Daily Aftab
16 جنوری ,2026
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار
  • Edition
    • اردو
    • English
Daily Aftab
ADVERTISEMENT

ایران کے 51 شہروں میں دفاعی نظام نصب

by Online Desk
05 ستمبر 2022
A A
0
SHARES
2
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp
ADVERTISEMENT

بنیادی ڈھانچے کی بدولت خطرات کی نشاندہی کرنے کے قابل ہونے کا دعویٰ
تہران: ۵ ستمبر (ایجنسیز) ایران کے نائب وزیر دفاع مہدی فراہی نے اعلان کیا ہے کہ حکام نے حیاتیاتی، ریڈیائی اور کیمیائی حملوں کے خطرات سے نمٹنے کیلئے51 شہروں میں دفاعی نظام متعارف کروایا ہے۔ وزارت دفاع نے 51 شہروں کو جوابی دفاع کیلئے ضروری تنصیبات اور آلات فراہم کیے ہیں’۔ ملک اب ہر قسم کے حیاتیاتی، ریڈیائی اور کیمیائی حملوں کے خطرات سے نمٹنے کیلئے بنائے گئے بنیادی ڈھانچے کی بدولت خطرات کی نشاندہی کرنے کے قابل ہے۔ ایران کے ڈپٹی وزیر نے یہ بیان ایسے وقت میں جاری کیا جب ایران 2015 کے جوہری معاہدے کی بحالی میں مصروف ہے اور آنے والے دنوں میں ایران پر پابندیاں ہٹائے جانے کا بھی امکان ہے۔ دوسری جانب اسرائیل ایران کے ساتھ معاہدہ کرنے کی کوششوں کی سختی سے مخالفت کرتا ہے اور ایران اور بڑی طاقتوں کے درمیان جوہری معاہدے پر دستخط کو روکنے کی کوشش کر رہا ہے۔ اسرائیلی وزیراعظم یائر لاپڈ نے 28 اگست کو فوج اور موساد جاسوسی ایجنسی کو ہدایات جاری کیں کہ جوہری معاہدہ منظور ہونے کی صورت میں کسی بھی ممکنہ صورتحال کے حوالے سے تیار رہیں۔ ایران کے سابق وزیردفاع امیر حاتمی نے مارچ 2021 کو بیان جاری کیا تھا کہ اسلامی جمہوریہ ایران کو کیمیائی، ایٹمی اور حیاتیاتی حملوں کے خلاف اپنے دفاع کے لیے ہردم تیار رہنا چاہیے۔ عراقی ڈکٹیٹر صدام حسین کی جانب سے ایران کے خلاف 1987 میں کیے گئے کیمیائی حملوں کی یاد میں منعقدہ تقریب میں سابق وزیر دفاع کا کہنا تھا کہ ’ہمیں ہر قسم کے خطرات اور دشمن کے ہر حربے سے نمٹنے سے لیے ہر وقت تیار رہنا چاہیے۔‘ فارس نیوز ایجنسی کے مطابق وزیر دفاع کا کہنا تھا کہ دفاع کو مضبوط رکھنے کے لیے کیمیائی، جوہری اور حیاتیاتی ہتھیاروں کا استعمال بھی شامل ہے۔ سرکاری ذرائع ابلاغ کی رپورٹ کے مطابق ایران نے اسرائیل کے ساتھ مبینہ رابطوں میں ملوث 12 مشتبہ افراد کو گرفتار کر رکھا ہے

ADVERTISEMENT

Like this:

Like Loading...

یہ بھی پڑھیے

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

پوتن کا دورہ بھارت: روس کی جنگی کوششوں اور عالمی سفارتکاری میں تبدیلیوں میں بھارت کی شراکت

ڈبلن میں بھارتی سفارتخانے کی جانب سے گاندھی جینتی کی تقریب منعقد

اسی بارے میں

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا
تازہ ترین خبریں

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

11 دسمبر 2025
روس یوکرین امن مذاکرات میں بھارت، چین، برازیل ثالث کا کردار ادا کر سکتے ہیں۔ پوتن
تازہ ترین خبریں

پوتن کا دورہ بھارت: روس کی جنگی کوششوں اور عالمی سفارتکاری میں تبدیلیوں میں بھارت کی شراکت

28 نومبر 2025
ڈبلن میں بھارتی سفارتخانے کی جانب سے گاندھی جینتی کی تقریب منعقد
بین اقوامی

ڈبلن میں بھارتی سفارتخانے کی جانب سے گاندھی جینتی کی تقریب منعقد

02 اکتوبر 2025
 بھارتی ایلچی نے بھوٹان کے وزیر اعظم سے ملاقات کی
تازہ ترین خبریں

 بھارتی ایلچی نے بھوٹان کے وزیر اعظم سے ملاقات کی

01 اکتوبر 2025
 بھارتنے آرمینیا کے ساتھ دیرینہ دوستی کے عزم کا اعادہ کیا
تازہ ترین خبریں

 بھارتنے آرمینیا کے ساتھ دیرینہ دوستی کے عزم کا اعادہ کیا

01 اکتوبر 2025
اسرائیل کے نئے قونصل جنرل نے یرغمالیوں کی بازیابی کی کوششوں میںہندوستان کی حمایت کے لیے اظہار تشکر کیا
بین اقوامی

اسرائیل کے نئے قونصل جنرل نے یرغمالیوں کی بازیابی کی کوششوں میںہندوستان کی حمایت کے لیے اظہار تشکر کیا

01 اکتوبر 2025
بھوٹان نے  سلامتی کونسل میں ہندوستان  کی شمولیت کا مطالبہ  کیا
تازہ ترین خبریں

بھوٹان نے  سلامتی کونسل میں ہندوستان  کی شمولیت کا مطالبہ  کیا

27 ستمبر 2025
 بھارت وزیراعظم  مودیکی قیادت میں سب سے زیادہ اقتصادی ترقی کی شرح کا مظاہرہ کر رہا ہے۔ پوتن
بین اقوامی

 بھارت وزیراعظم  مودیکی قیادت میں سب سے زیادہ اقتصادی ترقی کی شرح کا مظاہرہ کر رہا ہے۔ پوتن

27 ستمبر 2025
 وزارت اور محکمہ کو پی ایل آئی کے مستفیدین کے ساتھ باقاعدہ مشاورت  منعقد کرنی چاہئیں۔ پیوش گوئل
تازہ ترین خبریں

بھارت امریکہ کے ساتھ توانائی کی مضبوط تجارت کا خواہاں۔ پیوش گوئل

24 ستمبر 2025
Next Post
لیفٹیننٹ گورنر نے جموںوکشمیر کے بہتر ین اَساتذہ کو یونین ٹیریٹری ایوارڈوںسے نوازا

لیفٹیننٹ گورنر نے جموںوکشمیر کے بہتر ین اَساتذہ کو یونین ٹیریٹری ایوارڈوںسے نوازا

اہم خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی

بیلسٹک میزائلوں کیلئے ایران کے تجربے کا دعوی
بین اقوامی

ایران کے 51 شہروں میں دفاعی نظام نصب

05 ستمبر 2022
مرحوم ثناءاللہ بٹ صحافت کے اُفق پر ایک چمکتا ہوا تارہ
ادارتی

مرحوم ثناءاللہ بٹ صحافت کے اُفق پر ایک چمکتا ہوا تارہ

25 نومبر 2021
وادی بھر میں شب معراج کی تقریبات منعقددرگاہ حضرتبل میں اتوار کو عاشقان رسول موئے مقدس کے دیدار سے فیضاب
جموں و کشمیر

وادی بھر میں شب معراج کی تقریبات منعقد
درگاہ حضرتبل میں اتوار کو عاشقان رسول موئے مقدس کے دیدار سے فیضاب

19 فروری 2023
ہریسہ شدید سردی میں حرارت پیدا کرنے والا کھاناہریسہ کشمیری تاریخ اور ثقافت کا حصہ بن گیا
جموں و کشمیر

ہریسہ شدید سردی میں حرارت پیدا کرنے والا کھاناہریسہ کشمیری تاریخ اور ثقافت کا حصہ بن گیا

17 دسمبر 2023
ADVERTISEMENT
  • ہمارے بارے میں
  • اشتہار دینا
  • ہم سے رابطہ کریں

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

No Result
View All Result
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

ہم کوکیز کو مواد اور اشتہارات کو ذاتی بنانے ، سوشل میڈیا کی خصوصیات فراہم کرنے اور اپنے ٹریفک کا تجزیہ کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔

Discover more from Daily Aftab

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading

%d