Daily Aftab
16 اپریل ,2026
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار
  • Edition
    • اردو
    • English
Daily Aftab
ADVERTISEMENT

ایس ڈی ایچ سوپور ، پلوامہ اور گاندربل کو این بی بی ایم ایس نشستیں ملیں

by Online Desk
04 اگست 2022
A A
0
SHARES
3
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp
ADVERTISEMENT

جموںوکشمیر کو جی ایم سی اور ضلع ہسپتالوں میں ڈی این بی کی مزید 53نشستیں ملیں گی
ایک او راہم پیش رفت میں جس سے جموںوکشمیر میں ہیلتھ کیئر خدمات میں زبردست بہتری آنے کی توقع ہے ۔ ایس ڈی ایچ سوپور ، ضلع ہسپتال پلوامہ اور گاندربل کونیشنل بورڈ آف ایگزامینشن ان میڈیکل سائنسز( این بی ااِی ایم ایس ) نے مختلف محکموں میں تسلیم کیا ہے ۔ایس ڈی ایچ سوپور کو اینستھیزیا کے شعبہ میں تسلیم کیا گیا ہے اورنیشنل بورڈ آف ایگزامینشن ان میڈیکل سائنسز( این بی ااِی ایم ایس ) سے 2ڈپلوما نشستیں منظور کی گئی ہے ۔ ضلع ہسپتال گاندربل کو فیملی میڈیسن اور ریڈیو ڈائیگنوسس کے محکمے میں تسلیم کیا گیا ہے اور این بی اِی ایم ایس سے ہر شعبہ میں 1سیٹ کی منظور ی دی گئی ہے ۔ ضلع ہسپتال پلوامہ کو پیڈیاٹرکس اور اینستھیزیا کے شعبوں میں تسلیم کیا گیا ہے اور 4 اور 2 بالترتیب ڈپلوما نشستوں کی منظور ی دی گئی ہے ۔اِس کے علاوہ جے ایل این ایم ہسپتال سری نگر ، ڈسٹرکٹ ہسپتال کولگام اور ایس ڈی ایچ کپواڑہ نے حال ہی میں ڈی این بی ، پوسٹ ڈپلوما ڈی این بی اور پوسٹ ایم بی بی ایس ڈپلوما کورسز کے لئے بالترتیب 6،2 اور 4 مزید نشستیں حاصل کی ہیں۔نئے جی ایم سیز میں جی ایم سی اننت ناگ نے 8شعبہ جات جیسے اِی این ٹی ، فیملی میڈیسن ، پیڈیاٹرکس ، اینستھیزیا ، ریڈیو ڈائیگنوسس ، آپتھلمولوجی ، او پی گائنی اور ٹی بی اور چھاتی کے اَمراض میں سب سے زیادہ 24ڈپلوما نشستیں حاصل کی ہیں۔جی ایم سی ڈوڈہ کو جنرل سرجری میں 2ڈی این بی نشستیں ملی ہیں ۔ اِس کے علاوہ این بی اِی ایم ایس نے سکمز صورہ اور بمنہ کے لئے مزید 6نشستوں کی منظوری دی ہے ۔ اِس کے ساتھ 2022کے سیشن کے لئے جموںوکشمیر کے لئے پی جی نشستوں کی کل منظوری بڑھ کر 204 ہو گئی ہے اور یہ جموںوکشمیر یوٹی میں پہلے سے چلائے جارہے ڈی ایم ، ایم ی ایچ اور ایم ڈی ، ایم ایس کورسز سے زیادہ ہے۔مشن ڈائریکٹر نیشنل ہیلتھ مشن جموںوکشمیر یاسین چودھری نے ترقی کے بارے میں تفصیلات بتاتے ہوئے کہا کہ جموںوکشمیر کے ضلع ہسپتالوں میں ڈی این بی کورسز کا آغاز ماہرین کی کمی اور معیاری دیکھ ریکھ کی فراہمی کے کلیدی خدشات کو دُور کرنے کی ایک اہم کوشش ہے اوراُنہوں نے مزید کہا کہ2020ءکے سیشن میں ڈی ایچ کے لئے 6نشستوں کی منظوری دی گئی تھی اور 2021ءکے سیشن میں جموں وکشمیر کے لئے 145نشستوں ( 107 براد سپیشلٹی اور 38 سپر سپیشلٹی ) کو منظوری دی گئی تھی ۔ اِس میں سے 2طلباءکو 2020 ءسیشن کے لئے اور 48طلباءکو 2021ءکے سیشن کے لئے داخل کیا گیا تھا۔دوران 2022ءکے سیشن جموںوکشمیر کو 204 نشستوں کی منظوری ملی ہے اور یہ ملک میں سب سے زیادہ تعداد ہے جیسا کہ ایڈیشنل ڈائریکٹر این بی اِی ایم ایس ڈاکٹر انوراگ اَگروال نے تسلیم کیا ہے۔مشن ڈائریکٹر نیشنل ہیلتھ مشن جموںوکشمیر یاسین چودھری نے کہا کہ یہ اِنتظامی محکمہ صحت و طبی تعلیم جموںوکشمیر ، ڈائریکٹر ہیلتھ سروسز جموں /کشمیر این ایچ ایم جموں وکشمیر اور صحت و طبی کے پرنسپل سیکرٹری منوج کمار دِویدی کے زیر نگرانی ، محکمہ تعلیم اور این بی اِی ایم ایس نئی دہلی کے تعاون سے صحت اِداروں کی ٹیم کی ٹھوس کوششوں اور محنت سے ممکن ہوا ہے۔

ADVERTISEMENT

Like this:

Like Loading...

یہ بھی پڑھیے

 لیفٹیننٹ گورنرسنہا نے جموں میں دہشت گردی کے متاثرین کے رشتہ داروںکو تقرری خط سونپے

جموں میں صحافی کا گھر منہدم، پی ڈی پی صدر نے این سی حکومت کو نشانہ بنایا

بلڈوزر کارروائیاں عوامی حکومت کو کمزور کرنے کی سازش: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

اسی بارے میں

 لیفٹیننٹ گورنر سنہا نے ایس ایم وی ڈی آئی ایم ای کے لیے 50 ایم بی بی ایس سیٹوں کی منظوری کے لیے  وزیراعظم مودی  اور  وزحر صح جے پی نڈا کا شکریہ ادا کیا
تازہ ترین خبریں

 لیفٹیننٹ گورنرسنہا نے جموں میں دہشت گردی کے متاثرین کے رشتہ داروںکو تقرری خط سونپے

11 دسمبر 2025
حد بندی کمیشن کی رپورٹ بی جے پی کیلئے فائدہ ، زیر حراست صحافیوں کی جلد رہائی عمل میں لائی جائے / محبوبہ مفتی
تازہ ترین خبریں

جموں میں صحافی کا گھر منہدم، پی ڈی پی صدر نے این سی حکومت کو نشانہ بنایا

28 نومبر 2025
ہندوپاک جنگ بندی :وزیر اعلیٰ نے خیر مقدم کیا
تازہ ترین خبریں

بلڈوزر کارروائیاں عوامی حکومت کو کمزور کرنے کی سازش: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

28 نومبر 2025
سرینگر میں تیز دھار والے آلات کی عوامی فروخت اور رکھنے پر پابندی
تازہ ترین خبریں

سرینگر میں زارو گن فیکٹری کے قریب چاقو حملہ، ایک شخص زخمی

27 نومبر 2025
کولگام پولیس نے ایک بدنام زمانہ منشیات فروش 
تازہ ترین خبریں

جموں پولیس نے آن لائن شدت پسندی سے جڑے 19 سالہ مشتبہ نوجوان کو گرفتار کیا

27 نومبر 2025
جموں و کشمیر

اہلیہ پروفیسر محمد یاسین قادری رحلت کرگئیں

27 نومبر 2025
چیف سکریٹری نے جموں و کشمیر بھر میں ہنر مندی کی ترقی کے جامع ایکشن پلان کا جائزہ لیا
تازہ ترین خبریں

چیف سکریٹری نے جموں و کشمیر بھر میں ہنر مندی کی ترقی کے جامع ایکشن پلان کا جائزہ لیا

03 اکتوبر 2025
ابتر موسمی صورتحال سے نمٹنے کےلئے تیار رہیں ، وزیر اعلیٰ کی ضلعی اور محکمہ جات کے افسران کو ہدایت
تازہ ترین خبریں

ابتر موسمی صورتحال سے نمٹنے کےلئے تیار رہیں ، وزیر اعلیٰ کی ضلعی اور محکمہ جات کے افسران کو ہدایت

03 اکتوبر 2025
8.2% سالانہ ترقی کے ساتھ ہندوستان کی معیشت تیزی سے بڑھ رہی ہے۔ حکام
جموں و کشمیر

جموں و کشمیر کی  معیشت  کا2.65 لاکھ کروڑ روپے تک  پہنچنے کا امکان

02 اکتوبر 2025
Next Post
ڈاکٹر راگھو لنگر نے گورنمنٹ میڈیکل کالج جموں کے ڈاکٹروں کے رہائشی انکلیو کا معائینہ کیا

ڈاکٹر راگھو لنگر نے گورنمنٹ میڈیکل کالج جموں کے ڈاکٹروں کے رہائشی انکلیو کا معائینہ کیا

اہم خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی

جموں و کشمیر

ایس ڈی ایچ سوپور ، پلوامہ اور گاندربل کو این بی بی ایم ایس نشستیں ملیں

04 اگست 2022
پاکستان کے بلوچستان شہر میں زلزلہ، 20 افراد جاں بحق، 300 سے زائد زخمی
تازہ ترین خبریں

پاکستان کے بلوچستان شہر میں زلزلہ، 20 افراد جاں بحق، 300 سے زائد زخمی

07 اکتوبر 2021
عصر حاضر کے ساتھ ہم آہنگ رہنا وقت کی اہم ضرورت
جموں و کشمیر

عصر حاضر کے ساتھ ہم آہنگ رہنا وقت کی اہم ضرورت

16 مئی 2022
افغانستان میں ہرات کی مسجد میں بھیانک دھماکہ
تازہ ترین خبریں

افغانستان میں ہرات کی مسجد میں بھیانک دھماکہ

02 ستمبر 2022
ADVERTISEMENT
  • ہمارے بارے میں
  • اشتہار دینا
  • ہم سے رابطہ کریں

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

No Result
View All Result
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

ہم کوکیز کو مواد اور اشتہارات کو ذاتی بنانے ، سوشل میڈیا کی خصوصیات فراہم کرنے اور اپنے ٹریفک کا تجزیہ کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔

Discover more from Daily Aftab

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading

%d