ADVERTISEMENT
وسطی ضلع گاندربل کے وسن کنگن علاقے میں پیر کی صبح ایک لوڈ کیریئر الٹنے سے کم از کم نو افراد زخمی ہوگئے۔نیوز ایجنسی نے حکام کا حوالہ دیتے ہوئے کہا لوڈ کیریئر منی گام سے کنگن جا رہا تھا کہ حادثے کا شکار ہو گیا جس کے نتیجے میں 9 افراد زخمی ہوگئے۔
ADVERTISEMENT














