Daily Aftab
25 جون ,2025
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار
  • Edition
    • اردو
    • English
Daily Aftab
ADVERTISEMENT

کابل میں خودکش دھماکہ، بمبار نے خود کو اُڑالیا

by Online Desk
05 ستمبر 2022
A A
TOPSHOT - Afghan security forces arrive at the site of a car bomb attack in Kabul on May 31, 2017.
At least 40 people were killed or wounded on May 31 as a massive blast ripped through Kabul's diplomatic quarter, shattering the morning rush hour and bringing carnage to the streets of the Afghan capital. / AFP PHOTO / SHAH MARAI

TOPSHOT - Afghan security forces arrive at the site of a car bomb attack in Kabul on May 31, 2017. At least 40 people were killed or wounded on May 31 as a massive blast ripped through Kabul's diplomatic quarter, shattering the morning rush hour and bringing carnage to the streets of the Afghan capital. / AFP PHOTO / SHAH MARAI

0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp
ADVERTISEMENT

روسی سفارتخانے کے عملے سمیت 6 افراد ہلاک، 10زخمی
کابل: ۵ ستمبر (ایجنسیز) روس کی وزارت خزانہ اور افغان حکام نے کہا ہے کہ افغانستان کے دارالحکومت کابل میں سفارتخانے کے داخلی دروازے کے قریب ایک خودکش بمبار نے دھماکے سے خود کو اڑا لیا جس کے نتیجے میں روسی سفارتخانے کے عملے سمیت 6 افراد ہلاک ہوگئے اور 10 دیگر زخمی ہو گئے۔ پولیس نے بتایا کہ جیسے ہی حملہ آور گیٹ کے قریب پہنچا، مسلح گارڈز نے اسے ہلاک کر دیا، طالبان کی جانب سے گزشتہ برس اقتدار میں آنے کے بعد سے یہ ایسا پہلا حملہ ہے۔ دھماکا ہونےوالے اضلاع کے پولیس کے سربراہ صابر نے بتایا کہ خودکش حملہ آور کے ہدف سے پہنچنے سے پہلے اس کو شناخت کر لیا گیا اور روسی سفارتخانے کے (طالبان) گارڈز نے اسے مار دیا، اب تک ہلاکتوں کے بارے میں کوئی اطلاع نہیں ہے۔ روسی وزارت خزانہ نے ایک بیان میں کہا کہ ایک نامعلوم مسلح شخص نے سفارت خانے کے کونسلر سیکشن کے داخلی دروازے کے قریب 10 بج کر 50 منٹ پر دھماکا کر دیا۔ وزارت خزانہ کا کہنا تھا کہ دھماکے کے نتیجے میں سفارتی مشن کے دو ملازمین ہلاک ہو گئے جبکہ متاثریں میں افغانستان کے شہری بھی شامل ہیں۔ کابل پولیس کے ترجمان خالد زردان نے بتایا کہ مارے جانے والے دیگر 4 افراد افغانستان کے شہری ہیں۔ روپوٹ میں بتایا گیا کہ روس ان چند ممالک میں شامل ہے جس نے گزشتہ برس طالبان کے اقتدار سنبھالنے کے بعد سے کابل میں سفارتخانہ برقرار رکھا ہے حالانکہ ماسکو طالبان حکومت کو باضابطہ تسلیم نہیں کرتا، وہ حکام سے مذاکرات کررہے ہیں تاکہ پیڑول و دیگر مصنوعات فراہم کر سکیں۔ اقوام متحدہ نے ٹوئٹر پر لکھا کہ حالیہ واقعات کی روشنی میں یو این اے ایم اے ڈی فیکٹو حکام پر زور دیتا ہے کہ وہ لوگوں کے ساتھ ساتھ سفارتی مشنوں کی حفاظت اور سلامتی کو یقینی بنانے کے لیے اقدامات کریں۔

ADVERTISEMENT

Like this:

Like Loading...

یہ بھی پڑھیے

رافیل لڑاکا طیاروں کی مین باڈی ہندوستان میں بنائی جائے گی

 لداخ سکاؤٹس رجمنٹ میں 194 اگنیور شامل ہوئے

 بھارت منصفانہ اور  اصول پر مبنی تجارتی نظام کی حمایت کرتا ہے۔ اوم برلا

اسی بارے میں

 بھارت کا 7.6 بلین ڈالر کا رافیل۔ایم معاہدہ لڑاکا طیاروں سے آگے کی اسٹریٹجک پیش رفت
تازہ ترین خبریں

رافیل لڑاکا طیاروں کی مین باڈی ہندوستان میں بنائی جائے گی

05 جون 2025
 لداخ سکاؤٹس رجمنٹ میں 194 اگنیور شامل ہوئے
تازہ ترین خبریں

 لداخ سکاؤٹس رجمنٹ میں 194 اگنیور شامل ہوئے

05 جون 2025
 بھارت منصفانہ اور  اصول پر مبنی تجارتی نظام کی حمایت کرتا ہے۔ اوم برلا
تازہ ترین خبریں

 بھارت منصفانہ اور  اصول پر مبنی تجارتی نظام کی حمایت کرتا ہے۔ اوم برلا

05 جون 2025
 مرکزی حکومت اگلی نسل کے لیے ماحول کو محفوظ کرنے کےلئے پرعزم   ہے۔  ڈاکٹر جتیندر سنگھ
تازہ ترین خبریں

 مرکزی حکومت اگلی نسل کے لیے ماحول کو محفوظ کرنے کےلئے پرعزم   ہے۔  ڈاکٹر جتیندر سنگھ

05 جون 2025
کینیڈا نے آزاد تجارتی معاہدے پر بات چیت روک دی۔ پیوش گوئل
تازہ ترین خبریں

مرکزی وزیر تجارت پیوش گوئل  فرانس کے سہ روزہ سرکاری دورے پر

01 جون 2025
 وزیرداخلہ   "منشیات کی اسمگلنگ اور قومی سلامتی” پر علاقائی کانفرنس کی صدارت کریں گے
قومی

ہمارا فوجداری انصاف کا نظام نئے دور میں داخل ہو رہا ہے

01 جون 2025
زراعت ہندوستانی معیشت کی ریڑھ کی ہڈی ہے
تازہ ترین خبریں

زراعت ہندوستانی معیشت کی ریڑھ کی ہڈی ہے

31 مئی 2025
سری نگر میں جی 20 اجلاس کا انعقاد کافی اہمیت کاحامل
تازہ ترین خبریں

ڈاکٹر جتیندر سنگھ یکم جون کو بھدرواہ میں دو روزہ لیوینڈر فیسٹیول کا آغاز کریں گے

31 مئی 2025
لداخ میں بھارت اور چین کی فوج کے جماﺅ سے کشیدی برقرار
قومی

 ہم جوہری بلیک میلنگ کے آگے کبھی نہیں جھکیں گے۔  وزیر خارجہ

31 مئی 2025
Next Post
بیلسٹک میزائلوں کیلئے ایران کے تجربے کا دعوی

ایران کے 51 شہروں میں دفاعی نظام نصب

اہم خبریں

رافیل لڑاکا طیاروں کی مین باڈی ہندوستان میں بنائی جائے گی

 لداخ سکاؤٹس رجمنٹ میں 194 اگنیور شامل ہوئے

 بھارت منصفانہ اور  اصول پر مبنی تجارتی نظام کی حمایت کرتا ہے۔ اوم برلا

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی

کابل میں خودکش دھماکہ، بمبار نے خود کو اُڑالیا
تازہ ترین خبریں

کابل میں خودکش دھماکہ، بمبار نے خود کو اُڑالیا

05 ستمبر 2022
مرحوم ثناءاللہ بٹ صحافت کے اُفق پر ایک چمکتا ہوا تارہ
ادارتی

مرحوم ثناءاللہ بٹ صحافت کے اُفق پر ایک چمکتا ہوا تارہ

25 نومبر 2021
سگریٹ کا دھواں بچوں کیلئے انتہائی خطرناک ہے
ادارتی

(شہر و گام ڈرگس مافیا کی سرگرمیاں)

05 دسمبر 2024
بھارت اور ایران نے چابہار بندرگاہ کی ترقی، تجارتی تعلقات پر تبادلہ خیال کیا
تازہ ترین خبریں

ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی کا ہندوستان کا دورہ کریںگے

01 مئی 2025
ADVERTISEMENT
  • ہمارے بارے میں
  • اشتہار دینا
  • ہم سے رابطہ کریں

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

No Result
View All Result
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

ہم کوکیز کو مواد اور اشتہارات کو ذاتی بنانے ، سوشل میڈیا کی خصوصیات فراہم کرنے اور اپنے ٹریفک کا تجزیہ کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔

Discover more from Daily Aftab

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading

%d