Daily Aftab
25 جون ,2025
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار
  • Edition
    • اردو
    • English
Daily Aftab
ADVERTISEMENT

مشیر فاروق خان نے حضرت بابا ریشی ؒ کی زیارت گاہ کی جامع ترقی پر زور دیا

by Online Desk
14 اکتوبر 2021
A A
0
SHARES
3
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp
ADVERTISEMENT

لیفٹیننٹ گورنر کے مشیر فاروق خان نے آج یہاں حضرت بابا پیام الدین ریشی ( بابا ریشی) کی زیارت گاہ کی ترقی اور دیدہ¿ ذیبی کے منصوبے پر تبادلہ خیال کرنے کے لئے اَفسران کی میٹنگ منعقد کی۔میٹنگ میں چیف ایگزیکٹیو آفیسر وقف بورڈ مفتی فرید الدین ، چیف ایگزیکٹیو آفیسر گلمرگ اَتھارٹی ظہور احمد رینہ ، ایگزیکٹیو اِنجینئر وقف بورڈ اور متعلقہ اَفسران نے شر کت کی۔میٹنگ میں زیارت گاہ کی ترقی اوردیدہ¿ ذیبی کے منصوبے ، علاقے کی لینڈ سکیپنگ ، عقیدت مندوں کے لئے مختلف سہولیات کی تعمیر ، پارکنگ کی اِضافی سہولیات اور دیگر متعلقہ اَمور پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔ مشیر موصوف نے وقف حکام کو ہدایت دی کہ وہ 7,500کنال رقبے پر محیط زیارت گاہ کے علاقے کی مجموعی ترقی کے لئے ماسٹر پلان کی تیار کی خاطر مشاورتی اِداروں سے بذریعہ آر ایف پی فوری طور پر تجاویز طلب کریں۔ اُنہوں نے محکمہ آر کائیوز ، فارسٹ ، انٹیک ، ٹاﺅن پلاننگ وغیرہ کے پیشہ ور اَفراد کو شامل کرنے کے لئے بھی کہا۔مشیر فاروق خان نے اَفسران پر زور دیا کہ وہ علاقے میں نئی تعمیرات کے دوران ماحولیاتی پس منظر کو مد نظر رکھا جائے۔ اُنہوں نے نئی تعمیرات کے دوران زمین کے بہترین استعمال پر بھی زور دیا اور وقف اور گلمرگ ڈیولپمنٹ اَتھارٹی سے کہا کہ وہ عقیدت مندوں کی سہولیت کے لئے اَچھی تعداد میں سینیٹری کمپلیکس تعمیر کرے۔لیفٹیننٹ گورنر کے مشیر فاروق خان نے زیارت گاہ کے اَحاطے میں پالتھین کے استعمال پر پابند ی عائد کرنے کے لئے کہا اور وقف اَتھارٹیوں کو ہدایت دی کہ زیارت گاہ کے آس پاس میں بائیو ڈیگریڈی بل متبادل کیریج بیگ دستیاب کئے جائیں ۔ اُنہوں نے سی اِی او گلمرگ ڈیولپمنٹ اَتھارٹی سے بھی کہا کہ وہ زیارت گاہ کے آس پاس اور اس کے احاطے میں بھی کافی تعداد میںکوڑا ڈان فراہم کرے۔

ADVERTISEMENT

Like this:

Like Loading...

یہ بھی پڑھیے

رافیل لڑاکا طیاروں کی مین باڈی ہندوستان میں بنائی جائے گی

 لداخ سکاؤٹس رجمنٹ میں 194 اگنیور شامل ہوئے

 بھارت منصفانہ اور  اصول پر مبنی تجارتی نظام کی حمایت کرتا ہے۔ اوم برلا

اسی بارے میں

 بھارت کا 7.6 بلین ڈالر کا رافیل۔ایم معاہدہ لڑاکا طیاروں سے آگے کی اسٹریٹجک پیش رفت
تازہ ترین خبریں

رافیل لڑاکا طیاروں کی مین باڈی ہندوستان میں بنائی جائے گی

05 جون 2025
 لداخ سکاؤٹس رجمنٹ میں 194 اگنیور شامل ہوئے
تازہ ترین خبریں

 لداخ سکاؤٹس رجمنٹ میں 194 اگنیور شامل ہوئے

05 جون 2025
 بھارت منصفانہ اور  اصول پر مبنی تجارتی نظام کی حمایت کرتا ہے۔ اوم برلا
تازہ ترین خبریں

 بھارت منصفانہ اور  اصول پر مبنی تجارتی نظام کی حمایت کرتا ہے۔ اوم برلا

05 جون 2025
 مرکزی حکومت اگلی نسل کے لیے ماحول کو محفوظ کرنے کےلئے پرعزم   ہے۔  ڈاکٹر جتیندر سنگھ
تازہ ترین خبریں

 مرکزی حکومت اگلی نسل کے لیے ماحول کو محفوظ کرنے کےلئے پرعزم   ہے۔  ڈاکٹر جتیندر سنگھ

05 جون 2025
کینیڈا نے آزاد تجارتی معاہدے پر بات چیت روک دی۔ پیوش گوئل
تازہ ترین خبریں

مرکزی وزیر تجارت پیوش گوئل  فرانس کے سہ روزہ سرکاری دورے پر

01 جون 2025
 وزیرداخلہ   "منشیات کی اسمگلنگ اور قومی سلامتی” پر علاقائی کانفرنس کی صدارت کریں گے
قومی

ہمارا فوجداری انصاف کا نظام نئے دور میں داخل ہو رہا ہے

01 جون 2025
زراعت ہندوستانی معیشت کی ریڑھ کی ہڈی ہے
تازہ ترین خبریں

زراعت ہندوستانی معیشت کی ریڑھ کی ہڈی ہے

31 مئی 2025
سری نگر میں جی 20 اجلاس کا انعقاد کافی اہمیت کاحامل
تازہ ترین خبریں

ڈاکٹر جتیندر سنگھ یکم جون کو بھدرواہ میں دو روزہ لیوینڈر فیسٹیول کا آغاز کریں گے

31 مئی 2025
لداخ میں بھارت اور چین کی فوج کے جماﺅ سے کشیدی برقرار
قومی

 ہم جوہری بلیک میلنگ کے آگے کبھی نہیں جھکیں گے۔  وزیر خارجہ

31 مئی 2025
Next Post
مرکزی وزیر بجلی و قابل تجدید توانائی نے ڈُل ہستی ایچ اِی پروجیکٹ کا معائینہ کیا

مرکزی وزیر بجلی و قابل تجدید توانائی نے ڈُل ہستی ایچ اِی پروجیکٹ کا معائینہ کیا

Leave a ReplyCancel reply

اہم خبریں

رافیل لڑاکا طیاروں کی مین باڈی ہندوستان میں بنائی جائے گی

 لداخ سکاؤٹس رجمنٹ میں 194 اگنیور شامل ہوئے

 بھارت منصفانہ اور  اصول پر مبنی تجارتی نظام کی حمایت کرتا ہے۔ اوم برلا

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی

مرحوم ثناءاللہ بٹ صحافت کے اُفق پر ایک چمکتا ہوا تارہ
ادارتی

مرحوم ثناءاللہ بٹ صحافت کے اُفق پر ایک چمکتا ہوا تارہ

25 نومبر 2021
مشیر فاروق خان نے حضرت بابا ریشی ؒ کی زیارت گاہ کی جامع ترقی پر زور دیا
تازہ ترین خبریں

مشیر فاروق خان نے حضرت بابا ریشی ؒ کی زیارت گاہ کی جامع ترقی پر زور دیا

14 اکتوبر 2021
سگریٹ کا دھواں بچوں کیلئے انتہائی خطرناک ہے
ادارتی

(شہر و گام ڈرگس مافیا کی سرگرمیاں)

05 دسمبر 2024
بھارت اور ایران نے چابہار بندرگاہ کی ترقی، تجارتی تعلقات پر تبادلہ خیال کیا
تازہ ترین خبریں

ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی کا ہندوستان کا دورہ کریںگے

01 مئی 2025
ADVERTISEMENT
  • ہمارے بارے میں
  • اشتہار دینا
  • ہم سے رابطہ کریں

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

No Result
View All Result
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

ہم کوکیز کو مواد اور اشتہارات کو ذاتی بنانے ، سوشل میڈیا کی خصوصیات فراہم کرنے اور اپنے ٹریفک کا تجزیہ کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔

Discover more from Daily Aftab

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading

%d