Daily Aftab
16 جنوری ,2026
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار
  • Edition
    • اردو
    • English
Daily Aftab
ADVERTISEMENT

کمشنر سیکرٹری فلوری کلچر نے شویپاں میں عوامی دربار کا اِنعقاد کیا

by Online Desk
24 جولائی 2024
A A
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp
ADVERTISEMENT

عوامی رَسائی پروگرام لوگوں پر مرکوز عوامی پالیسی کی تشکیل کو یقینی بناتے ہیں
شوپیان/24جولائی2024ئ
کمشنر سیکرٹری فلوری کلچر، پارکس اینڈ گارڈنز شیخ فیاض احمد نے آج شوپیاں میں عوامی رَسائی پروگرام کی صدارت کی جس میں عوامی مسائل اور شکایات کے حل کے لئے موقع پر جائزہ لیا گیا۔
عوامی دربار لوگوں کی شکایات اور مطالبات کے اَزالے کے لئے جموں و کشمیر حکومت کے پُرعزم اَقدام کے تحت منعقد کیا گیا جس میں مقامی لوگوں اور مختلف عوامی نمائندوں اور افراد کی زبردست شرکت دیکھنے میں آئی۔
ضلع ترقیاتی کونسل کے ممبران، فروٹ گروﺅرس، تاجروں، صنعتی اِداروں، سماجی کارکنوں اور ضلع بھر کے اَفراد پر مشتمل وفود نے مختلف فلاحی اور ترقیاتی ضروریات کو پیش کیا اور مختلف محکموں سے متعلق مسائل اور شکایات کو اُجاگر کیا۔
عوامی دربار میں جن اہم مسائل کواُجاگر کیا گیا ان میں مغل روڈ، پنجورہ شوپیاں ٹاو¿ن اور بٹہ موران کے ساتھ نئے پارکوں کی ترقی، کھیلوں، تعلیمی، صحت اور فائر سروسز کے بنیادی ڈھانچے کو بڑھانا،شہرکے اَندر بہتر ٹرانسپورٹ خدمات ،شوپیاں ٹاو¿ن کے لئے ماسٹر پلان پر نظر ثانی اور نکاسی آب میں ترقی، عوامی سہولیات،پی ایچ ایچ کیٹی گری کے تحت مستحق افراد کی کوریج میں اضافہ، اے ٹی ایم کی سہولیات، کیلر میں جی ڈِی سی کا قیام، سڑکوں کے کام اور میکڈیمائزیشن، وِلیج ڈرنیج اورفٹ پاتھ، ڈِی ایچ میں ماہرین کی تعیناتی سمیت ضلع کے صحت مراکز میں خالی اَسامیوں کو پُر کرنا، آبپاشی کی سہولیات اور نہروں کی بحالی اور دیکھ دیکھ، بلاک سطح پر سوئیل ٹیسٹنگ لیبارٹریوں کی تعمیر، پیسٹی سائیڈ کوالٹی کنٹرول، مغل روڈ کے ساتھ سہولیات، سیاحتی کی تشہیری تقریبات ، پبلک لائبریریوں کا قیام اور دیگر ترقیاتی مسائل شامل ہیں۔

ADVERTISEMENT

Like this:

Like Loading...

یہ بھی پڑھیے

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

اسی بارے میں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ
تازہ ترین خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

11 دسمبر 2025
 نتن گڈکری نے ناگالینڈ میں قومی شاہراہ کے 29 پروجیکٹوں کی پیشرفت کا جائزہ لیا
تازہ ترین خبریں

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

11 دسمبر 2025
 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا
تازہ ترین خبریں

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

11 دسمبر 2025
افریقہ، الیکٹرک  وہیکل  جیسے شعبوں کے لیے  اہم معدنیات کی ہندوستان کی ضرورت کو پورا کر سکتا  ہے۔ یوش گوئل
تازہ ترین خبریں

 نیسٹ02-بلڈنگ اور  کسٹم سہولت مرکز بھارت کی ایکسپورٹ ترقی کو فروغ دیں گے۔ پیوش گوئل

11 دسمبر 2025
 لیفٹیننٹ گورنر سنہا نے ایس ایم وی ڈی آئی ایم ای کے لیے 50 ایم بی بی ایس سیٹوں کی منظوری کے لیے  وزیراعظم مودی  اور  وزحر صح جے پی نڈا کا شکریہ ادا کیا
تازہ ترین خبریں

 لیفٹیننٹ گورنرسنہا نے جموں میں دہشت گردی کے متاثرین کے رشتہ داروںکو تقرری خط سونپے

11 دسمبر 2025
حد بندی کمیشن کی رپورٹ بی جے پی کیلئے فائدہ ، زیر حراست صحافیوں کی جلد رہائی عمل میں لائی جائے / محبوبہ مفتی
تازہ ترین خبریں

جموں میں صحافی کا گھر منہدم، پی ڈی پی صدر نے این سی حکومت کو نشانہ بنایا

28 نومبر 2025
ہندوپاک جنگ بندی :وزیر اعلیٰ نے خیر مقدم کیا
تازہ ترین خبریں

بلڈوزر کارروائیاں عوامی حکومت کو کمزور کرنے کی سازش: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

28 نومبر 2025
روس یوکرین امن مذاکرات میں بھارت، چین، برازیل ثالث کا کردار ادا کر سکتے ہیں۔ پوتن
تازہ ترین خبریں

پوتن کا دورہ بھارت: روس کی جنگی کوششوں اور عالمی سفارتکاری میں تبدیلیوں میں بھارت کی شراکت

28 نومبر 2025
گزشتہ 8 سالوں میں کی گئی ساختی اصلاحات سے بھارت کو دنیا کی تین اعلیٰ معیشتوں میں شامل ہونے میں مدد ملے گی۔ پیوش گوئل
تازہ ترین خبریں

ہندوستان مضبوط آر اینڈ ڈی فریم ورک پر توجہ مرکوز کرے گا

28 نومبر 2025
Next Post
مالی برس 2024-25 ءکےلئے بجلی فیس میں کوئی اِضافہ نہیں

مالی برس 2024-25 ءکےلئے بجلی فیس میں کوئی اِضافہ نہیں

اہم خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی

کمشنر سیکرٹری فلوری کلچر نے شویپاں میں عوامی دربار کا اِنعقاد کیا
جموں و کشمیر

کمشنر سیکرٹری فلوری کلچر نے شویپاں میں عوامی دربار کا اِنعقاد کیا

24 جولائی 2024
مرحوم ثناءاللہ بٹ صحافت کے اُفق پر ایک چمکتا ہوا تارہ
ادارتی

مرحوم ثناءاللہ بٹ صحافت کے اُفق پر ایک چمکتا ہوا تارہ

25 نومبر 2021
ہریسہ شدید سردی میں حرارت پیدا کرنے والا کھاناہریسہ کشمیری تاریخ اور ثقافت کا حصہ بن گیا
جموں و کشمیر

ہریسہ شدید سردی میں حرارت پیدا کرنے والا کھاناہریسہ کشمیری تاریخ اور ثقافت کا حصہ بن گیا

17 دسمبر 2023
(مالی استحکام کیلئے صنعتوں کا پھیلاﺅ لازمی قرار)
ادارتی

(کشمیر کے روایتی پیشے اپنانے کی ضرورت)

28 نومبر 2021
ADVERTISEMENT
  • ہمارے بارے میں
  • اشتہار دینا
  • ہم سے رابطہ کریں

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

No Result
View All Result
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

ہم کوکیز کو مواد اور اشتہارات کو ذاتی بنانے ، سوشل میڈیا کی خصوصیات فراہم کرنے اور اپنے ٹریفک کا تجزیہ کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔

Discover more from Daily Aftab

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading

%d