Daily Aftab
20 اپریل ,2026
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار
  • Edition
    • اردو
    • English
Daily Aftab
ADVERTISEMENT

جموں کشمیر بینک کے سابق چیرمین پرویز احمد کی پیپلز کانفرنس میں شمولت

by Online Desk
23 ستمبر 2021
A A
0
SHARES
4
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp
ADVERTISEMENT

    جموں کشمیر بینک کے سابق چیرمین اور سی ای او پرویز احمد نے پیپلز کانفرنس میں باضابطہ طور پر شرکت کرلی ہے ۔ پی سی کے چیرمین سجاد غنی لون اور پارٹی کے دیگر سینئر لیڈران نے موصوف شاندار طریقے سے پارٹی میں استقبال کیا ۔ اس موقعے پر پارٹی میں ان کا استقبال کرتے ہوئے سجاد غنی لون نے کہا ہے کہ ان کی موجودگی میں پارٹی مزید مضبوط ہوگی اور ہمیں عوامی خدمت میں مزید حوصلہ فراہم ہوگا۔ انہوںنے کہاکہ پرویز احمد کا ماضی شاندار رہا ہے اور انہوںنے جموںکشمیر کو معاشی لحاظ سے کافی ترقی پر پہنچایا ہے۔ اس دوران پرویز احمد نے پیپلز کانفرنس میں شمولیت پر خوشی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ وہ پی سی صدر کی سوچ ، وژن اور جموں و کشمیر میں سماجی و اقتصادی ترقی کے نئے دور کے آغاز کی گہری خواہش سے متاثر ہوئے ہیں۔”مجھے اس سے پہلے کئی دہائیوں سے پیشہ ورانہ صلاحیت کے ساتھ جموں و کشمیر کے عوام اور پریمیئر اداروں کی خدمت کرنے کا شرف حاصل ہوا ہے۔ اب میری خواہش ہے کہ پیپلز کانفرنس کے تحت کام کرتے ہوئے تبدیلی کے لیے جامع سیاسی اور معاشی ادارے بنانے میں اپنی خدمات انجام دوں۔ انہوں نے مزید کہا کہ ہمیں سیاسی اور اقتصادی طور پر بہت بڑے چیلنجوں کا سامنا ہے اور اب وقت آگیا ہے کہ ہم جموں و کشمیر میں پائیدار سماجی و اقتصادی ترقی اور ترقی کو یقینی بنانے کے لیے اجتماعی اور ادارہ جاتی حل تلاش کریں۔

    ADVERTISEMENT

    Like this:

    Like Loading...

    یہ بھی پڑھیے

     بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

     ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

     بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

    اسی بارے میں

     بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ
    تازہ ترین خبریں

     بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

    11 دسمبر 2025
     نتن گڈکری نے ناگالینڈ میں قومی شاہراہ کے 29 پروجیکٹوں کی پیشرفت کا جائزہ لیا
    تازہ ترین خبریں

     ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

    11 دسمبر 2025
     بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا
    تازہ ترین خبریں

     بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

    11 دسمبر 2025
    افریقہ، الیکٹرک  وہیکل  جیسے شعبوں کے لیے  اہم معدنیات کی ہندوستان کی ضرورت کو پورا کر سکتا  ہے۔ یوش گوئل
    تازہ ترین خبریں

     نیسٹ02-بلڈنگ اور  کسٹم سہولت مرکز بھارت کی ایکسپورٹ ترقی کو فروغ دیں گے۔ پیوش گوئل

    11 دسمبر 2025
     لیفٹیننٹ گورنر سنہا نے ایس ایم وی ڈی آئی ایم ای کے لیے 50 ایم بی بی ایس سیٹوں کی منظوری کے لیے  وزیراعظم مودی  اور  وزحر صح جے پی نڈا کا شکریہ ادا کیا
    تازہ ترین خبریں

     لیفٹیننٹ گورنرسنہا نے جموں میں دہشت گردی کے متاثرین کے رشتہ داروںکو تقرری خط سونپے

    11 دسمبر 2025
    حد بندی کمیشن کی رپورٹ بی جے پی کیلئے فائدہ ، زیر حراست صحافیوں کی جلد رہائی عمل میں لائی جائے / محبوبہ مفتی
    تازہ ترین خبریں

    جموں میں صحافی کا گھر منہدم، پی ڈی پی صدر نے این سی حکومت کو نشانہ بنایا

    28 نومبر 2025
    ہندوپاک جنگ بندی :وزیر اعلیٰ نے خیر مقدم کیا
    تازہ ترین خبریں

    بلڈوزر کارروائیاں عوامی حکومت کو کمزور کرنے کی سازش: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

    28 نومبر 2025
    روس یوکرین امن مذاکرات میں بھارت، چین، برازیل ثالث کا کردار ادا کر سکتے ہیں۔ پوتن
    تازہ ترین خبریں

    پوتن کا دورہ بھارت: روس کی جنگی کوششوں اور عالمی سفارتکاری میں تبدیلیوں میں بھارت کی شراکت

    28 نومبر 2025
    گزشتہ 8 سالوں میں کی گئی ساختی اصلاحات سے بھارت کو دنیا کی تین اعلیٰ معیشتوں میں شامل ہونے میں مدد ملے گی۔ پیوش گوئل
    تازہ ترین خبریں

    ہندوستان مضبوط آر اینڈ ڈی فریم ورک پر توجہ مرکوز کرے گا

    28 نومبر 2025
    Next Post
    مرکزی وزیر مملکت امورِ داخلہ اَجے کمار مشرا نے فروٹ اور ویجی ٹیبل منڈی اگلر کا دورہ کیا

    مرکزی وزیر مملکت امورِ داخلہ اَجے کمار مشرا نے فروٹ اور ویجی ٹیبل منڈی اگلر کا دورہ کیا

    Leave a ReplyCancel reply

    اہم خبریں

     بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

     ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

     بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

    سب سے زیادہ پڑھی جانے والی

    جموں کشمیر بینک کے سابق چیرمین پرویز احمد کی پیپلز کانفرنس میں شمولت
    تازہ ترین خبریں

    جموں کشمیر بینک کے سابق چیرمین پرویز احمد کی پیپلز کانفرنس میں شمولت

    23 ستمبر 2021
    (موسم کا قہر ،متاثرین کی فوری باز آباد کاری )
    ادارتی

    (کشمیر کا ثقافتی ورثہ ہمارا سب سے بڑا اثا ثہ)

    15 فروری 2023
    ڈھائی سال پہلے کشمیر سے تشدد اور کشیدگی کی خبریں آتی تھیں لیکن اب بڑی تبدیلی دیکھنے کو مل رہی ہے/ امیت شاہ
    تازہ ترین خبریں

    احمد آباد کا دنیا کے 50 بہترین مقامات میں شامل ہونا ایک بڑی کامیابی:شاہ

    14 جولائی 2022
    پاکستان کے بلوچستان شہر میں زلزلہ، 20 افراد جاں بحق، 300 سے زائد زخمی
    تازہ ترین خبریں

    پاکستان کے بلوچستان شہر میں زلزلہ، 20 افراد جاں بحق، 300 سے زائد زخمی

    07 اکتوبر 2021
    ADVERTISEMENT
    • ہمارے بارے میں
    • اشتہار دینا
    • ہم سے رابطہ کریں

    ©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

    No Result
    View All Result
    • ہوم پیج
    • تازہ خبر
    • جموں و کشمیر
    • قومی
    • بین اقوامی
    • تعلیم
    • ادارتی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تفریح
    • صحت
    • آج کا اخبار

    ©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

    ہم کوکیز کو مواد اور اشتہارات کو ذاتی بنانے ، سوشل میڈیا کی خصوصیات فراہم کرنے اور اپنے ٹریفک کا تجزیہ کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔

    Discover more from Daily Aftab

    Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

    Continue reading

    %d