Daily Aftab
3 مئی ,2026
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار
  • Edition
    • اردو
    • English
Daily Aftab
ADVERTISEMENT

لیفٹیننٹ گورنر کا جی ایم سی جموں میں پی ایم بی جے پی کے تحت 5ویں
جَن اوشدھی دیوس کی تقریبات سے خطاب

by Online Desk
07 مارچ 2023
A A
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp
ADVERTISEMENT


لیفٹیننٹ گورنر منوج سِنہا نے آج جی ایم سی جموں میں پردھان منتری بھارتیہ جَن او شدھی پریوجنا کے تحت 5ویں جَن اوشدھی دیوس کی تقریبات سے بذریعہ ورچیول موڈ خطاب کیا۔لیفٹیننٹ گورنر نے اِس موقعہ پر تمام شراکت داروں کو مبارک باد دیتے ہوئے عوام میں عام اَدویات کو مقبول بنانے اور پردھان منتری بھارتیہ جن اوشدھی پریوجنا کے فوائد کو جموںوکشمیر یوٹی کے کونے کونے تک پہنچانے کے لئے اِجتماعی کوششیں کرنے پر زور دیا۔اُنہوں نے کہا کہ یہ سکیم معیاری ، سستی جنرل اَدویات کو عام لوگوں تک پہنچانے کے علاوہ خواتین اور نوجوانوں کو خود روزگار کا بہترین موقع فراہم کر رہی ہے۔لیفٹیننٹ گورنر نے جموں وکشمیر کے لوگوں کے لئے معیاری ، سستی اور قابل رَسائی ہیلتھ کیئر کو یقینی بنانے کے لئے متعارف کی گئی اِصلاحات پر روشنی ڈالی۔اُنہوں نے کہا،” وزیر اعظم نریندر مودی جی کی رہنمائی میں ہم صحت شعبے کو مضبوط کر رہے ہیں تاکہ سب کی بھلائی کو یقینی بنایا جاسکے۔ہمارا سب سے بڑا اَثاثہ شہریوں کی صحت ہے ۔ صحت نظام اور مضبوط سماجی و اِقتصادی ترقی کے لئے جموںوکشمیر یوٹی میں تقریباً 350 جدید صحت کے بنیادی ڈھانچے کے منصوبے آرہے ہیں۔“اُنہوں نے کہا کہ جی ڈی پی جیسے روایتی اِقتصادی میٹرک سے ہمیں لوگوں کی مجموعی صحت او رخوشی پر بھی توجہ دینی چاہیے۔اُنہوں نے کہا کہ صحت مند اور خوشحال معاشرہ معاشی فوائد او رہمہ گیر ترقی کو ممکن بنا سکتا ہے ۔لیفٹیننٹ گورنر نے کہا کہ جن اوشدھی کیندروں سے سستی اَدویات کے نتیجے میں ملک بھر کے کنبوں کے لئے بھاری رقم کی بچت ہوئی ہے ۔ اُنہوں نے کہا کہ تقریباً32,000 مریض ہر روز جموںوکشمیر یوٹی میں 227 کیندروں پر جاتے ہیں۔اُنہوں نے نوٹ کیا،” ہماری کوشش ہے کہ اَمرت کال کو نشان زد کرنے کے لئے ہر ضلع میں 75 جَن اوشدھی کیندر شروع کئے جائیں۔“

ADVERTISEMENT

Like this:

Like Loading...

یہ بھی پڑھیے

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

اسی بارے میں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ
تازہ ترین خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

11 دسمبر 2025
 نتن گڈکری نے ناگالینڈ میں قومی شاہراہ کے 29 پروجیکٹوں کی پیشرفت کا جائزہ لیا
تازہ ترین خبریں

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

11 دسمبر 2025
 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا
تازہ ترین خبریں

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

11 دسمبر 2025
افریقہ، الیکٹرک  وہیکل  جیسے شعبوں کے لیے  اہم معدنیات کی ہندوستان کی ضرورت کو پورا کر سکتا  ہے۔ یوش گوئل
تازہ ترین خبریں

 نیسٹ02-بلڈنگ اور  کسٹم سہولت مرکز بھارت کی ایکسپورٹ ترقی کو فروغ دیں گے۔ پیوش گوئل

11 دسمبر 2025
 لیفٹیننٹ گورنر سنہا نے ایس ایم وی ڈی آئی ایم ای کے لیے 50 ایم بی بی ایس سیٹوں کی منظوری کے لیے  وزیراعظم مودی  اور  وزحر صح جے پی نڈا کا شکریہ ادا کیا
تازہ ترین خبریں

 لیفٹیننٹ گورنرسنہا نے جموں میں دہشت گردی کے متاثرین کے رشتہ داروںکو تقرری خط سونپے

11 دسمبر 2025
حد بندی کمیشن کی رپورٹ بی جے پی کیلئے فائدہ ، زیر حراست صحافیوں کی جلد رہائی عمل میں لائی جائے / محبوبہ مفتی
تازہ ترین خبریں

جموں میں صحافی کا گھر منہدم، پی ڈی پی صدر نے این سی حکومت کو نشانہ بنایا

28 نومبر 2025
ہندوپاک جنگ بندی :وزیر اعلیٰ نے خیر مقدم کیا
تازہ ترین خبریں

بلڈوزر کارروائیاں عوامی حکومت کو کمزور کرنے کی سازش: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

28 نومبر 2025
روس یوکرین امن مذاکرات میں بھارت، چین، برازیل ثالث کا کردار ادا کر سکتے ہیں۔ پوتن
تازہ ترین خبریں

پوتن کا دورہ بھارت: روس کی جنگی کوششوں اور عالمی سفارتکاری میں تبدیلیوں میں بھارت کی شراکت

28 نومبر 2025
گزشتہ 8 سالوں میں کی گئی ساختی اصلاحات سے بھارت کو دنیا کی تین اعلیٰ معیشتوں میں شامل ہونے میں مدد ملے گی۔ پیوش گوئل
تازہ ترین خبریں

ہندوستان مضبوط آر اینڈ ڈی فریم ورک پر توجہ مرکوز کرے گا

28 نومبر 2025
Next Post
بھارت کے سٹارٹ اپ  ماحولیاتی نظام کو تعلیمی اداروں سے جوڑنے کی ضرورت ۔  صدر مرمو

خواتین کو ترقی میں مساوی شراکت دار  بناکر تو دنیا زیادہ  خوشحال بنایا جاسکتاہے۔ صدر  مرمو

اہم خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی

لیفٹیننٹ گورنر کا جی ایم سی جموں میں پی ایم بی جے پی کے تحت 5ویںجَن اوشدھی دیوس کی تقریبات سے خطاب
تازہ ترین خبریں

لیفٹیننٹ گورنر کا جی ایم سی جموں میں پی ایم بی جے پی کے تحت 5ویں
جَن اوشدھی دیوس کی تقریبات سے خطاب

07 مارچ 2023
زینہ پورہ شوپیان میں شہری کو ہتھیاروں سمیت گرفتار کر لیا گیا
جموں و کشمیر

گاندربل میں دو بدنام زمانہ منشیات فروش گرفتار،ممنوعہ مادہ برآمد

01 نومبر 2022
(آیوش طریقہ علاج کی عوام میں مقبولیت)
ادارتی

(آیوش طریقہ علاج کی عوام میں مقبولیت)

12 فروری 2024
نئی دہلی سے آن لائن دھوکہ دہی میں ملوث02 نائجیرین جعلساز گرفتار
ادارتی

(آن لائین فراڈ کے ذریعے لوگوں کو لوٹنے کے واقعات)

24 جنوری 2024
ADVERTISEMENT
  • ہمارے بارے میں
  • اشتہار دینا
  • ہم سے رابطہ کریں

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

No Result
View All Result
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

ہم کوکیز کو مواد اور اشتہارات کو ذاتی بنانے ، سوشل میڈیا کی خصوصیات فراہم کرنے اور اپنے ٹریفک کا تجزیہ کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔

Discover more from Daily Aftab

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading

%d