Daily Aftab
2 دسمبر ,2023
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار
  • Edition
    • اردو
    • English
Daily Aftab
ADVERTISEMENT

وزیراعظم نریندر مودی کا72واں یوم پیدائش

by Online Desk
16 ستمبر 2022
A A
0
SHARES
2
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp
ADVERTISEMENT

آج وزیراعظم نریندر مودی کا72واں یوم پیدائش ہے ۔اس موقعہ پر صدر دروپدی مرمو،امت شاہ ،راجناتھ سنگھ ،نرملا سیتا رمن ودیگرسینئر مرکزی وزرائ،بی جے پی صدر جے پی نڈااورجموں وکشمیر کے لیفٹنٹ گورنر منوج سنہا نے وزیراعظم کومبارکباد پیش کرتے ہوئے موصوف کے تئیں نیک خواہشات کااظہارکیا ہے ۔جے کے این ایس کودستیاب تفصیلات کے مطابق وزیراعظم نریندر دامودر داس مودی 17 ستمبر1950 کو ریاست بمبئی (موجودہ گجرات) کے ضلع مہسانہ کے وڈ نگر میں ایک گجراتی ہندﺅ خاندان میں پیدا ہوئے۔ وہ دامودر داس مول چند مودی کے 6 بچوں میں سے تیسرے تھے۔وزیراعظم نے زندگی کے ابتدائی ایام میں سخت محنت کی ،تاہم محض18سال کی عمرمیں شادی کے بندھن میں بندجانے کے فوراًبعدوہ گھر سے چلے گئے اورطویل عرصے کیلئے گھر اورگھروالوں سے دوررہے ۔ وزیراعظم نریندر مودی نے بارہاخود کہاکہ انہوں نے اپنے والدین کے گھر سے نکلنے کے بعد2 سال تک شمالی ہندوستان کا سفر کیا، متعدد مذہبی مراکز کا دورہ کیا۔ 1971 میں گجرات واپسی پر، وہ آر ایس ایس کے کل وقتی کارکن بن گئے۔ 1975 میں وزیر اعظم اندرا گاندھی کی طرف سے ملک میں ایمرجنسی کے اعلان کے بعد مودی روپوش ہو گئے۔ آر ایس ایس نے انہیں 1985 میں بی جے پی میں تفویض کیا اور وہ 2001تک پارٹی کے تنظیمی ڈھانچے میں کئی عہدوں پر فائز رہے، جنرل سکریٹری کے عہدے تک بڑھے۔ نریندر دامودر داس مودی 2001 سے2014 تک گجرات کے وزیر اعلیٰ رہے۔سال2014کے پارلیمانی انتخابات میں اب کی بار مودی سرکار کے نعرے کایہ اثر ہوکہ بی جے پی نے الیکشن میں بھاری اکثریت حاصل کی ،جو1984کے بعدکسی بھی پارٹی کی جانب سے لوک سبھا میں لی گئی سب سے زیادہ نشستیں تھیں ۔سال2014میں 14سال تک گجرات میں حکمرانی کرنے والے نریندر دامودر داس ملک کے14ویں وزیراعظم بن گئے ۔تاحال وزیراعظم کے عہدے پر فائض نریندر دامودر داس انڈین نیشنل کانگریس سے باہر سب سے طویل عرصے تک رہنے والے وزیر اعظم ہیں۔

ADVERTISEMENT

یہ بھی پڑھیے

 وزیر تعلیم دھرمیندر پردھان  نے بھونیشور میں یووا سنگم کے تحت کیرالہ کے طلباء سے ملاقات کی

ایل جی سنہا نے پنچایت ڈھوک وزیراں میں ’وکست بھارت سنکلپ یاترا‘ میں شرکت کی

سوشل میڈیا کا غلط استعمال کرنے والوں کے خلاف قانونی کارروائی شروع

اسی بارے میں

 وزیر تعلیم دھرمیندر پردھان  نے بھونیشور میں یووا سنگم کے تحت کیرالہ کے طلباء سے ملاقات کی
تازہ ترین خبریں

 وزیر تعلیم دھرمیندر پردھان  نے بھونیشور میں یووا سنگم کے تحت کیرالہ کے طلباء سے ملاقات کی

02 دسمبر 2023
ایل جی سنہا نے پنچایت ڈھوک وزیراں میں ’وکست بھارت سنکلپ یاترا‘ میں شرکت کی
تازہ ترین خبریں

ایل جی سنہا نے پنچایت ڈھوک وزیراں میں ’وکست بھارت سنکلپ یاترا‘ میں شرکت کی

01 دسمبر 2023
فیس بک نے 10 ہزار افراد کیلئے نوکریوں کا اعلان کر دیا
تازہ ترین خبریں

سوشل میڈیا کا غلط استعمال کرنے والوں کے خلاف قانونی کارروائی شروع

01 دسمبر 2023
مسلح افراد نے بینک سے 18.85 کروڑ روپے لوٹ لئے
تازہ ترین خبریں

مسلح افراد نے بینک سے 18.85 کروڑ روپے لوٹ لئے

01 دسمبر 2023
دہلی فضائی آلودگی پر سپریم کورٹ کی 2 دن لاک ڈاون لگانے کی تجویز
تازہ ترین خبریں

منظوری روکنے کے بعد بل کو صدر کے پاس بھیجنے کا سوال ہی نہیں

01 دسمبر 2023
لیتہ پورہ اونتی پورہ میں سی آر پی اہلکار نے اپنی زندگی کام تمام کردیا
تازہ ترین خبریں

زالورہ سوپور میں عدم شناخت لاش برآمد کی گئی

01 دسمبر 2023
 امت شاہ  26 ستمبر کو امرتسر میں شمالی زونل کونسل کی 31ویں میٹنگ کی صدارت کریں گے
تازہ ترین خبریں

ملک کو بی ایس ایف کے بہادر جوانوں پر فخرسرحدوں کی حفاظت کرنےوالے بہادر سپاہی ملکی ترقی کی بنیاد ہیں:شاہ

01 دسمبر 2023
تیس کی طاقت ہندوستان کو آگے بڑھا رہی ہے یہ 30 سال سے کم عرصے میں معیشت میں30 ٹریلین امریکی ڈالر شامل کرنے کا ایک خواب ہے۔گوئل
تازہ ترین خبریں

تیس کی طاقت ہندوستان کو آگے بڑھا رہی ہے یہ 30 سال سے کم عرصے میں معیشت میں30 ٹریلین امریکی ڈالر شامل کرنے کا ایک خواب ہے۔گوئل

01 دسمبر 2023
 سری نگر میں ڈل جھیل کے کنارے نصب پی ایم مودی کا کٹ آؤٹ  کشش کا مرکز بنا
جموں و کشمیر

 سری نگر میں ڈل جھیل کے کنارے نصب پی ایم مودی کا کٹ آؤٹ  کشش کا مرکز بنا

01 دسمبر 2023
Next Post
کشمیریونیورسٹی کے نارتھ کیمپس میں2روزہ کاروباری میلہ

کشمیریونیورسٹی کے نارتھ کیمپس میں2روزہ کاروباری میلہ

اہم خبریں

 وزیر تعلیم دھرمیندر پردھان  نے بھونیشور میں یووا سنگم کے تحت کیرالہ کے طلباء سے ملاقات کی

ایل جی سنہا نے پنچایت ڈھوک وزیراں میں ’وکست بھارت سنکلپ یاترا‘ میں شرکت کی

سوشل میڈیا کا غلط استعمال کرنے والوں کے خلاف قانونی کارروائی شروع

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی

لوگ کووڈ ایس او پیز پر عمل کرنا نہ چھوڑیں
تازہ ترین خبریں

وزیراعظم نریندر مودی کا72واں یوم پیدائش

16 ستمبر 2022
السی کے بیج استعمال کرنے کے حیران کن فوائد
صحت

السی کے بیج استعمال کرنے کے حیران کن فوائد

21 اگست 2022
(فضول خرچیوں والی شادی کلچر کو ختم کرنے کا وقت آگیا ہے )
ادارتی

(فضول خرچیوں والی شادی کلچر کو ختم کرنے کا وقت آگیا ہے )

06 اگست 2023
شرم و حیا،عفت و پاکیزگی
ادارتی

شرم و حیا،عفت و پاکیزگی

15 فروری 2023
ADVERTISEMENT
  • ہمارے بارے میں
  • اشتہار دینا
  • ہم سے رابطہ کریں

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

No Result
View All Result
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

ہم کوکیز کو مواد اور اشتہارات کو ذاتی بنانے ، سوشل میڈیا کی خصوصیات فراہم کرنے اور اپنے ٹریفک کا تجزیہ کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔