Daily Aftab
11 اگست ,2026
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار
  • Edition
    • اردو
    • English
Daily Aftab
ADVERTISEMENT

ایس آئی اے کی کی سرگرمیاں،سری نگر، بڈگام، کپواڑہ میں چھاپے ،تلاشیاں وضروری پوچھ تاچھ

by Online Desk
24 ستمبر 2022
A A
0
SHARES
1
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp
ADVERTISEMENT

ریاستی تحقیقاتی ایجنسی (SIA)جموں وکشمیر میں ملی ٹنسی وتشدد کی سرگرمیوں کیلئے منشیات اسمگلنگ کے ذریعے کی جانے والی فنڈنگ وفائنانسنگ کے کیس کی تحقیقات کے ایک حصے کے طور پر ہفتے کی صبح وسطی اور شمالی کشمیر میں متعدد مقامات پر چھاپے مارے،اورتلاشی کارروائی عمل میں لائی گئی ۔اطلاعات کے مطابق ملی ٹنٹ سرگرمیوں کیلئے منشیات اسمگلنگ وکاروبار کے ذریعے کی جانے والی مالی معاونت یعنی فنڈنگ وفائنانسنگ سے جڑے کیس کے سلسلے میں تحقیقات کو جاری رکھتے ہوئے ریاستی تحقیقاتی ایجنسی (SIA)کی ٹیموںنے مقامی پولیس اور سی آر پی ایف کی مدد سے گرمائی دارالحکومت سری نگر، بڈگام، کپواڑہ اضلاع میں چھاپے مارے۔سری نگر میں ہوٹل المانڈس واقع لال منڈی کے کمرہ نمبر219 میں چھاپہ مارا ،جہاں ٹھہرے ہوئے ایک شخص گلزار احمد میر ولد غلام نبی ساکن کشتواڑ سے پوچھ تاچھ کی گئی اورکمرے کی باریک بینی سے تلاشی بھی لی گئی ،بتایاجاتاہے کہ گلزار احمد میر محکمہ زراعت میں بطورسوئل اسسٹنٹ کے تعینات ہے ۔ ریاستی تحقیقاتی ایجنسی (SIA) کی ایک اور ٹیم نے وسطی کشمیر کے بڈگام ضلع میں بٹ پورہ کچواری کے رہنے والے بشیر احمد ڈار ولد غلام احمد کے گھر پر چھاپہ مارا۔معلوم ہواکہ یہاں بھی ایس آئی اے کے اہلکاروںنے تلاشی کارروائی عمل میں لائی اورپوچھ تاچھ کی ۔ ریاستی تحقیقاتی ایجنسی (SIA)کے ذرائع نے چھاپوں کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ کچھ لوگ جو منشیات فروخت کرکے دہشت گردی کی مالی معاونت کے گٹھ جوڑ میں ملوث پائے گئے تھے، کو قانون کے متعلقہ سیکشنز کے تحت گرفتار کیا گیا ہے اور اس گٹھ جوڑ میں کچھ اور لوگوں کے ملوث ہونے کے بارے میں تحقیقات جاری ہے جو پہلے ہی زیر تفتیش ہیں۔ انہوںنے بتایا کہ ریاستی تحقیقاتی ایجنسی (SIA) کو سرحد پار سے منشیات کی اسمگلنگ اور دہشت گردی کے ماڈیولز، علیحدگی پسندوں، دہشت گرد تنظیموں کے اوﺅر گراو¿نڈ کارکنوں اور مارے گئے دہشت گردوں کے خاندانوں کی مالی اعانت کےلئے اس سے فنڈز پیدا کرنے کے حوالے سے کئی شواہد ملے ہیں۔

ADVERTISEMENT

Like this:

Like Loading…

یہ بھی پڑھیے

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

اسی بارے میں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ
تازہ ترین خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

11 دسمبر 2025
 نتن گڈکری نے ناگالینڈ میں قومی شاہراہ کے 29 پروجیکٹوں کی پیشرفت کا جائزہ لیا
تازہ ترین خبریں

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

11 دسمبر 2025
 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا
تازہ ترین خبریں

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

11 دسمبر 2025
افریقہ، الیکٹرک  وہیکل  جیسے شعبوں کے لیے  اہم معدنیات کی ہندوستان کی ضرورت کو پورا کر سکتا  ہے۔ یوش گوئل
تازہ ترین خبریں

 نیسٹ02-بلڈنگ اور  کسٹم سہولت مرکز بھارت کی ایکسپورٹ ترقی کو فروغ دیں گے۔ پیوش گوئل

11 دسمبر 2025
 لیفٹیننٹ گورنر سنہا نے ایس ایم وی ڈی آئی ایم ای کے لیے 50 ایم بی بی ایس سیٹوں کی منظوری کے لیے  وزیراعظم مودی  اور  وزحر صح جے پی نڈا کا شکریہ ادا کیا
تازہ ترین خبریں

 لیفٹیننٹ گورنرسنہا نے جموں میں دہشت گردی کے متاثرین کے رشتہ داروںکو تقرری خط سونپے

11 دسمبر 2025
حد بندی کمیشن کی رپورٹ بی جے پی کیلئے فائدہ ، زیر حراست صحافیوں کی جلد رہائی عمل میں لائی جائے / محبوبہ مفتی
تازہ ترین خبریں

جموں میں صحافی کا گھر منہدم، پی ڈی پی صدر نے این سی حکومت کو نشانہ بنایا

28 نومبر 2025
ہندوپاک جنگ بندی :وزیر اعلیٰ نے خیر مقدم کیا
تازہ ترین خبریں

بلڈوزر کارروائیاں عوامی حکومت کو کمزور کرنے کی سازش: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

28 نومبر 2025
روس یوکرین امن مذاکرات میں بھارت، چین، برازیل ثالث کا کردار ادا کر سکتے ہیں۔ پوتن
تازہ ترین خبریں

پوتن کا دورہ بھارت: روس کی جنگی کوششوں اور عالمی سفارتکاری میں تبدیلیوں میں بھارت کی شراکت

28 نومبر 2025
گزشتہ 8 سالوں میں کی گئی ساختی اصلاحات سے بھارت کو دنیا کی تین اعلیٰ معیشتوں میں شامل ہونے میں مدد ملے گی۔ پیوش گوئل
تازہ ترین خبریں

ہندوستان مضبوط آر اینڈ ڈی فریم ورک پر توجہ مرکوز کرے گا

28 نومبر 2025
Next Post
محکمہ سیاحت کی سائیکل ریلی شکار گاہ ترال پہنچی

محکمہ سیاحت کی سائیکل ریلی شکار گاہ ترال پہنچی

اہم خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی

وادی میں متعدد ملٹنسی واقعات کی تفتیش کے تحت ایس آئی اے کی جانب سے متعدد جگہوں پر چھاپے ڈالے گئے
تازہ ترین خبریں

ایس آئی اے کی کی سرگرمیاں،سری نگر، بڈگام، کپواڑہ میں چھاپے ،تلاشیاں وضروری پوچھ تاچھ

24 ستمبر 2022
ہندوستان شمسی توانائی کی پیداوار میں جاپان کو پیچھے چھوڑ کر تیسرا سب سے بڑا پروڈیوسر بن گیا۔ پرہلاد جوشی
تازہ ترین خبریں

ہندوستان شمسی توانائی کی پیداوار میں جاپان کو پیچھے چھوڑ کر تیسرا سب سے بڑا پروڈیوسر بن گیا۔ پرہلاد جوشی

31 جولائی 2025
سال بدلا ہے حال بھی بدلنے چاہئے: راہل
تازہ ترین خبریں

اندھی کا پھر گوتم اڈانی کی گرفتاری کا مطالبہ، کہا- ’اڈانی امریکی الزامات کو قبول نہیں کریں گے‘

27 نومبر 2024
بھارتی روپیہ ڈالر کے مقابلے میں بلند ترین سطح پر
تازہ ترین خبریں

زرمبادلہ کے ذخائر 5.22 بلین ڈالر کم ہو کر 545.7 بلین ڈالر رہ گئے

23 ستمبر 2022
ADVERTISEMENT
  • ہمارے بارے میں
  • اشتہار دینا
  • ہم سے رابطہ کریں

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

No Result
View All Result
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

ہم کوکیز کو مواد اور اشتہارات کو ذاتی بنانے ، سوشل میڈیا کی خصوصیات فراہم کرنے اور اپنے ٹریفک کا تجزیہ کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔

Discover more from Daily Aftab

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading

%d