Daily Aftab
27 مئی ,2026
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار
  • Edition
    • اردو
    • English
Daily Aftab
ADVERTISEMENT

راجوری اور کشتواڑ میں دلدوز سڑک حادثے، 2 خواتین سمیت 3 کی موت، ایک بچی سمیت 4 زخمی

by Online Desk
15 جون 2023
A A
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp
ADVERTISEMENT

جموں/ جموں و کشمیر کے راجوری اور کشتواڑ اضلاع میں جمعرات کی صبح دو الگ الگ سڑک حادثات میں 2 خواتین سمیت 3 کی موت جبکہ ایک کمسن سمیت 4 افراد زخمی ہوگئے۔سرکاری ذرائع نے بتایا کہ راجوری میں سموت سے ترگائی جارہی ایک آلٹو گاڑی جمعرات کی صبح ایک کھائی میں جا گری جس کے نتیجے میں 2 خواتین کی بر سر موقع ہی موت واقع ہوگئی جبکہ ایک بچی سمیت تین دیگر زخمی ہوگئے۔انہوں نے بتایا کہ حادثہ پیش آتے ہی پولیس اور مقامی لوگ جائے واردات پر پہنچ گئے اور بچاﺅ آپریشن شروع کر دیا۔ان کا کہنا تھا کہ زخمیوں کو علاج و معالجے کے لئے نزدیکی ہسپتال پہنچایا گیا جہاں سے ان کو گورنمنٹ میڈیکل کالج راجوری ریفر کیا گیا۔متوفی خواتین کی شناخت 40 سالہ ایشا زوجہ محمد نذیر اور شہناز اختر زوجہ محمد الطاف شاہ جبکہ زخمیوں کی شناخت 50 سالہ ایوب شاہ ولد غلام نبی شاہ، 65 سالہ محمد اکبر شاہ ولد مہندی شاہ اور دس سالہ بچی کے بطور ہوئی ہے۔پولیس نے اس ضمن میں ایک کیس درج کرکے تحقیقات شروع کی ہیں۔دریں اثنا کشتواڑ کے سنتھن ٹاپ پر جمعرات کی صبح ایک سڑک حادثے میں ایک مسافر کی موت جبکہ دوسرا شدید زخمی ہوگیا۔سرکاری ذرائع نے بتایا کہ اننت ناگ سے کشتواڑ جارہی ایک پرائیویٹ گاڑی جمعرات کی صبح قریب پونے 8 بجے سنتھن ٹاپ سے نیچے گر گئی جس کے نتیجے میں ایک مسافر کی موت جبکہ اس کا دوسرا ساتھی شدید زخمی ہوگیا۔متوفی کی شناخت لطیف احمد ملک ساکن اننت ناگ جبکہ زخمی کی شناخت عامرالیاس وانی ولد الیاس احمد وانی ساکن اننت ناگ کے بطور ہوئی ہے۔زخمی کو علاج و معالجے کے لئے ہسپتال منتقل کیا گیا ہے۔جموں وکشمیر میں بڑھتے ہوئے ٹریفک حادثات پر عوامی حلقوں نے شدیدد برہمی کا اظہار کرتے ہوئے متعلقہ محکمہ سے فوری اصلاح کا مطالبہ کیا ۔ یو این آئی

ADVERTISEMENT

Like this:

Like Loading…

یہ بھی پڑھیے

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

اسی بارے میں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ
تازہ ترین خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

11 دسمبر 2025
 نتن گڈکری نے ناگالینڈ میں قومی شاہراہ کے 29 پروجیکٹوں کی پیشرفت کا جائزہ لیا
تازہ ترین خبریں

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

11 دسمبر 2025
 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا
تازہ ترین خبریں

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

11 دسمبر 2025
افریقہ، الیکٹرک  وہیکل  جیسے شعبوں کے لیے  اہم معدنیات کی ہندوستان کی ضرورت کو پورا کر سکتا  ہے۔ یوش گوئل
تازہ ترین خبریں

 نیسٹ02-بلڈنگ اور  کسٹم سہولت مرکز بھارت کی ایکسپورٹ ترقی کو فروغ دیں گے۔ پیوش گوئل

11 دسمبر 2025
 لیفٹیننٹ گورنر سنہا نے ایس ایم وی ڈی آئی ایم ای کے لیے 50 ایم بی بی ایس سیٹوں کی منظوری کے لیے  وزیراعظم مودی  اور  وزحر صح جے پی نڈا کا شکریہ ادا کیا
تازہ ترین خبریں

 لیفٹیننٹ گورنرسنہا نے جموں میں دہشت گردی کے متاثرین کے رشتہ داروںکو تقرری خط سونپے

11 دسمبر 2025
حد بندی کمیشن کی رپورٹ بی جے پی کیلئے فائدہ ، زیر حراست صحافیوں کی جلد رہائی عمل میں لائی جائے / محبوبہ مفتی
تازہ ترین خبریں

جموں میں صحافی کا گھر منہدم، پی ڈی پی صدر نے این سی حکومت کو نشانہ بنایا

28 نومبر 2025
ہندوپاک جنگ بندی :وزیر اعلیٰ نے خیر مقدم کیا
تازہ ترین خبریں

بلڈوزر کارروائیاں عوامی حکومت کو کمزور کرنے کی سازش: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

28 نومبر 2025
روس یوکرین امن مذاکرات میں بھارت، چین، برازیل ثالث کا کردار ادا کر سکتے ہیں۔ پوتن
تازہ ترین خبریں

پوتن کا دورہ بھارت: روس کی جنگی کوششوں اور عالمی سفارتکاری میں تبدیلیوں میں بھارت کی شراکت

28 نومبر 2025
گزشتہ 8 سالوں میں کی گئی ساختی اصلاحات سے بھارت کو دنیا کی تین اعلیٰ معیشتوں میں شامل ہونے میں مدد ملے گی۔ پیوش گوئل
تازہ ترین خبریں

ہندوستان مضبوط آر اینڈ ڈی فریم ورک پر توجہ مرکوز کرے گا

28 نومبر 2025
Next Post
دسویں اور بارہویں جماعت کے نتائج کی تاریخ ابھی طے نہیں

گورنمنٹ گرلز ہائیر سکنڈری اسکول نشاط کا حالیہ بورڈ امتحانی نتائج میں شاندار کارکردگی

اہم خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی

کپوارہ اورسوپورمیں سڑک حادثات میں دو افراد لقمہ اجل
تازہ ترین خبریں

راجوری اور کشتواڑ میں دلدوز سڑک حادثے، 2 خواتین سمیت 3 کی موت، ایک بچی سمیت 4 زخمی

15 جون 2023
(ہاوسنگ فار آل سکیم کی عمل آوری میں تاخیر کیوں؟)
ادارتی

(فضائی آلودگی پھیلانے سے اجتناب لازمی)

14 اپریل 2022
ملک میموریل آل انڈیا پولیس فٹ بال ٹورنامنٹ کےسنسی خیزلیگ مرحلے کے آخری دن سخت مقابلے ہوئے
کھیل

اسپورٹس کونسل اور  سائی نے جموں و کشمیر میں کھیلوں کو فروغ دینے کے لیے مفاہمت نامے پر دستخط کیے

13 جون 2023
خیبر سیمنٹس ماحولیاتی کثافت دور کرنے میں سرخیل
تازہ ترین خبریں

خیبر سیمنٹس ماحولیاتی کثافت دور کرنے میں سرخیل

07 جولائی 2023
ADVERTISEMENT
  • ہمارے بارے میں
  • اشتہار دینا
  • ہم سے رابطہ کریں

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

No Result
View All Result
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

ہم کوکیز کو مواد اور اشتہارات کو ذاتی بنانے ، سوشل میڈیا کی خصوصیات فراہم کرنے اور اپنے ٹریفک کا تجزیہ کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔

Discover more from Daily Aftab

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading

%d