Daily Aftab
11 اگست ,2026
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار
  • Edition
    • اردو
    • English
Daily Aftab
ADVERTISEMENT

محکمہ سیاحت کی سائیکل ریلی شکار گاہ ترال پہنچی

by Online Desk
24 ستمبر 2022
A A
0
SHARES
6
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp
ADVERTISEMENT

شکار گاہ کی خوبصورتی دیکر ریس میں شامل مقامی و غیر ریاستی کھلاڑی مدہوش
محکمہ سیاحت کی 300کلو میٹر سائیکل ریلی جنوبی کشمیر کے اہر بل اور کوکر ناگ کے بعد جنوبی کشمیر کے سب ضل ترال کے شکار گاہ ترال پہنچی ہے اس دوڑ میں کم بیش مقامی و غیر مقامی سائیکلسٹ مرد و خواتین نے حصہ لیا ہے ۔اطلاعات کے مطابق محکمہ سیاحت کے سائیکل ریلی جنوبی کشمیر کے اہر بل اور کوکر ناگ کے بعد سنیچر کے صبح جنوبی کشمیر کے سب ضلع ترال کے مشہور سیاحتی مقامی شکار گاہ ترال پہنچی ہے جس میں کشمیر ،بیرون کشمیر اور نیپال سے تعلق رکھنے والے سائیل لسٹ نے شرکت کی ہے ۔اس دوڑ میں مرد اور خواتین نے بھی حصہ لیا ہے جبکہ اس گرپ میں ایک63سالہ خاتون نے بھی حصہ لیا ہے جو یہ پروگرام اختام پزیر ہونے کے بعد واپس کنیا کماری سائیکل پر ہی جائے گی ۔ دوڑ کا ترال تک متعدد مقامات پر لوگوں نے استقبال کیا ہے جبکہ کئی مقامات پر کشمیری سیب بھی ان سائیکل دوڑ میں شامل لوگوں میں تقسیم کئے ہیں ۔ اس دوڑ کو حال ہی میں سرینگر سے روانہ کیا گیا ہے جو یہاں کے سیاحتی مقامات کو پروموشن مل جائے گی ۔محکمہ ڈپٹی ڈائر ایکٹر نے بتایا جمعرات کو اس ریلی کو سرینگر سے پلوامہ سے ہوتے ہوئے روانہ کیا گیا ہے جہاں کل300کلو میٹر کا فیصلہ تھا انہوں نے بتایا کہانہوں نے بتایا کہ یہ ریلی سنیچر کی شام کو سرینگر میں اختام پزیر ہوگی ۔انہوں نے بتایا اس دوڑ میں25شرکای غیر کشمیری ہیں جن میں2نیپال کے ہیں ۔

ADVERTISEMENT

Like this:

Like Loading…

یہ بھی پڑھیے

 لیفٹیننٹ گورنرسنہا نے جموں میں دہشت گردی کے متاثرین کے رشتہ داروںکو تقرری خط سونپے

جموں میں صحافی کا گھر منہدم، پی ڈی پی صدر نے این سی حکومت کو نشانہ بنایا

بلڈوزر کارروائیاں عوامی حکومت کو کمزور کرنے کی سازش: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

اسی بارے میں

 لیفٹیننٹ گورنر سنہا نے ایس ایم وی ڈی آئی ایم ای کے لیے 50 ایم بی بی ایس سیٹوں کی منظوری کے لیے  وزیراعظم مودی  اور  وزحر صح جے پی نڈا کا شکریہ ادا کیا
تازہ ترین خبریں

 لیفٹیننٹ گورنرسنہا نے جموں میں دہشت گردی کے متاثرین کے رشتہ داروںکو تقرری خط سونپے

11 دسمبر 2025
حد بندی کمیشن کی رپورٹ بی جے پی کیلئے فائدہ ، زیر حراست صحافیوں کی جلد رہائی عمل میں لائی جائے / محبوبہ مفتی
تازہ ترین خبریں

جموں میں صحافی کا گھر منہدم، پی ڈی پی صدر نے این سی حکومت کو نشانہ بنایا

28 نومبر 2025
ہندوپاک جنگ بندی :وزیر اعلیٰ نے خیر مقدم کیا
تازہ ترین خبریں

بلڈوزر کارروائیاں عوامی حکومت کو کمزور کرنے کی سازش: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

28 نومبر 2025
سرینگر میں تیز دھار والے آلات کی عوامی فروخت اور رکھنے پر پابندی
تازہ ترین خبریں

سرینگر میں زارو گن فیکٹری کے قریب چاقو حملہ، ایک شخص زخمی

27 نومبر 2025
کولگام پولیس نے ایک بدنام زمانہ منشیات فروش 
تازہ ترین خبریں

جموں پولیس نے آن لائن شدت پسندی سے جڑے 19 سالہ مشتبہ نوجوان کو گرفتار کیا

27 نومبر 2025
جموں و کشمیر

اہلیہ پروفیسر محمد یاسین قادری رحلت کرگئیں

27 نومبر 2025
چیف سکریٹری نے جموں و کشمیر بھر میں ہنر مندی کی ترقی کے جامع ایکشن پلان کا جائزہ لیا
تازہ ترین خبریں

چیف سکریٹری نے جموں و کشمیر بھر میں ہنر مندی کی ترقی کے جامع ایکشن پلان کا جائزہ لیا

03 اکتوبر 2025
ابتر موسمی صورتحال سے نمٹنے کےلئے تیار رہیں ، وزیر اعلیٰ کی ضلعی اور محکمہ جات کے افسران کو ہدایت
تازہ ترین خبریں

ابتر موسمی صورتحال سے نمٹنے کےلئے تیار رہیں ، وزیر اعلیٰ کی ضلعی اور محکمہ جات کے افسران کو ہدایت

03 اکتوبر 2025
8.2% سالانہ ترقی کے ساتھ ہندوستان کی معیشت تیزی سے بڑھ رہی ہے۔ حکام
جموں و کشمیر

جموں و کشمیر کی  معیشت  کا2.65 لاکھ کروڑ روپے تک  پہنچنے کا امکان

02 اکتوبر 2025
Next Post
دہلی حکومت کے سماجی بہبود کے محکمے کو نوٹس جاری

دہلی حکومت کے سماجی بہبود کے محکمے کو نوٹس جاری

اہم خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی

محکمہ سیاحت کی سائیکل ریلی شکار گاہ ترال پہنچی
جموں و کشمیر

محکمہ سیاحت کی سائیکل ریلی شکار گاہ ترال پہنچی

24 ستمبر 2022
ہندوستان شمسی توانائی کی پیداوار میں جاپان کو پیچھے چھوڑ کر تیسرا سب سے بڑا پروڈیوسر بن گیا۔ پرہلاد جوشی
تازہ ترین خبریں

ہندوستان شمسی توانائی کی پیداوار میں جاپان کو پیچھے چھوڑ کر تیسرا سب سے بڑا پروڈیوسر بن گیا۔ پرہلاد جوشی

31 جولائی 2025
بھارتی روپیہ ڈالر کے مقابلے میں بلند ترین سطح پر
تازہ ترین خبریں

زرمبادلہ کے ذخائر 5.22 بلین ڈالر کم ہو کر 545.7 بلین ڈالر رہ گئے

23 ستمبر 2022
پی ایم مودی  دنیا کی 5ویں سب سے بڑی معیشت بننے کا سہرا
تازہ ترین خبریں

 پی ایم مودی نے یوم جمہوریہ پر  ‘دیش رنگیلا’ گانے پر مصری لڑکی کی تعریف کی

30 جنوری 2024
ADVERTISEMENT
  • ہمارے بارے میں
  • اشتہار دینا
  • ہم سے رابطہ کریں

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

No Result
View All Result
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

ہم کوکیز کو مواد اور اشتہارات کو ذاتی بنانے ، سوشل میڈیا کی خصوصیات فراہم کرنے اور اپنے ٹریفک کا تجزیہ کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔

Discover more from Daily Aftab

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading

%d