Daily Aftab
16 اپریل ,2026
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار
  • Edition
    • اردو
    • English
Daily Aftab
ADVERTISEMENT

ڈاکٹر راگھو لنگر نے گورنمنٹ میڈیکل کالج جموں کے ڈاکٹروں کے رہائشی انکلیو کا معائینہ کیا

by Online Desk
04 اگست 2022
A A
0
SHARES
2
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp
ADVERTISEMENT

سیکرٹری منصوبہ بندی ، ترقی اور نگرانی محکمہ ڈاکٹر راگھو لنگر نے آج کے سی تھیٹر کمپلیکس جموں کے سامنے واقع گورنمنٹ میڈیکل کالج جموں کے ڈاکٹروں کے رہائشی کوارٹروں کا تفصیلی معائینہ کیا۔مذکورہ عمارت کا کمپلیکس زائد اَز 45برس پرانا ہے اور اِس وقت خستہ حال ہے ۔ سیکرٹری منصوبہ بندی نے اِس کا سنجیدگی سے جائزہ لیا اور متعلقہ اِنجینئروں اور محکما نہ اَفسران کو ہدایت دی کہ وہ مذکور ہ عمارت کے احاطے کی بڑی تزئین و آرائش کے لئے فوری طور پر ڈی پی آر تیار کریں اور اسے مزید جانچ کے لئے حکومت کو پیش کریں ۔ ڈاکٹر س انکلیو کُل 14 عمارتوں پر مشتمل ہے جس میں 58 فلیٹس کے علاوہ پارکیں ، گارڈن اور عام سہولیات ہیں۔چیف اِنجینئر پی ڈبلیو ڈی جموں منظور حسین نے سیکرٹری کو آگاہ کیا کہ بڑی اندرونی مرمت ، بیرونی کام ، مکمل الیکٹرک فٹنگ او رلینڈ سکیپنگ کے ابتدائی تخمینہ تیار کیا گیا ہے اور جلد ہی ڈی پی آر پیش کیا جائے گا۔ایڈمنسٹریٹر گورنمنٹ میڈیکل کالج جموں اَشونی کھجوریا او رایسو سی ایٹیڈ ہسپتالوں کو جو کہ اِنتظامی سیکرٹری کے ساتھ تھے ، کو ہدایت دی گئی کہ وہ اِس کی پیروی کریں اور اس دوران نالوں کی صفائی ، جھاڑیوں کی کٹائی وغیرہ کو فوری طور پر یقینی بنائیں ۔سپر اِنٹنڈنگ اِنجینئر پی ڈی ڈی ( جے پی ڈی سی ایل ) جموں راجندر گپتا کو ہدایت دی گئی کہ وہ سب سٹیشن کی عمارت کی ضروری صلاحیت میں اِضافہ اور تزئین و آرائش کو یقینی بنائیں۔
ڈاکٹر راگھو لنگرنے اَفسران کو مطلع کیا کہ پرنسپل سیکرٹری محکمہ صحت و طبی تعلیم نے مذکورہ عمارت کے احاطے کی حالت کے بارے میں اطلاع دینے پر اِس مسئلے کا فوری نوٹس لیا ہے۔

ADVERTISEMENT

Like this:

Like Loading...

یہ بھی پڑھیے

 لیفٹیننٹ گورنرسنہا نے جموں میں دہشت گردی کے متاثرین کے رشتہ داروںکو تقرری خط سونپے

جموں میں صحافی کا گھر منہدم، پی ڈی پی صدر نے این سی حکومت کو نشانہ بنایا

بلڈوزر کارروائیاں عوامی حکومت کو کمزور کرنے کی سازش: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

اسی بارے میں

 لیفٹیننٹ گورنر سنہا نے ایس ایم وی ڈی آئی ایم ای کے لیے 50 ایم بی بی ایس سیٹوں کی منظوری کے لیے  وزیراعظم مودی  اور  وزحر صح جے پی نڈا کا شکریہ ادا کیا
تازہ ترین خبریں

 لیفٹیننٹ گورنرسنہا نے جموں میں دہشت گردی کے متاثرین کے رشتہ داروںکو تقرری خط سونپے

11 دسمبر 2025
حد بندی کمیشن کی رپورٹ بی جے پی کیلئے فائدہ ، زیر حراست صحافیوں کی جلد رہائی عمل میں لائی جائے / محبوبہ مفتی
تازہ ترین خبریں

جموں میں صحافی کا گھر منہدم، پی ڈی پی صدر نے این سی حکومت کو نشانہ بنایا

28 نومبر 2025
ہندوپاک جنگ بندی :وزیر اعلیٰ نے خیر مقدم کیا
تازہ ترین خبریں

بلڈوزر کارروائیاں عوامی حکومت کو کمزور کرنے کی سازش: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

28 نومبر 2025
سرینگر میں تیز دھار والے آلات کی عوامی فروخت اور رکھنے پر پابندی
تازہ ترین خبریں

سرینگر میں زارو گن فیکٹری کے قریب چاقو حملہ، ایک شخص زخمی

27 نومبر 2025
کولگام پولیس نے ایک بدنام زمانہ منشیات فروش 
تازہ ترین خبریں

جموں پولیس نے آن لائن شدت پسندی سے جڑے 19 سالہ مشتبہ نوجوان کو گرفتار کیا

27 نومبر 2025
جموں و کشمیر

اہلیہ پروفیسر محمد یاسین قادری رحلت کرگئیں

27 نومبر 2025
چیف سکریٹری نے جموں و کشمیر بھر میں ہنر مندی کی ترقی کے جامع ایکشن پلان کا جائزہ لیا
تازہ ترین خبریں

چیف سکریٹری نے جموں و کشمیر بھر میں ہنر مندی کی ترقی کے جامع ایکشن پلان کا جائزہ لیا

03 اکتوبر 2025
ابتر موسمی صورتحال سے نمٹنے کےلئے تیار رہیں ، وزیر اعلیٰ کی ضلعی اور محکمہ جات کے افسران کو ہدایت
تازہ ترین خبریں

ابتر موسمی صورتحال سے نمٹنے کےلئے تیار رہیں ، وزیر اعلیٰ کی ضلعی اور محکمہ جات کے افسران کو ہدایت

03 اکتوبر 2025
8.2% سالانہ ترقی کے ساتھ ہندوستان کی معیشت تیزی سے بڑھ رہی ہے۔ حکام
جموں و کشمیر

جموں و کشمیر کی  معیشت  کا2.65 لاکھ کروڑ روپے تک  پہنچنے کا امکان

02 اکتوبر 2025
Next Post
جموں کشمیر میںنئی تبدیلی اور سیاحوں کے بھاری رش سے کچھ لوگ خاص کر پڑوسی خوش نہیں ہے / لیفٹنٹ گورنر

جموں و کشمیر میں بے پناہ وسائل موجود ہونے کے پیش نظر نوجوانوں کو ہتھیار اٹھانے کی ضرورت نہیں تھی

اہم خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی

ڈاکٹر راگھو لنگر نے گورنمنٹ میڈیکل کالج جموں کے ڈاکٹروں کے رہائشی انکلیو کا معائینہ کیا
جموں و کشمیر

ڈاکٹر راگھو لنگر نے گورنمنٹ میڈیکل کالج جموں کے ڈاکٹروں کے رہائشی انکلیو کا معائینہ کیا

04 اگست 2022
پاکستان کے بلوچستان شہر میں زلزلہ، 20 افراد جاں بحق، 300 سے زائد زخمی
تازہ ترین خبریں

پاکستان کے بلوچستان شہر میں زلزلہ، 20 افراد جاں بحق، 300 سے زائد زخمی

07 اکتوبر 2021
ایل جی نے جموں و کشمیر میں کھیلوں کی سرگرمیوں کا جائزہ لینے کے لیے اعلیٰ سطحی میٹنگ کی صدارت کی
جموں و کشمیر

ایل جی نے جموں و کشمیر میں کھیلوں کی سرگرمیوں کا جائزہ لینے کے لیے اعلیٰ سطحی میٹنگ کی صدارت کی

17 اگست 2022
 پی ایم مودی نے  ہند آسٹریلیا تجارتی معاہدہ   تاریخی قرار دیا
قومی

پی  ایم مودی ممکنہ  امریکہ  دورہ  کی تاریخ مناسب وقت پر اعلان کی جائیں گی۔  وزارت خارجہ

02 فروری 2023
ADVERTISEMENT
  • ہمارے بارے میں
  • اشتہار دینا
  • ہم سے رابطہ کریں

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

No Result
View All Result
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

ہم کوکیز کو مواد اور اشتہارات کو ذاتی بنانے ، سوشل میڈیا کی خصوصیات فراہم کرنے اور اپنے ٹریفک کا تجزیہ کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔

Discover more from Daily Aftab

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading

%d