی ترقی کے جامع ایکشن پلان کا جائزہ لیا

03 اکتوبر 2025

وزیر اعظم نریندر مودی "سودیشی” میڈ ان انڈیا مصنوعات خریدنے کی اپیل کی
قومی

وزیر اعظم مودی 62,000 کروڑ روپے مالیات کے مختلف نوجوانوں پر مرکوز اقدامات کی نقاب کشائی کریں گے

03 اکتوبر 2025
 بھارت سستی معیاری صحت کی دیکھ بھال کیلئے ایک عالمی منزل کے طور پر ابھرا ہے۔  جتیندر سنگھ
تازہ ترین خبریں

 بھارت سستی معیاری صحت کی دیکھ بھال کیلئے ایک عالمی منزل کے طور پر ابھرا ہے۔  جتیندر سنگھ

03 اکتوبر 2025
 ڈاکٹر منسکھ مانڈویہ نے ملیشیا میں بھارتی کارکنان سے ملاقات  کی اور تبادلہ خیال کیا
تازہ ترین خبریں

 ڈاکٹر منسکھ مانڈویہ نے ملیشیا میں بھارتی کارکنان سے ملاقات  کی اور تبادلہ خیال کیا

03 اکتوبر 2025
دہشت گردی نہ روکی تو پاکستان کا صفایا کر دیں گے۔ آرمی چیف
تازہ ترین خبریں

دہشت گردی نہ روکی تو پاکستان کا صفایا کر دیں گے۔ آرمی چیف

03 اکتوبر 2025
8.2% سالانہ ترقی کے ساتھ ہندوستان کی معیشت تیزی سے بڑھ رہی ہے۔ حکام
جموں و کشمیر

جموں و کشمیر کی  معیشت  کا2.65 لاکھ کروڑ روپے تک  پہنچنے کا امکان

02 اکتوبر 2025
بھارت چپ سازی میں تیز رفتاری کے لیے تیار۔ صنعت کے رہنما کا دعویٰ
تازہ ترین خبریں

بھارت چپ سازی میں تیز رفتاری کے لیے تیار۔ صنعت کے رہنما کا دعویٰ

02 اکتوبر 2025
 بھارتی کافی کی برآمدات پہلی بار 1 بلین ڈالر سے تجاوز کر گئیں
قومی

مختلف ریاستوں میں کافی کے باغات کو متنوع بنانے کی ضرورت ہے۔ کامرس سکریٹری

02 اکتوبر 2025
Next Post
 گزشتہ 9 سالوں میں ہندوستان دنیا کا  صف اول   کاملک بن گیا  ہے ۔ ڈاکٹر جتیندرسنگھ

 مرکز ی سکیمیں اب حکومت  اور عوام کے بیچ باہمی اعتماد کی عکاسی کرتی ہیں۔ راجناتھ سنگھ

اہم خبریں

چیف سکریٹری نے جموں و کشمیر بھر میں ہنر مندی کی ترقی کے جامع ایکشن پلان کا جائزہ لیا

ابتر موسمی صورتحال سے نمٹنے کےلئے تیار رہیں ، وزیر اعلیٰ کی ضلعی اور محکمہ جات کے افسران کو ہدایت

وزیر اعظم مودی 62,000 کروڑ روپے مالیات کے مختلف نوجوانوں پر مرکوز اقدامات کی نقاب کشائی کریں گے

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی

جموں وکشمیر بینک نے لیفٹیننٹ گورنر منوج سِنہا کو ڈیویڈنڈ چیک پیش کئے
تازہ ترین خبریں

جموں وکشمیر بینک نے لیفٹیننٹ گورنر منوج سِنہا کو ڈیویڈنڈ چیک پیش کئے

15 ستمبر 2023
مرحوم ثناءاللہ بٹ صحافت کے اُفق پر ایک چمکتا ہوا تارہ
ادارتی

مرحوم ثناءاللہ بٹ صحافت کے اُفق پر ایک چمکتا ہوا تارہ

25 نومبر 2021
ادارتی

(کیا چھ لاکھ لوگ منشیات کی لت میں مبتلا ہیں؟)

14 نومبر 2021
(انسانی بستیوں پر جانوروں کے حملوں کی روک تھام)
ادارتی

(انسانی بستیوں پر جانوروں کے حملوں کی روک تھام)

02 اپریل 2025
ADVERTISEMENT
  • ہمارے بارے میں
  • اشتہار دینا
  • ہم سے رابطہ کریں

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

No Result
View All Result
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

ہم کوکیز کو مواد اور اشتہارات کو ذاتی بنانے ، سوشل میڈیا کی خصوصیات فراہم کرنے اور اپنے ٹریفک کا تجزیہ کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔

Discover more from Daily Aftab

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading

%d