ADVERTISEMENT
فعال کیس 3389 کم ہوکر تین لاکھ 81 ہزار 947 رہ گئے
سرینگر/16اگست/سی این آئی// ملک میں گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس انفیکشن کے نئے کیسز کے مقابلے میں صحت یاب ہونے والے لوگوں کی تعداد میں اضافے کی وجہ سے فعال کیسز تین ہزار سے کم ہو کر تقریباً 3.85 لاکھ رہ گئے ہیں ملک میں 17 لاکھ 43 ہزار 114 افراد کو کورونا کی ویکسین لگائی گئی اور اب تک 54 کروڑ 58 لاکھ 57 ہزار 103 افراد کو ویکسین دی جا چکی ہے۔پیر کی صبح مرکزی وزارت صحت کی جانب سے جاری اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا کے 32937 نئے کیسز کی آمد کے ساتھ متاثرہ افراد کی تعداد تین کروڑ 22 لاکھ 25 ہزار 513 ہو گئی ہے
ADVERTISEMENT