Daily Aftab
28 اگست ,2026
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار
  • Edition
    • اردو
    • English
Daily Aftab
ADVERTISEMENT

قاضی گنڈ اورپہلگام میں 2افرادکی نعشیں برآمد

by Online Desk
22 جولائی 2022
A A
Concept of road accident scene, High angle view of chalk outlined dead body covered under white cloth laying on road

Concept of road accident scene, High angle view of chalk outlined dead body covered under white cloth laying on road

0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp
ADVERTISEMENT

جنوبی کشمیر کے ضلع اننت ناگ کے قاضی گنڈ اور پہلگام علاقوں میں جمعہ کو2 الگ الگ واقعات میں2افرادکی لاشیں برآمد کی گئیں۔قاضی گنڈ کے نوسو بدرا گنڈ علاقے میں ایک شخص کی نعش ملی، جبکہ جنوبی کشمیر کے اننت ناگ ضلع کے پہلگام میں بھی جمعہ کو ایک نامعلوم شخص کی نعش ملی۔تفصیلات کے مطابق قاضی گنڈ کے نوسو بدرا گنڈگاو¿ں میں کچھ مقامی لوگوں نے ایک شخص کی نعش دیکھی، جس کی پولیس کو اطلاع دی گئی۔ذرائع نے بتایاکہ پولیس کی ایک ٹیمفوری طور پر موقع پر پہنچ گئی اورنعش کواپنی تحویل میں لے لیا۔ اس شخص کی شناخت سجاد حسین لون ولد الطاف حسین لون ساکنہ سانگراں قاضی گنڈ کے طور پر ہوئی ہے۔ ذرائع کے مطابق پولیس نے نعش کاپوسٹ مارٹم کرانے کے بعدمعاملہ درج کرکے مزیدتحقیقات شروع کردی ہے جبکہ قانونی وطبی لوازمات کے بعدمتوفی شخص کی میت آخری رسومات کی ادائیگی کیلئے لواحقین کے سپردکی گئی ۔اُدھر ہلگام میں بھی جمعہ کو ایک نامعلوم شخص کی نعش ملی۔پولیس ذرائع نے بتایاکہ پہلگام کے بٹہ کوٹ علاقے کے قریب رافٹنگ پوائنٹ پر ایک اور نامعلوم شخص کی نعش ملی ،اوراسکی اطلاع ملتی ہی پولیس کی ٹیم وہاں پہنچ گئی اورنعش کواپنی تحویل میں لے لیا۔تاہم اسکی شناخت ابھی تک نہیں ہوئی ۔پولیس نے مزید کہا کہ نعش کی شناخت کی جا رہی ہے اورساتھ ہی مزید تفتیش شروع کر دی گئی ہے۔

ADVERTISEMENT

Like this:

Like Loading…

یہ بھی پڑھیے

 لیفٹیننٹ گورنرسنہا نے جموں میں دہشت گردی کے متاثرین کے رشتہ داروںکو تقرری خط سونپے

جموں میں صحافی کا گھر منہدم، پی ڈی پی صدر نے این سی حکومت کو نشانہ بنایا

بلڈوزر کارروائیاں عوامی حکومت کو کمزور کرنے کی سازش: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

اسی بارے میں

 لیفٹیننٹ گورنر سنہا نے ایس ایم وی ڈی آئی ایم ای کے لیے 50 ایم بی بی ایس سیٹوں کی منظوری کے لیے  وزیراعظم مودی  اور  وزحر صح جے پی نڈا کا شکریہ ادا کیا
تازہ ترین خبریں

 لیفٹیننٹ گورنرسنہا نے جموں میں دہشت گردی کے متاثرین کے رشتہ داروںکو تقرری خط سونپے

11 دسمبر 2025
حد بندی کمیشن کی رپورٹ بی جے پی کیلئے فائدہ ، زیر حراست صحافیوں کی جلد رہائی عمل میں لائی جائے / محبوبہ مفتی
تازہ ترین خبریں

جموں میں صحافی کا گھر منہدم، پی ڈی پی صدر نے این سی حکومت کو نشانہ بنایا

28 نومبر 2025
ہندوپاک جنگ بندی :وزیر اعلیٰ نے خیر مقدم کیا
تازہ ترین خبریں

بلڈوزر کارروائیاں عوامی حکومت کو کمزور کرنے کی سازش: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

28 نومبر 2025
سرینگر میں تیز دھار والے آلات کی عوامی فروخت اور رکھنے پر پابندی
تازہ ترین خبریں

سرینگر میں زارو گن فیکٹری کے قریب چاقو حملہ، ایک شخص زخمی

27 نومبر 2025
کولگام پولیس نے ایک بدنام زمانہ منشیات فروش 
تازہ ترین خبریں

جموں پولیس نے آن لائن شدت پسندی سے جڑے 19 سالہ مشتبہ نوجوان کو گرفتار کیا

27 نومبر 2025
جموں و کشمیر

اہلیہ پروفیسر محمد یاسین قادری رحلت کرگئیں

27 نومبر 2025
چیف سکریٹری نے جموں و کشمیر بھر میں ہنر مندی کی ترقی کے جامع ایکشن پلان کا جائزہ لیا
تازہ ترین خبریں

چیف سکریٹری نے جموں و کشمیر بھر میں ہنر مندی کی ترقی کے جامع ایکشن پلان کا جائزہ لیا

03 اکتوبر 2025
ابتر موسمی صورتحال سے نمٹنے کےلئے تیار رہیں ، وزیر اعلیٰ کی ضلعی اور محکمہ جات کے افسران کو ہدایت
تازہ ترین خبریں

ابتر موسمی صورتحال سے نمٹنے کےلئے تیار رہیں ، وزیر اعلیٰ کی ضلعی اور محکمہ جات کے افسران کو ہدایت

03 اکتوبر 2025
8.2% سالانہ ترقی کے ساتھ ہندوستان کی معیشت تیزی سے بڑھ رہی ہے۔ حکام
جموں و کشمیر

جموں و کشمیر کی  معیشت  کا2.65 لاکھ کروڑ روپے تک  پہنچنے کا امکان

02 اکتوبر 2025
Next Post
جموں میں ہوائی اڈے کے قریب دوافرادپستول کے ساتھ گر فتار

بارہمولہ میںمنشیات فروش گرفتار

اہم خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی

قاضی گنڈ اورپہلگام میں 2افرادکی نعشیں برآمد
جموں و کشمیر

قاضی گنڈ اورپہلگام میں 2افرادکی نعشیں برآمد

22 جولائی 2022
دہی کے حیرت انگیز فوائد
صحت

دہی کے حیرت انگیز فوائد

01 مئی 2024
لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا نے بڈگام میں عوامی اجتماع سے خطاب کیا
تازہ ترین خبریں

ہماری توجہ تعلیم کو آزاد تحقیق کی نشو نما کے لئے ایک طاقتور ذریعہ بنانے پر ہے: منوج سنہا

15 جون 2023
نئی دہلی سے آن لائن دھوکہ دہی میں ملوث02 نائجیرین جعلساز گرفتار
ادارتی

(آن لائین فراڈ کے ذریعے لوگوں کو لوٹنے کے واقعات)

24 جنوری 2024
ADVERTISEMENT
  • ہمارے بارے میں
  • اشتہار دینا
  • ہم سے رابطہ کریں

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

No Result
View All Result
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

ہم کوکیز کو مواد اور اشتہارات کو ذاتی بنانے ، سوشل میڈیا کی خصوصیات فراہم کرنے اور اپنے ٹریفک کا تجزیہ کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔

Discover more from Daily Aftab

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading

%d