Daily Aftab
1 مئی ,2026
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار
  • Edition
    • اردو
    • English
Daily Aftab
ADVERTISEMENT

عیدگاہ سرینگر میں دو اساتذہ پر نزدیک سے گولیاں چلا کر ابدی نیند سلا دیا گیا

by Online Desk
07 اکتوبر 2021
A A
0
SHARES
14
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp
ADVERTISEMENT

وادی کشمیر میں جاری گزشتہ کئی دنوں سے شہری ہلاکتوں کے چلتے سرینگر کے عید گاہ علاقے میں جمعرات کی صبح اس وقت خوف و دہشت کا ماحول پھیل گیا جب نامعلوم مسلح افراد نے دن دھاڈے نمودار ہوکر دو اساتذہ پر فائرنگ کی جس کے نتیجے میں وہ از جاں ہو گئے ۔ادھر تازہ شہری ہلاکتوں کے بعد سرینگر میں سیکورٹی کے سخت انتظامات کئے گئے ۔ اس ضمن میں ملی تفصیلات کے مطابق عیدگاہ سرینگر کے سنگم علاقے میں جمعرات کی صبح اس وقت سنسنی کا ماحول پھیل گیا جب علاقے میں گولیاں چلانے کی آواز سنائی دی ۔ معلوم ہوا ہے کہ نا معلوم مسلح افراد نے سرکاری ہائر سیکنڈری اسکول میں تعینات دو اساتذہ کو نشانہ بنا کر فائرنگ کی جس کے نتیجے میں دونوں شدید طور پر زخمی ہو گئے ۔ عین شاہدین کے مطابق فائرنگ واقعہ کے ساتھ ہی پولیس و سیکورٹی فورسز کی اضافی نفری علاقے میں پہنچ گئی جنہوں نے دونوں اساتذہ کو خون میںلت پت اسپتال منتقل کیا گیا جہاں وہ زخموں کی تاب نہ لاکر دم توڑ بیٹھے ۔ پولیس کے ایک سنیئر آفیسر نے اس کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ مسلح جنگجوﺅںنے عیدگاہ کے سنگم علاقے میں دو اساتذہ پر نزدیک سے فائرنگ کی جس کے نتیجے میںوہ دونوں شدید طور پر زخمی ہو گئے ۔ انہو ں نے بتایا کہ اگرچہ دونوں کا اسپتال علاج معالجہ کیلئے پہنچایا گیا تاہم وہ زخموں کی تاب نہ لاکر دم توڑ بیٹھے ۔ مسلح بندوق برداروں کے حملے میںہلاک ہونے والے دونوں اساتذہ کی شناخت ستندر کور اور دیپک کور کے بطور ہوئی ہے اور دونوں آلوچی باغ سرینگر کے رہائشی تھے ۔ واقعہ کے بعد پولیس و وسیکورٹی فورسز نے پورے علاقے کو محاصرے میں لیکر تلاشی کارروائیاں عمل میںلائی تاہم آخری اطلاعات ملنے تک کسی کو گرفتار نہیں کیا گیا ہے ۔ یہاں یہ بات قابل ذکر ہے کہ گزشتہ کئی دنوں سے شہری ہلاکتوںکا سلسلہ جاری ہے اور گزشتہ دنوں سرینگر کے اقبال پارک اور لال بازار علاقے میں مشہور دوا فروش اور غیر ریاستی مزدور کو ہلاک کیا گیا جبکہ حاجن بانڈی پورہ میں ایک مقامی شہری پر مسلح بندوق برداروں نے گولیاں چلا کر اسکو ابدی نیند سلا دیا ۔

ADVERTISEMENT

Like this:

Like Loading...

یہ بھی پڑھیے

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

اسی بارے میں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ
تازہ ترین خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

11 دسمبر 2025
 نتن گڈکری نے ناگالینڈ میں قومی شاہراہ کے 29 پروجیکٹوں کی پیشرفت کا جائزہ لیا
تازہ ترین خبریں

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

11 دسمبر 2025
 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا
تازہ ترین خبریں

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

11 دسمبر 2025
افریقہ، الیکٹرک  وہیکل  جیسے شعبوں کے لیے  اہم معدنیات کی ہندوستان کی ضرورت کو پورا کر سکتا  ہے۔ یوش گوئل
تازہ ترین خبریں

 نیسٹ02-بلڈنگ اور  کسٹم سہولت مرکز بھارت کی ایکسپورٹ ترقی کو فروغ دیں گے۔ پیوش گوئل

11 دسمبر 2025
 لیفٹیننٹ گورنر سنہا نے ایس ایم وی ڈی آئی ایم ای کے لیے 50 ایم بی بی ایس سیٹوں کی منظوری کے لیے  وزیراعظم مودی  اور  وزحر صح جے پی نڈا کا شکریہ ادا کیا
تازہ ترین خبریں

 لیفٹیننٹ گورنرسنہا نے جموں میں دہشت گردی کے متاثرین کے رشتہ داروںکو تقرری خط سونپے

11 دسمبر 2025
حد بندی کمیشن کی رپورٹ بی جے پی کیلئے فائدہ ، زیر حراست صحافیوں کی جلد رہائی عمل میں لائی جائے / محبوبہ مفتی
تازہ ترین خبریں

جموں میں صحافی کا گھر منہدم، پی ڈی پی صدر نے این سی حکومت کو نشانہ بنایا

28 نومبر 2025
ہندوپاک جنگ بندی :وزیر اعلیٰ نے خیر مقدم کیا
تازہ ترین خبریں

بلڈوزر کارروائیاں عوامی حکومت کو کمزور کرنے کی سازش: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

28 نومبر 2025
روس یوکرین امن مذاکرات میں بھارت، چین، برازیل ثالث کا کردار ادا کر سکتے ہیں۔ پوتن
تازہ ترین خبریں

پوتن کا دورہ بھارت: روس کی جنگی کوششوں اور عالمی سفارتکاری میں تبدیلیوں میں بھارت کی شراکت

28 نومبر 2025
گزشتہ 8 سالوں میں کی گئی ساختی اصلاحات سے بھارت کو دنیا کی تین اعلیٰ معیشتوں میں شامل ہونے میں مدد ملے گی۔ پیوش گوئل
تازہ ترین خبریں

ہندوستان مضبوط آر اینڈ ڈی فریم ورک پر توجہ مرکوز کرے گا

28 نومبر 2025
Next Post
عام شہری ہلاکتیں کشمیر میں پرانے مذہبی بھائی چارے کو زک پہنچانے کی ایک ساز ش / دلباغ سنگھ

عام شہری ہلاکتیں کشمیر میں پرانے مذہبی بھائی چارے کو زک پہنچانے کی ایک ساز ش / دلباغ سنگھ

Leave a ReplyCancel reply

اہم خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی

عیدگاہ سرینگر میں دو اساتذہ پر نزدیک سے گولیاں چلا کر ابدی نیند سلا دیا گیا
تازہ ترین خبریں

عیدگاہ سرینگر میں دو اساتذہ پر نزدیک سے گولیاں چلا کر ابدی نیند سلا دیا گیا

07 اکتوبر 2021
ہندوستان کو دیہی سڑکوں تک رسائی کو بہتر بنانے کے لیے  اپنے جی ڈی پی کا اہم حصہ خرچ  کرنا ہوگا۔آئی ایم ایف
تازہ ترین خبریں

ہندوستان کو دیہی سڑکوں تک رسائی کو بہتر بنانے کے لیے  اپنے جی ڈی پی کا اہم حصہ خرچ  کرنا ہوگا۔آئی ایم ایف

07 جنوری 2023
زینہ پورہ شوپیان میں شہری کو ہتھیاروں سمیت گرفتار کر لیا گیا
جموں و کشمیر

گاندربل میں دو بدنام زمانہ منشیات فروش گرفتار،ممنوعہ مادہ برآمد

01 نومبر 2022
(آیوش طریقہ علاج کی عوام میں مقبولیت)
ادارتی

(آیوش طریقہ علاج کی عوام میں مقبولیت)

12 فروری 2024
ADVERTISEMENT
  • ہمارے بارے میں
  • اشتہار دینا
  • ہم سے رابطہ کریں

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

No Result
View All Result
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

ہم کوکیز کو مواد اور اشتہارات کو ذاتی بنانے ، سوشل میڈیا کی خصوصیات فراہم کرنے اور اپنے ٹریفک کا تجزیہ کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔

Discover more from Daily Aftab

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading

%d