Daily Aftab
11 مئی ,2026
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار
  • Edition
    • اردو
    • English
Daily Aftab
ADVERTISEMENT

موسم نے اجازت دی تو عید کی نماز عیدگاہ میں ادا کی جائے گی۔درخشاں اندرابی

by Online Desk
03 اپریل 2023
A A
????????????????????????????????????

????????????????????????????????????

0
SHARES
3
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp
ADVERTISEMENT

عیدگاہ کی 200 کنال وقف اراضی سے جلد قبضہ چھڑایا جائے گا
سرینگر/03اپریل///جموں و کشمیر وقف بورڈ کی چیئرپرسن ڈاکٹر درخشا اندرابی نے کہا کہ پائین شہر کے عیدگاہ گراو¿نڈ میں 200 کنال وقف اراضی "غیر قانونی طور پر قبضے میں لی گئی جو کو جلد ہی چھڑانے کےلئے کارروائی کی جائے گی اور یہ اراضی عوامی بھلائی کے لیے استعمال کی جائے گی، ایک بار جب اس کو چھڑا لیا جائے گا۔تو اس کو دیگر کاموں میں استعمال میں لایا جاسکتا ہے جس سے عام لوگوںکو فائدہ ملے ۔ وقف چیئرپرسن نے یہ بھی کہا کہ موسم سازگار رہنے کی صورت میں عید الفطر کی نماز باجماعت عیدگاہ میں ادا کی جائے گی۔ انہوں نے کہا کہ اس سمت میں تیاریاں پہلے ہی سے جاری ہیں۔ ڈاکٹر اندرابی نے کہا کہ عیدگاہ میں 200 کنال اراضی پر قبضہ کیا گیا ہے اور وقف بورڈ اس کی جائیداد کو جلد از جلد قبضہ کرنے والوں سے واپس لے لے گا۔انہوں نے کہا کہ زمین پر قبضہ کرنے والوں سے آزاد ہوتے ہی زمین کو عوامی بھلائی کے لیے استعمال کیا جائے گا۔“لوگوں نے عیدگاہ کے علاقے میں وقف اراضی پر غیر قانونی رہائشی ڈھانچے، فیکٹری آو¿ٹ لیٹس تعمیر کر رکھے ہیں۔ اب ایک حکمت عملی وضع کی جا رہی ہے کہ اسے کیسے واپس لیا جائے، اور لوگوں کو یہ کیسے احساس دلایا جائے کہ انہوں نے وقف کی زمین پر قبضہ کر لیا ہے وقف چیئرپرسن نے یہاں وقف ہیڈ آفس میں ایک اجلاس کی صدارت کرنے کے بعد میڈیا کو بتایا، انہوں نے مزید کہا کہ 200 کنال زمین پر ناجائز قبضہ کیا گیا ہے۔ تجاوزات سے چھڑا لیا جائے گا۔اس سوال کے جواب میں کہ آیا اس سال عید گاہ میں عید الفطر کی نماز ادا کی جائے گی یا نہیں، انہوں نے کہا کہ ہاں اگر موسم سازگار رہا تو عید کی نماز عیدگاہ میں ادا کی جائے گی۔انہوں نے مزید کہا کہ ہم نے گراو¿نڈ کی صفائی جیسی تیاریاں شروع کر دی ہیں اور اگر موسم نے اجازت دی تو اللہ کی مدد سے اس سال عید گاہ میں عید الفطر کی نماز ادا کی جائے گی۔انہوں نے بتایا کہ وقف بورڈ ایک ملی ادارہ ہے جس کی حفاظت ہر کسی شہری کا فرض ہے تاہم اس کو سابقہ دور میں آمدنی اور لوٹ کھسوٹ کا ذریعہ بنایا گیا تھا۔

ADVERTISEMENT

Like this:

Like Loading…

یہ بھی پڑھیے

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

اسی بارے میں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ
تازہ ترین خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

11 دسمبر 2025
 نتن گڈکری نے ناگالینڈ میں قومی شاہراہ کے 29 پروجیکٹوں کی پیشرفت کا جائزہ لیا
تازہ ترین خبریں

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

11 دسمبر 2025
 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا
تازہ ترین خبریں

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

11 دسمبر 2025
افریقہ، الیکٹرک  وہیکل  جیسے شعبوں کے لیے  اہم معدنیات کی ہندوستان کی ضرورت کو پورا کر سکتا  ہے۔ یوش گوئل
تازہ ترین خبریں

 نیسٹ02-بلڈنگ اور  کسٹم سہولت مرکز بھارت کی ایکسپورٹ ترقی کو فروغ دیں گے۔ پیوش گوئل

11 دسمبر 2025
 لیفٹیننٹ گورنر سنہا نے ایس ایم وی ڈی آئی ایم ای کے لیے 50 ایم بی بی ایس سیٹوں کی منظوری کے لیے  وزیراعظم مودی  اور  وزحر صح جے پی نڈا کا شکریہ ادا کیا
تازہ ترین خبریں

 لیفٹیننٹ گورنرسنہا نے جموں میں دہشت گردی کے متاثرین کے رشتہ داروںکو تقرری خط سونپے

11 دسمبر 2025
حد بندی کمیشن کی رپورٹ بی جے پی کیلئے فائدہ ، زیر حراست صحافیوں کی جلد رہائی عمل میں لائی جائے / محبوبہ مفتی
تازہ ترین خبریں

جموں میں صحافی کا گھر منہدم، پی ڈی پی صدر نے این سی حکومت کو نشانہ بنایا

28 نومبر 2025
ہندوپاک جنگ بندی :وزیر اعلیٰ نے خیر مقدم کیا
تازہ ترین خبریں

بلڈوزر کارروائیاں عوامی حکومت کو کمزور کرنے کی سازش: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

28 نومبر 2025
روس یوکرین امن مذاکرات میں بھارت، چین، برازیل ثالث کا کردار ادا کر سکتے ہیں۔ پوتن
تازہ ترین خبریں

پوتن کا دورہ بھارت: روس کی جنگی کوششوں اور عالمی سفارتکاری میں تبدیلیوں میں بھارت کی شراکت

28 نومبر 2025
گزشتہ 8 سالوں میں کی گئی ساختی اصلاحات سے بھارت کو دنیا کی تین اعلیٰ معیشتوں میں شامل ہونے میں مدد ملے گی۔ پیوش گوئل
تازہ ترین خبریں

ہندوستان مضبوط آر اینڈ ڈی فریم ورک پر توجہ مرکوز کرے گا

28 نومبر 2025
Next Post
سری نگر ٹیولپ گارڈن 20 مارچ کو کھلے گا۔

پی ایم مودی نے ٹیولپ گارڈن اور جموں و کشمیر کی خوبصورتی کی تعریف کی

اہم خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی

حجاب کو تعلیم کے ساتھ نہ جوڑاجائے اور نہ ہی اس پرسیاست ہونی چاہئے۔ درخشاں اندرابی
تازہ ترین خبریں

موسم نے اجازت دی تو عید کی نماز عیدگاہ میں ادا کی جائے گی۔درخشاں اندرابی

03 اپریل 2023
مرحوم ثناءاللہ بٹ صحافت کے اُفق پر ایک چمکتا ہوا تارہ
ادارتی

مرحوم ثناءاللہ بٹ صحافت کے اُفق پر ایک چمکتا ہوا تارہ

25 نومبر 2021
(موسم کا قہر ،متاثرین کی فوری باز آباد کاری )
ادارتی

(ماحولیاتی آلودگی اور ہماری ذمہ داریاں)

15 نومبر 2022
اسمائل ڈپریشن، کیا بظاہر خوش انسان خودکشی کر سکتا ہے؟
ادارتی

اسمائل ڈپریشن، کیا بظاہر خوش انسان خودکشی کر سکتا ہے؟

30 مارچ 2023
ADVERTISEMENT
  • ہمارے بارے میں
  • اشتہار دینا
  • ہم سے رابطہ کریں

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

No Result
View All Result
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

ہم کوکیز کو مواد اور اشتہارات کو ذاتی بنانے ، سوشل میڈیا کی خصوصیات فراہم کرنے اور اپنے ٹریفک کا تجزیہ کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔

Discover more from Daily Aftab

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading

%d