Daily Aftab
24 مئی ,2025
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار
  • Edition
    • اردو
    • English
Daily Aftab
ADVERTISEMENT

انسداد منشیات ٹاسک فورس کی منشیات سمگلر کے خلاف کارروائی تین ملزمان کے خلاف گاندربل کورٹ میں فرد جرم دائر کیا گیا

by Online Desk
07 مارچ 2022
A A
0
SHARES
20
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp
ADVERTISEMENT


انسداد منشیات ٹاسک فورس کشمیر نے منشیات سمگلروں کے خلاف پرنسپل اینڈ سیشن جج گاندربل عدالت میں چارج شیٹ دائر کیا ہے ۔ معلوم ہوا ہے کہ انسدات منشیات ٹاسک فورس کشمیر نے ایف آئی آر نمبر 49/2021، این ڈی پی ایس ایکٹ 2021کے تحت پولیس سٹیشن سی بی کے میں تین ملزمات کے خلاف کیس درج کیا تھا جن کے خلاف الزام تھا کہ مذکورہ افراد منشیات کی سمگلنگ میں ملوث ہیں اور ان کے قبضے سے 810,750کلوگرام فکی ضبط کرلی گئی تھی جبکہ اس کیس کے سلسلے میں ان کی تفتیش کے دوران انہوںنے مزید 200کلو گرام منشیات کے بارے میں جانکاری دی تھی جس کولہہ منالی کے راستے سمگل کیا جارہا تھا ۔ اس ضمن میں فوری طور پر لہہ پولیس کے ساتھ رابطہ کیا گیا تھا اور جنہوںنے یہ منشیات ضبط کرلی تھی ۔ اس کیس کے حوالے سے اے این ٹی ایف کشمیر نے مذکورہ افراد کے خلاف گاندربل کورٹ کے پرنسپل اینڈ سیشن جج کے سامنے چارج شیٹ دائر کیا ۔ اس دوران ادارے نے لوگوں سے کہا ہے کہ وہ منشیات کی سمگلنگ د اور اس لعنت کو ختم کرنے کےلئے ادارے کے ساتھ تعاون کریں ۔

ADVERTISEMENT

Like this:

Like Loading...

یہ بھی پڑھیے

وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ نے ’رابطہ دفتر‘ میں عوامی رابط پروگرام کا اِنعقاد کیا

کٹراسے سرینگر تک ریل سروس شروع ہونے کامعاملہ التواءمیں

جولائی سے شروع ہونے والی امر ناتھ یاترا کے لئے تیاریوں کو حتمی شکل

اسی بارے میں

وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ نے ’رابطہ دفتر‘ میں عوامی رابط پروگرام کا اِنعقاد کیا
تازہ ترین خبریں

وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ نے ’رابطہ دفتر‘ میں عوامی رابط پروگرام کا اِنعقاد کیا

23 مئی 2025
 ریلوے نے دنیا کے بلند ترین چناب ریل پل پر ٹرائل رن کیا
تازہ ترین خبریں

کٹراسے سرینگر تک ریل سروس شروع ہونے کامعاملہ التواءمیں

23 مئی 2025
بال تل یاتریوں کے دوقافلے امرناتھ یاتراکی جانب روانہ ہوئے
تازہ ترین خبریں

جولائی سے شروع ہونے والی امر ناتھ یاترا کے لئے تیاریوں کو حتمی شکل

23 مئی 2025
حیدر پور ہ جھڑپ میں مارے گئے تیسرے شہری کے نعش کے مطالبہ کو لیکر محبوبہ مفتی کا راج بھون مارچ
تازہ ترین خبریں

کشمیر میں پرنٹ میڈیا کوتباہی کاسامنا

22 مئی 2025
آﺅاسکول چلیں ہم !وادی میں 02مارچ سے ہوگا درس و تدریس کا عمل دوبارہ بحال
تازہ ترین خبریں

کشمیر میں گرمی کی شدید لہر کے پیش نظر اسکولی اوقات کار میں تبدیلی

22 مئی 2025
شوپیاں کے کلہ بل گاوں میں جنگجوﺅں اور فورسز کے مابین تصادم آرائی 2مقامی جنگجو جاں بحق
تازہ ترین خبریں

ضلع کشتواڑکے سنگھ پورہ چھاترﺅ علاقے میں سیکورٹی فورسزکا مشترکہ آپریشن

22 مئی 2025
گنڈ ابراہیم پٹن میں آوارہ کتوں کے حملے میں 12سالہ لڑکا از جان
تازہ ترین خبریں

وانی آرم وانگت میں آوارہ کتوں کی ہڑبونگ، 8 افراد شدید زخمی۔

22 مئی 2025
ایل جی منوج سنہا نے پونچھ گولہ باری کے متاثرین کا دورہ کیا
تازہ ترین خبریں

ایل جی منوج سنہا نے پونچھ گولہ باری کے متاثرین کا دورہ کیا

21 مئی 2025
لیفٹیننٹ گورنر کی صدارت میں یونیفائیڈ ہیڈکوارٹرز میٹنگ منعقد
تازہ ترین خبریں

لیفٹیننٹ گورنر کی صدارت میں یونیفائیڈ ہیڈکوارٹرز میٹنگ منعقد

20 مئی 2025
Next Post
(تعلیمی ادارے کھولنے کا مثبت فیصلہ)

(ٹوارزم سیکٹر اور نوجوانوں کیلئے روزگار)

اہم خبریں

وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ نے ’رابطہ دفتر‘ میں عوامی رابط پروگرام کا اِنعقاد کیا

کٹراسے سرینگر تک ریل سروس شروع ہونے کامعاملہ التواءمیں

جولائی سے شروع ہونے والی امر ناتھ یاترا کے لئے تیاریوں کو حتمی شکل

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی

مرحوم ثناءاللہ بٹ صحافت کے اُفق پر ایک چمکتا ہوا تارہ
ادارتی

مرحوم ثناءاللہ بٹ صحافت کے اُفق پر ایک چمکتا ہوا تارہ

25 نومبر 2021
سرینگر تیز اب حملہ ، پولیس نے ایک ہزار صفحات پر مشتمل چارج شیٹ دائر کی
جموں و کشمیر

انسداد منشیات ٹاسک فورس کی منشیات سمگلر کے خلاف کارروائی تین ملزمان کے خلاف گاندربل کورٹ میں فرد جرم دائر کیا گیا

07 مارچ 2022
لیفٹیننٹ گورنر کی صدارت میں یونیفائیڈ ہیڈکوارٹرز میٹنگ منعقد
تازہ ترین خبریں

لیفٹیننٹ گورنر کی صدارت میں یونیفائیڈ ہیڈکوارٹرز میٹنگ منعقد

20 مئی 2025
فرانسیسی سینیٹ کے وفد کا دورہ ہندوستان
تازہ ترین خبریں

فرانسیسی سینیٹ کے وفد کا دورہ ہندوستان

21 مئی 2025
ADVERTISEMENT
  • ہمارے بارے میں
  • اشتہار دینا
  • ہم سے رابطہ کریں

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

No Result
View All Result
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

ہم کوکیز کو مواد اور اشتہارات کو ذاتی بنانے ، سوشل میڈیا کی خصوصیات فراہم کرنے اور اپنے ٹریفک کا تجزیہ کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔

Discover more from Daily Aftab

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading

%d