ADVERTISEMENT
آج دوپہر کے وقت دریش کدل علاقہ میں ایک لڑکی کی طرف سے چھرا گھونپنے کے بعد لڑکے کو پیٹ میں چوٹیں آئیں۔
ADVERTISEMENT
لڑکے کو علاج کے لیے ایس ایم ایچ ایس اسپتال میں داخل کرایا گیا ہے۔ ’’معاملے کی مزید تفتیش جاری ہے‘‘
لڑکے کی شناخت سری نگر کے علاقے بمنہ کے عادل احمد کے طور پر ہوئی ہے۔












