منےشات فرشوں کے خلاف اپنی کاروائی جاری رکھتے ہوئے بارہ مولہ پولےس نے 05 منشیات فروشوں کو گرفتارکرکے ان کے قبضے سے ممنوعہ نشےلی اشاعہ برآمد کرکے ضبط کی۔منےشات فروشوں کی شناخت نصیر احمد خان ولد گل زمان خان ساکن گبدر ترکانجن، ضلع بارہمولہ، ۔ نور محمد شیخ عرف نورا ولد غضنبی شیخ ساکن مین ٹا¶ن کنزر، ضلع۔ بارہمولہ اورنثار احمد ڈارغلام رسول ڈاررینگی، کے طور پرہوئی ہے ان کے خلاف کےس درج کرکے تحقےقات شروع کردی۔ مذکورہ منےشات فروش بونیار، پٹن اور کنزر علاقوں میں منشیات کی فروخت میں سرگرم عمل تھے۔ ان منےشات فروشو ں کے خلاف ڈویژنل کمشنر کشمیر کے جانب سے نظر بندی کے آرڈر نمبر Div.Com-K/224/2022 مورخہ 18/04/2022، Div.Com-K/222/2022 اور Div.Com- کے تحت ڈسٹرکٹ جیل پونچھ اور ڈسٹرکٹ جیل کشتیوار میں رکھا گیا ہے۔ اس کے علاوہ معمول کی ناکہ چیکنگ پر، بارہمولہ پولیس نے ایس ڈی پی او اوڑی کی نگرانی میں۔ جنید ولی-جے کے پی ایس نے ڈی وائی ایس پی (پروب) دیراج کمار کی مدد سے، ایس ایچ او پی ایس اُڑی کے نام سے 02 منشیات فروشوں کو گرفتار کیا جن میں نذیر دین بھٹی ولد کرم دین بھٹی ساکنہ حدی مدیان کمال کوٹ اُڑی، ضلع بارہمولہ اور نذر احمد بھٹی ولد باوار علی بھٹی ساکنہ ہیں۔ سرے بانڈی اڑی میں کائیاں مدیاں بھٹی اور ان کے قبضے سے بلیک مارکیٹ میں کروڑوں کی مالیت کی ممنوعہ ہیروئن جیسی مادہ برآمد کر لی۔