Daily Aftab
10 اکتوبر ,2026
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار
  • Edition
    • اردو
    • English
Daily Aftab
ADVERTISEMENT

ضلع بڈگام میں پرانے مجسمے ملا پولیس نے انہیں محکمہ آثار قدیمہ کے حوالے کر دیا

by Online Desk
27 جولائی 2022
A A
0
SHARES
1
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp
ADVERTISEMENT

کل دوپہر گا¶ں گڈساتھو بڈگام کے مقامی لوگوں نے پولیس کو اطلاع دی کہ انہیں زمین کی کھدائی کے دوران کچھ مجسمہ ملا ہے جس پرضلع بڈگام کی پولیس پارٹی نے موقع پر پہنچ کر مجسمہ کو اپنے قبضے میں لے لیا۔ اسی مناسبت سے، محکمہ آرکائیوز، آثار قدیمہ اور عجائب گھر، جموں و کشمیر حکومت کے افسران کی ایک ٹیم کو ضلع پولیس ہیڈ کوارٹر بڈگام میں برآمد شدہ مجسمے کی جانچ کے لیے بلایا گیا۔ جانچ کے دوران یہ بات سامنے آئی کہ برآمد شدہ مجسمہ بھگوان وشنو کا ہے اور یہ تقریباً 9ویں صدی عیسوی (تقریباً 1200 سال پرانا) کا ہے۔ مجسمہ تین سروں والا ہے اور چار بازو¶ں کے ساتھ اوپری دائیں ہاتھ پر کمل ہے۔ یہ مجسمہ گندھارا اور متھرا اسکول آف آرٹ کا مرکب ہے۔اسی طرح ایک اور مجسمہ جسے کھاگ کے علاقے سے پولیس بڈگام نے برآمد کیا تھا، اس کی بھی آرکائیوز، آرکیالوجی اور میوزیم کی ٹیم نے جانچ کی جس نے ثابت کیا کہ یہ مجسمہ پنچ مکھ کا ٹکڑا ہے۔ یہ دونوں مجسمے ڈپٹی ڈائریکٹر محکمہ آرکائیوز، آرکیالوجی اینڈ میوزیم کشمیر جناب مشتاق احمد بیگ کے حوالے کیے گئے اور ان کی ٹیم نے ایس ایس پی بڈگام شری طاہر سلیم خان-جے کے پی ایس کے ذریعے ڈپٹی ڈائریکٹر ڈیپارٹمنٹ آف آرکائیوز، آثار قدیمہ پردیپ کمار جے کے اے ایس اور عجائب گھر کشمیر کی موجودگی میںاور ایس ایچ او تھانہ بڈگام انسپکٹر آفتاب احمدنے تمام کاروائی کر کے ان کے حوالہ کیا ۔

ADVERTISEMENT

Like this:

Like Loading…

یہ بھی پڑھیے

 لیفٹیننٹ گورنرسنہا نے جموں میں دہشت گردی کے متاثرین کے رشتہ داروںکو تقرری خط سونپے

جموں میں صحافی کا گھر منہدم، پی ڈی پی صدر نے این سی حکومت کو نشانہ بنایا

بلڈوزر کارروائیاں عوامی حکومت کو کمزور کرنے کی سازش: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

اسی بارے میں

 لیفٹیننٹ گورنر سنہا نے ایس ایم وی ڈی آئی ایم ای کے لیے 50 ایم بی بی ایس سیٹوں کی منظوری کے لیے  وزیراعظم مودی  اور  وزحر صح جے پی نڈا کا شکریہ ادا کیا
تازہ ترین خبریں

 لیفٹیننٹ گورنرسنہا نے جموں میں دہشت گردی کے متاثرین کے رشتہ داروںکو تقرری خط سونپے

11 دسمبر 2025
حد بندی کمیشن کی رپورٹ بی جے پی کیلئے فائدہ ، زیر حراست صحافیوں کی جلد رہائی عمل میں لائی جائے / محبوبہ مفتی
تازہ ترین خبریں

جموں میں صحافی کا گھر منہدم، پی ڈی پی صدر نے این سی حکومت کو نشانہ بنایا

28 نومبر 2025
ہندوپاک جنگ بندی :وزیر اعلیٰ نے خیر مقدم کیا
تازہ ترین خبریں

بلڈوزر کارروائیاں عوامی حکومت کو کمزور کرنے کی سازش: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

28 نومبر 2025
سرینگر میں تیز دھار والے آلات کی عوامی فروخت اور رکھنے پر پابندی
تازہ ترین خبریں

سرینگر میں زارو گن فیکٹری کے قریب چاقو حملہ، ایک شخص زخمی

27 نومبر 2025
کولگام پولیس نے ایک بدنام زمانہ منشیات فروش 
تازہ ترین خبریں

جموں پولیس نے آن لائن شدت پسندی سے جڑے 19 سالہ مشتبہ نوجوان کو گرفتار کیا

27 نومبر 2025
جموں و کشمیر

اہلیہ پروفیسر محمد یاسین قادری رحلت کرگئیں

27 نومبر 2025
چیف سکریٹری نے جموں و کشمیر بھر میں ہنر مندی کی ترقی کے جامع ایکشن پلان کا جائزہ لیا
تازہ ترین خبریں

چیف سکریٹری نے جموں و کشمیر بھر میں ہنر مندی کی ترقی کے جامع ایکشن پلان کا جائزہ لیا

03 اکتوبر 2025
ابتر موسمی صورتحال سے نمٹنے کےلئے تیار رہیں ، وزیر اعلیٰ کی ضلعی اور محکمہ جات کے افسران کو ہدایت
تازہ ترین خبریں

ابتر موسمی صورتحال سے نمٹنے کےلئے تیار رہیں ، وزیر اعلیٰ کی ضلعی اور محکمہ جات کے افسران کو ہدایت

03 اکتوبر 2025
8.2% سالانہ ترقی کے ساتھ ہندوستان کی معیشت تیزی سے بڑھ رہی ہے۔ حکام
جموں و کشمیر

جموں و کشمیر کی  معیشت  کا2.65 لاکھ کروڑ روپے تک  پہنچنے کا امکان

02 اکتوبر 2025
Next Post
پولیس نے سرینگر سے 4جنگجوﺅں کے معاونین کو گرفتار کرنے کا دعویٰ کیا

ہندواڑہ میں 04 منشیات فروشوں کو گرفتار کیا ، ممنوعہ اشہاءبر آمد کیا

اہم خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی

ضلع بڈگام میں پرانے مجسمے ملا پولیس نے انہیں محکمہ آثار قدیمہ کے حوالے کر دیا
جموں و کشمیر

ضلع بڈگام میں پرانے مجسمے ملا پولیس نے انہیں محکمہ آثار قدیمہ کے حوالے کر دیا

27 جولائی 2022
ملک میں کووڈ19کی صورتحال میں بتدریج بہتری ، اموات کی گھٹ رہی ہیں
تازہ ترین خبریں

بھارت میں کورونا وائرس کے ایکٹیو کیسز میں مسلسل اضافہ

18 ستمبر 2021
کینیا میں سڑک حادثے میں 30 مسافر ہلاک
تازہ ترین خبریں

کینیا میں سڑک حادثے میں 30 مسافر ہلاک

25 جولائی 2022
دنیا بھرمیں کورونا متاثرین کی تعداد 42.18 کروڑ سے تجاوز
تازہ ترین خبریں

ملک میں کورونا سے صرف ایک شخص کی موت

14 اپریل 2022
ADVERTISEMENT
  • ہمارے بارے میں
  • اشتہار دینا
  • ہم سے رابطہ کریں

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

No Result
View All Result
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

ہم کوکیز کو مواد اور اشتہارات کو ذاتی بنانے ، سوشل میڈیا کی خصوصیات فراہم کرنے اور اپنے ٹریفک کا تجزیہ کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔

Discover more from Daily Aftab

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading

%d