Daily Aftab
7 فروری ,2023
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار
  • Edition
    • اردو
    • English
Daily Aftab
ADVERTISEMENT

برطانیہ میں مسلمانوں کی تعداد میں اضافہ

by Online Desk
30 نومبر 2022
A A
0
SHARES
2
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp
ADVERTISEMENT

13 فیصد کمی کے بعد مسیحی برادری کے افراد کی تعداد ملک کی نصف آبادی سے کم رہ گئی
لندن، 30 نومبر (ایجنسیز) برطانیہ میں پہلی بار برطانیہ اور ویلز میں 13 فیصد کمی کے بعد مسیحی برادری کے افراد کی تعداد ملک کی نصف آبادی سے کم رہ گئی ہے ۔ برطانیہ کے پہلے ہند نژاد برطانوی وزیراعظم رشی سوناک کے وزیراعطم بننے کے کچھ ماہ بعد 2021 میں کی گئی 10 سالہ مردم شماری رپورٹ میں مسلمانوں کی آبادی میں تیزی سے اضافہ ہوا ہے ۔قومی شماریات کے دفتر (او این ایس)نے کہا ہے کہ برطانیہ میں مسیحیوں کے مقابلے کوئی بھی مذہب عام نہیں ہے ۔ مسیحی عبادت گاہ یارک کے آرچ بشپ ا سٹیفن کوٹریل کہتے ہیں کہ یہ کوئی ‘زیادہ حیرت’ کی بات نہیں ہے کہ وقت کے ساتھ ساتھ آبادی میں مسیحیوں کا تناسب کم ہو رہا ہے ۔مصارف زندگی کے بحران اور یورپ میں جنگ کے پیش نظر لوگوں کو اب بھی روحانیت کی ضرورت ہے ۔گرجا گھر انگیلیکن کے پادری نے کہا ہے کہ کئی معاملات میں ہم ان کے ساتھ موجود ہوں گے ، انہیں غذا فراہم کرتے رہیں گے جبکہ کرسمس پر لاکھوں لوگ اب بھی ہماری خدمات کے لیے آئیں گے ۔غیر مذہب افراد کے حقوق کے لیے مہم شروع کرنے والے برطانیہ میں انسانی مدد کے گروہ نے بتایا کہ حکومت کو مقاصد حاصل کرنے کے لیے بورڈ پالیسی مرتب کرنے کی ضرورت ہے ۔انہوں نے بتایا کہ پوری دنیا میں صرف ایران ہی وہ ملک ہے جس کی قانون سازی میں علما¶ں کی ووٹنگ کی جاتی ہے اور کوئی ایسا ملک نہیں جہاں (غیر مذہب) اسکولوں میں مسیحیوں کی عبادت لازمی ہو۔ان کا کہنا تھا کہ مردم شماری کے نتائج خبردار کرتے ہیں کہ ہمیں معاشرے میں مذہب کے کردار کے حوالے سے دوبارہ نظر ثانی کی ضرورت ہے ۔برطانیہ اور ویلز میں 2 کروڑ 75 لاکھ افراد یا 46.2 فیصد لوگوں نے اپنے آپ کو مسیحی کہا ہے ، 2011 کے مقابلے میں پوائنٹس کے اعتبار سے اس میں 13.1 فیصد کمی ہوئی ہے ۔کوئی بھی مذہب 12 پوائنٹس سے بڑھ کر 37.2 فیصد یا 2 کروڑ 22 لاکھ افراد تک اضافہ ہوا جبکہ مسلمان 39 لاکھ جو آبادی کا 6.5 فیصد حصہ ہے ۔خیال رہے کہ اس سے قبل برطانیہ میں مسلمانوں کی آبادی شرح 4.9 فیصد تھی اس طرح اسلام سب سے تیزی سے پھیلنے والے مذہب کے طور پر سامنے آیا۔دوسرے درجے پر سب سے عام جواب ‘ہندو’ تھا جس کی آبادی 10 لاکھ تھی، اس کے بعد سکھ (5 لاکھ 24 ہزار) جبکہ بدھ مت کو ماننے والے لوگوں کی تعداد یہودیوں سے زیادہ ہوگئی ہے یعنی 2 لاکھ 71 ہزار یہودیوں کے مقابلے میں بدھ مت کو ماننے والوں کی تعداد 2 لاکھ 73 ہزار ہوگئی ہے ۔

ADVERTISEMENT

یہ بھی پڑھیے

ڈاکٹر درخشاں نے  جموں و کشمیر وقف بورڈ کے چھٹے انتظامی اجلاس کی صدارت کی

زرعی اور باغبانی شعبوں کیلئے معیاری تیل کی دستیابی کو یقینی بنائیں۔ اَتل ڈولو کی اَفسران کو ہدایت

جموں و کشمیر اور لداخ کی9 مصنوعات کو جی آئی ٹیگ ملے گا

اسی بارے میں

حجاب کو تعلیم کے ساتھ نہ جوڑاجائے اور نہ ہی اس پرسیاست ہونی چاہئے۔ درخشاں اندرابی
تازہ ترین خبریں

ڈاکٹر درخشاں نے  جموں و کشمیر وقف بورڈ کے چھٹے انتظامی اجلاس کی صدارت کی

07 فروری 2023
زرعی اور باغبانی شعبوں کیلئے معیاری تیل کی دستیابی کو یقینی بنائیں۔ اَتل ڈولو کی اَفسران کو ہدایت
تازہ ترین خبریں

زرعی اور باغبانی شعبوں کیلئے معیاری تیل کی دستیابی کو یقینی بنائیں۔ اَتل ڈولو کی اَفسران کو ہدایت

07 فروری 2023
جموں کشمیر کی 22دیگر اشیاکو جی آئی ٹیگ کے زمرے میں لایا جائے گا
تازہ ترین خبریں

جموں و کشمیر اور لداخ کی9 مصنوعات کو جی آئی ٹیگ ملے گا

07 فروری 2023
 بھارت نے سری لنکا کی 75ویں آزادی کی سالگرہ پر مزید 50 بسیں حوالے کیں
تازہ ترین خبریں

 بھارت نے سری لنکا کی 75ویں آزادی کی سالگرہ پر مزید 50 بسیں حوالے کیں

07 فروری 2023
موسمیاتی تبدیلی سے انسانوں، جانوروں اور فصلوں کی صحت متاثر ہو رہی ہے۔  تومر
تازہ ترین خبریں

موسمیاتی تبدیلی سے انسانوں، جانوروں اور فصلوں کی صحت متاثر ہو رہی ہے۔  تومر

07 فروری 2023
جموں و کشمیر میں  دسمبر2022 تک 25 ہزار سے زیادہ اسامیاں پُر ہوئیں۔ نتیانند رائے
تازہ ترین خبریں

جموں و کشمیر میں  دسمبر2022 تک 25 ہزار سے زیادہ اسامیاں پُر ہوئیں۔ نتیانند رائے

07 فروری 2023
بھوٹان کے پارلیمانی وفد نے صدر  جمہوریہ ہند سے ملاقات کی
تازہ ترین خبریں

بھوٹان کے پارلیمانی وفد نے صدر  جمہوریہ ہند سے ملاقات کی

07 فروری 2023
شمالی فوج کے کمانڈر نے چین کو خبردار کیا
تازہ ترین خبریں

شمالی فوج کے کمانڈر نے چین کو خبردار کیا

07 فروری 2023
افغانستان میں زلزلہ، ہلاک ہونےوالوں کی تعداد 22 تک پہنچ گئی
تازہ ترین خبریں

ترکی اور  شام میں  زبردست زلزلہ
 ترکی میں 76اور  شام میں 42 افراد ہلاک سیکڑوں افراد زخمی

06 فروری 2023
Next Post
ایران میں مظاہروں کےخلاف کریک ڈاون میں ہلاکتوں کی تعداد 448 ہوگئی

ایران میں مظاہروں کےخلاف کریک ڈاون میں ہلاکتوں کی تعداد 448 ہوگئی

اہم خبریں

ڈاکٹر درخشاں نے  جموں و کشمیر وقف بورڈ کے چھٹے انتظامی اجلاس کی صدارت کی

زرعی اور باغبانی شعبوں کیلئے معیاری تیل کی دستیابی کو یقینی بنائیں۔ اَتل ڈولو کی اَفسران کو ہدایت

جموں و کشمیر اور لداخ کی9 مصنوعات کو جی آئی ٹیگ ملے گا

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی

برطانیہ میں مسلمانوں کی تعداد میں اضافہ
تازہ ترین خبریں

برطانیہ میں مسلمانوں کی تعداد میں اضافہ

30 نومبر 2022
جموں کشمیر میں ہیلتھ سکٹر کو مزید بہتر بنایا جائے گا۔ لیفٹنننٹ گورنر
جموں و کشمیر

زمینوں پر قبضہ کرنے والوں کو قانون کا سامنا کرنا پڑے گا- ایل جی منوج سنہا

04 فروری 2023
صحت

اچانک دل ساتھ چھوڑ جاتا ہے اور لوگ موت کی نیند سوجاتے ہیں

28 دسمبر 2022
افغانستان میں زلزلہ، ہلاک ہونےوالوں کی تعداد 22 تک پہنچ گئی
تازہ ترین خبریں

ترکی اور  شام میں  زبردست زلزلہ
 ترکی میں 76اور  شام میں 42 افراد ہلاک سیکڑوں افراد زخمی

06 فروری 2023
ADVERTISEMENT
  • ہمارے بارے میں
  • اشتہار دینا
  • ہم سے رابطہ کریں

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

No Result
View All Result
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

ہم کوکیز کو مواد اور اشتہارات کو ذاتی بنانے ، سوشل میڈیا کی خصوصیات فراہم کرنے اور اپنے ٹریفک کا تجزیہ کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔