Daily Aftab
29 اپریل ,2026
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار
  • Edition
    • اردو
    • English
Daily Aftab
ADVERTISEMENT

لفٹینٹ گورنر نے کووڈ ٹاسک فورس اور ڈی سیز ، ایس پیز کے ہفتہ وار اجلاسوں کی صدارت کی

by Online Desk
15 اکتوبر 2021
A A
0
SHARES
3
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp
ADVERTISEMENT

لفٹینٹ گورنر منوج سنہا نے 18 سال سے زائد عمر کے افراد کیلئے یو ٹی میں ویکسی نیشن کی پہلی خوراک کی 100 فیصد کوریج کے ساتھ ایک نیا سنگ میل حاصل کرنے پر محکمہ صحت اور ضلعی انتظامیہ کو مبارکباد دی ۔ لفٹینٹ گورنر کووڈ ٹاسک فورس اور ڈی سیز ، ایس پیز کے ساتھ کووڈ پر قابو پانے کے اقدامات اور ویکسی نیشن کوریج کی صورتحال کا جائیزہ لینے کیلئے ہفتہ وار اجلاسوں کی صدارت کر رہے تھے ۔ ڈپٹی کمشنرز کو مبارکباد دیتے ہوئے لفٹینٹ گورنر نے انہیں ہدایت دی کہ وہ کووڈ ویکسین کی دوسری خوراک کو ترجیحی دیں ۔ لفٹینٹ گورنر نے ڈی سی ، ایس پیز کو اپنے متعلقہ اضلاع میں کووڈ پروٹوکول کے مضبوط نفاذ اور کووڈ ایس او پیز پر عمل کرنے کیلئے سراہا ۔ میٹنگ کے دوران ڈی سیز کو ہدائت دی گئی کہ وہ اپنے اضلاع میں ڈینگو سے بچاو¿ کیلئے پیشگی اقدامات کریں ۔ دریں اثنا لفٹینٹ گورنر نے تمام ڈی سیز کو عوامی اہمیت کے متعدد امور پر ہدایات بھی دیں جن میں معمولی معدنیات کے نرخوں کی جانچ پڑتال ، محکمہ ٹرانسپورٹیشن کی طرف سے طے شدہ معمولی معدنیات کیلئے ٹرانسپورٹ چارجز کا نفاذ اور دیگر شامل ہیں ۔ ایڈیشنل چیف سیکرٹری محکمہ صحت اور طبی تعلیم وویک بھردواج نے کووڈ کنٹینمنٹ اقدامات اور کووڈ معاملات میں ہفتہ وار رحجان کے بارے میں تفصیلی پرذنٹیشن دی ۔ چیف سیکرٹری ڈاکٹر ارون کمار مہتا ، ڈی جی پی دلباگ سنگھ ، ایڈیشنل چیف سیکرٹری محکمہ خزانہ اٹل ڈولو ، پرنسپل سیکرٹری حکومت محکمہ داخلہ شالین کابرا ، حکومت کے پرنسپل سیکرٹری پبلک ورکس ( آر اینڈ بی ) ڈیپارٹمنٹ شلیندر کمار ، لفٹینٹ گورنر کے پرنسپل سیکرٹری نتیشور کمار ، ڈویژنل کمشنر کشمیر پی کے پولے ، ڈویژنل کمشنر جموں ڈاکٹر راگھو لانگر ، ڈپٹی کمشنرز اور ایس پیز نے اجلاسوں میں ذاتی طور پر اور ورچول موڈ کے ذریعے شرکت کی ۔

ADVERTISEMENT

Like this:

Like Loading...

یہ بھی پڑھیے

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

اسی بارے میں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ
تازہ ترین خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

11 دسمبر 2025
 نتن گڈکری نے ناگالینڈ میں قومی شاہراہ کے 29 پروجیکٹوں کی پیشرفت کا جائزہ لیا
تازہ ترین خبریں

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

11 دسمبر 2025
 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا
تازہ ترین خبریں

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

11 دسمبر 2025
افریقہ، الیکٹرک  وہیکل  جیسے شعبوں کے لیے  اہم معدنیات کی ہندوستان کی ضرورت کو پورا کر سکتا  ہے۔ یوش گوئل
تازہ ترین خبریں

 نیسٹ02-بلڈنگ اور  کسٹم سہولت مرکز بھارت کی ایکسپورٹ ترقی کو فروغ دیں گے۔ پیوش گوئل

11 دسمبر 2025
 لیفٹیننٹ گورنر سنہا نے ایس ایم وی ڈی آئی ایم ای کے لیے 50 ایم بی بی ایس سیٹوں کی منظوری کے لیے  وزیراعظم مودی  اور  وزحر صح جے پی نڈا کا شکریہ ادا کیا
تازہ ترین خبریں

 لیفٹیننٹ گورنرسنہا نے جموں میں دہشت گردی کے متاثرین کے رشتہ داروںکو تقرری خط سونپے

11 دسمبر 2025
حد بندی کمیشن کی رپورٹ بی جے پی کیلئے فائدہ ، زیر حراست صحافیوں کی جلد رہائی عمل میں لائی جائے / محبوبہ مفتی
تازہ ترین خبریں

جموں میں صحافی کا گھر منہدم، پی ڈی پی صدر نے این سی حکومت کو نشانہ بنایا

28 نومبر 2025
ہندوپاک جنگ بندی :وزیر اعلیٰ نے خیر مقدم کیا
تازہ ترین خبریں

بلڈوزر کارروائیاں عوامی حکومت کو کمزور کرنے کی سازش: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

28 نومبر 2025
روس یوکرین امن مذاکرات میں بھارت، چین، برازیل ثالث کا کردار ادا کر سکتے ہیں۔ پوتن
تازہ ترین خبریں

پوتن کا دورہ بھارت: روس کی جنگی کوششوں اور عالمی سفارتکاری میں تبدیلیوں میں بھارت کی شراکت

28 نومبر 2025
گزشتہ 8 سالوں میں کی گئی ساختی اصلاحات سے بھارت کو دنیا کی تین اعلیٰ معیشتوں میں شامل ہونے میں مدد ملے گی۔ پیوش گوئل
تازہ ترین خبریں

ہندوستان مضبوط آر اینڈ ڈی فریم ورک پر توجہ مرکوز کرے گا

28 نومبر 2025
Next Post
لائن آف کنٹرول پر سرنکوٹ پونچھ میں گمھسان کی جھڑپ ،فوجی آفیسر سمیت پانچ فوجی اہلکار ہلاک ، کئی ایک زخمی

پونچھ اور راجوری کے جنگلات میں ابتک 2جونیئر کمیشنڈ آفیسر سمیت 7اہلکار ہلاک ہوئے تین شدید طورپر زخمی

اہم خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی

لفٹینٹ گورنر نے کووڈ ٹاسک فورس اور ڈی سیز ، ایس پیز کے ہفتہ وار اجلاسوں کی صدارت کی
تازہ ترین خبریں

لفٹینٹ گورنر نے کووڈ ٹاسک فورس اور ڈی سیز ، ایس پیز کے ہفتہ وار اجلاسوں کی صدارت کی

15 اکتوبر 2021
ہندوستان کو دیہی سڑکوں تک رسائی کو بہتر بنانے کے لیے  اپنے جی ڈی پی کا اہم حصہ خرچ  کرنا ہوگا۔آئی ایم ایف
تازہ ترین خبریں

ہندوستان کو دیہی سڑکوں تک رسائی کو بہتر بنانے کے لیے  اپنے جی ڈی پی کا اہم حصہ خرچ  کرنا ہوگا۔آئی ایم ایف

07 جنوری 2023
زینہ پورہ شوپیان میں شہری کو ہتھیاروں سمیت گرفتار کر لیا گیا
جموں و کشمیر

گاندربل میں دو بدنام زمانہ منشیات فروش گرفتار،ممنوعہ مادہ برآمد

01 نومبر 2022
ماڈل ٹاون سوپور میںٹریفک حادثہ رونماء35سالہ خاتون اسپتال میں لقمہ اجل
تازہ ترین خبریں

ماڈل ٹاون سوپور میںٹریفک حادثہ رونماء35سالہ خاتون اسپتال میں لقمہ اجل

11 نومبر 2021
ADVERTISEMENT
  • ہمارے بارے میں
  • اشتہار دینا
  • ہم سے رابطہ کریں

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

No Result
View All Result
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

ہم کوکیز کو مواد اور اشتہارات کو ذاتی بنانے ، سوشل میڈیا کی خصوصیات فراہم کرنے اور اپنے ٹریفک کا تجزیہ کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔

Discover more from Daily Aftab

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading

%d