Daily Aftab
16 اپریل ,2026
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار
  • Edition
    • اردو
    • English
Daily Aftab
ADVERTISEMENT

جموں و کشمیر میں بے پناہ وسائل موجود ہونے کے پیش نظر نوجوانوں کو ہتھیار اٹھانے کی ضرورت نہیں تھی

by Online Desk
04 اگست 2022
A A
0
SHARES
4
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp
ADVERTISEMENT

کچھ لوگ جموں کشمیر میں امن سے خوش نہیں اور نوجوانوں کو گمراہ کرنے کی کوششوں میںمصروف
جموں کشمیر کو دنیا بھر میںمشہور کرنے کیلئے کشمیر کی کاریگر برادری کا مقروض ہوں /لیفٹنٹ گورنر منوج سنہا
جموں کشمیر میں بے پناہ وسائل موجود ہونے کے پیش نظر سال 1990 میں نوجوانوں کو ہتھیار اٹھانے کی ضرورت نہیں تھی کی بات کرتے ہوئے لیفٹنٹ گورنر منوج سنہا نے کہا کہ آج بھی کچھ لوگ خطے کے امن سے خوش نہیں ہے اور نوجوان کو گمراہ کرتے رہتے ہیں۔رانی پورہ مٹن اننت ناگ میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے لیفٹنٹ گورنر منوج سنہا نے کہا کہ سال 2019 کے بعد جموں کشمیر ترقی کی رفتار نئی بلندیوں کو چھو رہی ہے۔لیفٹنٹ گورنر منوج سنہا نے کہا کہ جموں و کشمیر میں موجود قدرتی وسائل کے ذخائر کے پیش نظر نوجوانوں کو 90 کی دہائی میں بندوق اٹھانے کی کوئی ضرورت نہیں تھی۔ انہوں نے کہا کہ آج بھی کچھ لوگ یہاں کے امن سے خوش نہیں ہیں لہذا وہ نوجوانوں کو مسلسل گمراہ کر رہے ہیں۔ سنہا نے کہا کہ یونین ٹریٹری میں پانچ اگست2019 کے بعد ترقی کی رفتار نے اونچائی کی نئی منزلوں کو طے کیا ہے۔انہوں نے کہا کہ سال2019 سے قبل روزانہ صرف چھ کلو میٹر روڈ تعمیر کئے جاتے تھے جبکہ آج بیس کلو میٹر روڈ تعمیر کئے جا رہے ہیں۔ان کا کہنا تھا کہ قبل 2019 کے صرف 25 سو کلو میٹر روڈ کی یومیہ میگڈا مائزیشن کی جاتی تھی جبکہ آج 75 سو کلو میٹر روڈ کی میگڈامائزیشن کی جاتی ہے۔لیفٹنٹ گورنر نے کہا کہ آج جموں وکشمیر کے کسان اپنی آمدنی کے باعث سب سے زیادہ خوش ہیں۔انہوں نے کہا کہ جہاں تک کسانوں کی آمدنی کا تعلق ہے تو جموں وکشمیر پنجاب اور ہریانہ کے بعد اس میں سب سے بہتر ہے۔ان کا کہنا تھا کہ ہماری انتظامیہ کاریگروں کی بہبودی کے لئے بھی پر عزم ہے۔لیفٹنٹ گورنر منوج سنہا نے کہا کہ وزیراعظم نریندر مودی کا تمام ملکی تجارت اور دستکاری کے ساتھ دلی لگاو¿ ہے۔ مرکزی حکومت کے فعال تعاون کے ساتھ جموں کشمیر انتظامیہ ہاتھ پکڑنے کیلئے ہر ممکن تعاون فراہم کر رہی ہے تاکہ قدیم اور قدیم دستکاری کو اس کے حقیقی جوہر میں محفوظ رکھا جائے۔ انہوں نے اس بات کا خاکہ پیش کیا کہ وہ ذاتی طور پر جو کچھ بھی یہ کمیونٹی اپنی انتظامیہ کی طرف سے کرنا چاہتے ہیں اسے پورا کرنے میں زیادہ خوشی محسوس کریں گے۔ منوج سنہا نے مزید لہا کہ ہ ملک اور معاشرے کی شناخت مخصوص فنون، دستکاری اور موسیقی سے ہوتی ہے۔ کشمیر اپنے شاندار دستکاری کیلئے جانا جاتا ہے۔ میں جموں کشمیر کی کاریگر برادری کا مقروض ہوں کہ انہوں نے آرٹ کی شکلوں کا پیشہ کرنے اور مہارت کے سیٹ حاصل کیے جو نہ صرف ملک بلکہ دنیا بھر میں مشہور ہیں۔

ADVERTISEMENT

Like this:

Like Loading...

یہ بھی پڑھیے

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

اسی بارے میں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ
تازہ ترین خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

11 دسمبر 2025
 نتن گڈکری نے ناگالینڈ میں قومی شاہراہ کے 29 پروجیکٹوں کی پیشرفت کا جائزہ لیا
تازہ ترین خبریں

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

11 دسمبر 2025
 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا
تازہ ترین خبریں

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

11 دسمبر 2025
افریقہ، الیکٹرک  وہیکل  جیسے شعبوں کے لیے  اہم معدنیات کی ہندوستان کی ضرورت کو پورا کر سکتا  ہے۔ یوش گوئل
تازہ ترین خبریں

 نیسٹ02-بلڈنگ اور  کسٹم سہولت مرکز بھارت کی ایکسپورٹ ترقی کو فروغ دیں گے۔ پیوش گوئل

11 دسمبر 2025
 لیفٹیننٹ گورنر سنہا نے ایس ایم وی ڈی آئی ایم ای کے لیے 50 ایم بی بی ایس سیٹوں کی منظوری کے لیے  وزیراعظم مودی  اور  وزحر صح جے پی نڈا کا شکریہ ادا کیا
تازہ ترین خبریں

 لیفٹیننٹ گورنرسنہا نے جموں میں دہشت گردی کے متاثرین کے رشتہ داروںکو تقرری خط سونپے

11 دسمبر 2025
حد بندی کمیشن کی رپورٹ بی جے پی کیلئے فائدہ ، زیر حراست صحافیوں کی جلد رہائی عمل میں لائی جائے / محبوبہ مفتی
تازہ ترین خبریں

جموں میں صحافی کا گھر منہدم، پی ڈی پی صدر نے این سی حکومت کو نشانہ بنایا

28 نومبر 2025
ہندوپاک جنگ بندی :وزیر اعلیٰ نے خیر مقدم کیا
تازہ ترین خبریں

بلڈوزر کارروائیاں عوامی حکومت کو کمزور کرنے کی سازش: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

28 نومبر 2025
روس یوکرین امن مذاکرات میں بھارت، چین، برازیل ثالث کا کردار ادا کر سکتے ہیں۔ پوتن
تازہ ترین خبریں

پوتن کا دورہ بھارت: روس کی جنگی کوششوں اور عالمی سفارتکاری میں تبدیلیوں میں بھارت کی شراکت

28 نومبر 2025
گزشتہ 8 سالوں میں کی گئی ساختی اصلاحات سے بھارت کو دنیا کی تین اعلیٰ معیشتوں میں شامل ہونے میں مدد ملے گی۔ پیوش گوئل
تازہ ترین خبریں

ہندوستان مضبوط آر اینڈ ڈی فریم ورک پر توجہ مرکوز کرے گا

28 نومبر 2025
Next Post
جموں کشمیر میں ہیلتھ سکٹر کو مزید بہتر بنایا جائے گا۔ لیفٹنننٹ گورنر

جموں کشمیر میں ہیلتھ سکٹر کو مزید بہتر بنایا جائے گا۔ لیفٹنننٹ گورنر

اہم خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی

جموں کشمیر میںنئی تبدیلی اور سیاحوں کے بھاری رش سے کچھ لوگ خاص کر پڑوسی خوش نہیں ہے / لیفٹنٹ گورنر
تازہ ترین خبریں

جموں و کشمیر میں بے پناہ وسائل موجود ہونے کے پیش نظر نوجوانوں کو ہتھیار اٹھانے کی ضرورت نہیں تھی

04 اگست 2022
پاکستان کے بلوچستان شہر میں زلزلہ، 20 افراد جاں بحق، 300 سے زائد زخمی
تازہ ترین خبریں

پاکستان کے بلوچستان شہر میں زلزلہ، 20 افراد جاں بحق، 300 سے زائد زخمی

07 اکتوبر 2021
پمبئی اور گوپال پورہ کولگام میں تصادم آرائیاں ، 5عسکریت پسند جاں بحق
تازہ ترین خبریں

بفلیار میں فوجی اہلکاروںکی ہلاکت کے تیسرے روز بھی تلاشی مہم جاری رہی

23 دسمبر 2023
(موسم کا قہر ،متاثرین کی فوری باز آباد کاری )
ادارتی

(نشاط کے قریب چنار زار کا قیام)

10 اگست 2022
ADVERTISEMENT
  • ہمارے بارے میں
  • اشتہار دینا
  • ہم سے رابطہ کریں

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

No Result
View All Result
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

ہم کوکیز کو مواد اور اشتہارات کو ذاتی بنانے ، سوشل میڈیا کی خصوصیات فراہم کرنے اور اپنے ٹریفک کا تجزیہ کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔

Discover more from Daily Aftab

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading

%d