Daily Aftab
4 مئی ,2026
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار
  • Edition
    • اردو
    • English
Daily Aftab
ADVERTISEMENT

منی گام گاندربل میں ریچھ کو زندہ پکڑاگیا

by Online Desk
24 نومبر 2021
A A
0
SHARES
5
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp
ADVERTISEMENT

شمال وجنوب جنگلی جانوروں کو پکڑنے کی جاری مہم کے دوران بدھ کی صبح وسطی کشمیر کے ضلع گاندربل کے منی گام علاقے میں ایک جنگلی ریچھ کو زندہ پکڑ لیا گیا۔قابل ذکر ہے کہ یہ وادی کے3 مختلف اضلاع میں رواں ماہ اب تک پکڑا جانے والاچوتھا جنگلی ریچھ ہے کیونکہ اسے پہلے8نومبرکو ضلع بانڈی پورہ کے آری گام علاقے میں ایک جنگلی ریچھ کو زندہ پکڑ لیا گیا تھاجبکہ جنوبی ضلع اننت ناگ کے علاقہ کوکا گنڈ ویری ناگ میں محکمہ وائلڈ لائف کے اہلکاروں نے اتوار اورسوموارکو2 ریچھوں کو زندہ پکڑلیا۔اطلاعات کے مطابق ذرائع نے بتایا کہ منی گام گاندربل میں ایک ریچھ نمودار ہونے کی اطلاع موصول ہونے کے بعد محکمہ وائلڈ لائف کے اہلکاروں نے ایک پنجرہ لگا دیا تھا۔ذرائع کے مطابق بدھ کی صبح ریچھ اس پنجرے میں پھنس گیا،اوراس ریچھ کو زندہ پکڑ نے کے بعد داچھی گام نیشنل پارک منتقل کیا گیا۔توجہ طلب ہے کہ وادی کشمیر میں گزشتہ برس سے جنگلی جانوروں کا آبادی والے علاقوں میں گھومنا پھرنا ایک معمول سا بن گیا ہے۔وادی کے کئی علاقوں میں جنگلی جانوروں خاص کر آدم خور تیندوں نے لوگوں کو جانی ومالی نقصان سے دو چار بھی کر دیا۔جنگلوںیا نرسریوںکے نزدیک واقع بستیوںمیں رہنے والے لوگوں کا کہنا ہے کہ جنگلی جانور اب بالائی علاقوں تک ہی محدود نہیں رہ گئے ہیں بلکہ میدانی علاقوں میں بھی نمودار ہونے لگے ہیں جس سے لوگوں میں خوف و ہراس پایاجاتاہے۔ماہرین کا کہنا ہے کہ جنگلوں کی کٹائی اور وہاں مناسب خوراک اور پناہ کی عدم دستابی جنگلی جانوروں کے بستیوں کی طرف رخ کرنے کی بنیادی وجہ ہے۔

ADVERTISEMENT

Like this:

Like Loading...

یہ بھی پڑھیے

 لیفٹیننٹ گورنرسنہا نے جموں میں دہشت گردی کے متاثرین کے رشتہ داروںکو تقرری خط سونپے

جموں میں صحافی کا گھر منہدم، پی ڈی پی صدر نے این سی حکومت کو نشانہ بنایا

بلڈوزر کارروائیاں عوامی حکومت کو کمزور کرنے کی سازش: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

اسی بارے میں

 لیفٹیننٹ گورنر سنہا نے ایس ایم وی ڈی آئی ایم ای کے لیے 50 ایم بی بی ایس سیٹوں کی منظوری کے لیے  وزیراعظم مودی  اور  وزحر صح جے پی نڈا کا شکریہ ادا کیا
تازہ ترین خبریں

 لیفٹیننٹ گورنرسنہا نے جموں میں دہشت گردی کے متاثرین کے رشتہ داروںکو تقرری خط سونپے

11 دسمبر 2025
حد بندی کمیشن کی رپورٹ بی جے پی کیلئے فائدہ ، زیر حراست صحافیوں کی جلد رہائی عمل میں لائی جائے / محبوبہ مفتی
تازہ ترین خبریں

جموں میں صحافی کا گھر منہدم، پی ڈی پی صدر نے این سی حکومت کو نشانہ بنایا

28 نومبر 2025
ہندوپاک جنگ بندی :وزیر اعلیٰ نے خیر مقدم کیا
تازہ ترین خبریں

بلڈوزر کارروائیاں عوامی حکومت کو کمزور کرنے کی سازش: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

28 نومبر 2025
سرینگر میں تیز دھار والے آلات کی عوامی فروخت اور رکھنے پر پابندی
تازہ ترین خبریں

سرینگر میں زارو گن فیکٹری کے قریب چاقو حملہ، ایک شخص زخمی

27 نومبر 2025
کولگام پولیس نے ایک بدنام زمانہ منشیات فروش 
تازہ ترین خبریں

جموں پولیس نے آن لائن شدت پسندی سے جڑے 19 سالہ مشتبہ نوجوان کو گرفتار کیا

27 نومبر 2025
جموں و کشمیر

اہلیہ پروفیسر محمد یاسین قادری رحلت کرگئیں

27 نومبر 2025
چیف سکریٹری نے جموں و کشمیر بھر میں ہنر مندی کی ترقی کے جامع ایکشن پلان کا جائزہ لیا
تازہ ترین خبریں

چیف سکریٹری نے جموں و کشمیر بھر میں ہنر مندی کی ترقی کے جامع ایکشن پلان کا جائزہ لیا

03 اکتوبر 2025
ابتر موسمی صورتحال سے نمٹنے کےلئے تیار رہیں ، وزیر اعلیٰ کی ضلعی اور محکمہ جات کے افسران کو ہدایت
تازہ ترین خبریں

ابتر موسمی صورتحال سے نمٹنے کےلئے تیار رہیں ، وزیر اعلیٰ کی ضلعی اور محکمہ جات کے افسران کو ہدایت

03 اکتوبر 2025
8.2% سالانہ ترقی کے ساتھ ہندوستان کی معیشت تیزی سے بڑھ رہی ہے۔ حکام
جموں و کشمیر

جموں و کشمیر کی  معیشت  کا2.65 لاکھ کروڑ روپے تک  پہنچنے کا امکان

02 اکتوبر 2025
Next Post
غریب راشن کارڈ ہولڈروں کے حق میں اگلے برس مارچ تک مفت راشن کو منظوری

غریب راشن کارڈ ہولڈروں کے حق میں اگلے برس مارچ تک مفت راشن کو منظوری

اہم خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی

منی گام گاندربل میں ریچھ کو زندہ پکڑاگیا
جموں و کشمیر

منی گام گاندربل میں ریچھ کو زندہ پکڑاگیا

24 نومبر 2021
زینہ پورہ شوپیان میں شہری کو ہتھیاروں سمیت گرفتار کر لیا گیا
جموں و کشمیر

گاندربل میں دو بدنام زمانہ منشیات فروش گرفتار،ممنوعہ مادہ برآمد

01 نومبر 2022
(آیوش طریقہ علاج کی عوام میں مقبولیت)
ادارتی

(آیوش طریقہ علاج کی عوام میں مقبولیت)

12 فروری 2024
چین کا جوہری ہتھیاروں کو جدید بنانے کا اعلان
بین اقوامی

چین کا جوہری ہتھیاروں کو جدید بنانے کا اعلان

04 جنوری 2022
ADVERTISEMENT
  • ہمارے بارے میں
  • اشتہار دینا
  • ہم سے رابطہ کریں

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

No Result
View All Result
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

ہم کوکیز کو مواد اور اشتہارات کو ذاتی بنانے ، سوشل میڈیا کی خصوصیات فراہم کرنے اور اپنے ٹریفک کا تجزیہ کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔

Discover more from Daily Aftab

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading

%d