Daily Aftab
13 اپریل ,2026
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار
  • Edition
    • اردو
    • English
Daily Aftab
ADVERTISEMENT

وادی میں بچہ مزدوری کا رجحان بڑھتا ہی جارہا ہے

by Online Desk
21 اپریل 2024
A A
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp
ADVERTISEMENT

متعلقہ ادارے خاموش تماشائی بچوں کا مستقبل خطرے میں 

یہ بھی پڑھیے

 لیفٹیننٹ گورنرسنہا نے جموں میں دہشت گردی کے متاثرین کے رشتہ داروںکو تقرری خط سونپے

جموں میں صحافی کا گھر منہدم، پی ڈی پی صدر نے این سی حکومت کو نشانہ بنایا

بلڈوزر کارروائیاں عوامی حکومت کو کمزور کرنے کی سازش: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

ADVERTISEMENT

سرینگر//وادی میں بچہ مزدوری پر اگرچہ سرکار کی جانب سے پابندی عائد ہے تاہم شہر سرینگر سمیت وادی کے دیگر قصبہ جات میں مختلف کارخانوں اور دکانات و نجی دفتروں میں چھوٹے بچوں سے کام کرائے جانے کا سلسلہ بدستور جاری ہے اور بچوں کی فلاح و بہبود کےلئے کام کررہے این جی اوز اور دیگر متعلقہ ادارے خاموش تماشائی بنے بیٹھے ہیں ۔ بچوں کو تعلیم فراہم کرنے کے بجائے ان سے کام کروانے سے سماج کو آگے چل کر مختلف سماجی بُرائیوں کا سامنا کرنا پڑتا ہے ۔ وائس آف انڈیا کے مطابق وادی میں بچہ مزدوری پر اگرچہ سرکار کی جانب سے پابندی عائد ہے اور کسی کو بھی چھوٹے بچوں سے کام کروکر ان کے تعلیمی مستقبل کو مخدوش بنانے کی اجازت نہیں ہے ۔لیکن وادی میں بچوں سے کام کرانے کا سلسلہ جاری ہے ۔ شہر سرینگر سمیت وادی کے دیگر قصبہ جات میں بچوں کو مختلف کارخانوں میں کام کرایا جارہا ہے ۔ جن بچوں کی عمر سکول جانے کی ہے انہیں دکانوں کارخانوں و نجی دفاتر میں چائے بنانے صفائی اور دیگر چھوٹے بڑے کاموں پر لگایا گیا ہے ۔ دور دراز علاقوں سے تعلق رکھنے والے بچے شہر سرینگر میں مختلف کاموں میں لگے ہوئے ہیں بچوں سے مزدوری کا کام لیا جاتا ہے ۔ ریڈوں پر ان سے میوہ جات اور دیگر اشیاءفروخت کروائی جارہی ہے ۔ کئی بچے مختلف کارخانوں میں گاڑیوں کی میکنک کا کام لیا جاتا ہے ۔ اس کےلئے اگرچہ کئی غیر سرکاری تنظیمیں مورد وجود میں آئی ہیں جو بچوں سے کام کرنے والوںکے خلاف کارروائی کرتے ہیں تاہم وادی میں ایسا کچھ بھی نہیں ہے مذکورہ ادارے بچوں کے ساتھ کیا جانے والا استحصال خاموشی سے دیکھ رہے ہیں ۔ جس کے نتیجے میں ایسے غریب اور بے سہارا بچوں کا تعلیمی مستقبل خطرے میں پڑگیا ہے ۔ اس ضمن میں کئی نامور شخصیات سے جب بات کی گئی تو انہوںنے اس پر افسوس کااظہار کرتے ہوئے کہا کہ جس سماج میں بچوں کو تعلیم فراہم کرنے کے بجائے ان سے کام لیاجاتا ہے آگے چل کر یہ سماج بڑی تباہی کادیکھ سکتا ہے کیوں کہ جس قدر سماج میں رہے رہ بچے ذہین تعلیم یافتہ اور بااخلاق ہونگے اُسی قدر سماج مختلف سماجی بُرائیوں سے پاک ہوتا ہے ۔ جن بچو ں سے بچن میں ہی کام لیا جاتا ہے وہ اکثر غلط ہاتھوں کے میں پڑجانے سے مختلف بُرائیوں میں مبتلاءہوجاتے ہیں نتیجتا سماج میں بُرائیاں جڑ پکڑتی ہے 

Like this:

Like Loading...

اسی بارے میں

 لیفٹیننٹ گورنر سنہا نے ایس ایم وی ڈی آئی ایم ای کے لیے 50 ایم بی بی ایس سیٹوں کی منظوری کے لیے  وزیراعظم مودی  اور  وزحر صح جے پی نڈا کا شکریہ ادا کیا
تازہ ترین خبریں

 لیفٹیننٹ گورنرسنہا نے جموں میں دہشت گردی کے متاثرین کے رشتہ داروںکو تقرری خط سونپے

11 دسمبر 2025
حد بندی کمیشن کی رپورٹ بی جے پی کیلئے فائدہ ، زیر حراست صحافیوں کی جلد رہائی عمل میں لائی جائے / محبوبہ مفتی
تازہ ترین خبریں

جموں میں صحافی کا گھر منہدم، پی ڈی پی صدر نے این سی حکومت کو نشانہ بنایا

28 نومبر 2025
ہندوپاک جنگ بندی :وزیر اعلیٰ نے خیر مقدم کیا
تازہ ترین خبریں

بلڈوزر کارروائیاں عوامی حکومت کو کمزور کرنے کی سازش: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

28 نومبر 2025
سرینگر میں تیز دھار والے آلات کی عوامی فروخت اور رکھنے پر پابندی
تازہ ترین خبریں

سرینگر میں زارو گن فیکٹری کے قریب چاقو حملہ، ایک شخص زخمی

27 نومبر 2025
کولگام پولیس نے ایک بدنام زمانہ منشیات فروش 
تازہ ترین خبریں

جموں پولیس نے آن لائن شدت پسندی سے جڑے 19 سالہ مشتبہ نوجوان کو گرفتار کیا

27 نومبر 2025
جموں و کشمیر

اہلیہ پروفیسر محمد یاسین قادری رحلت کرگئیں

27 نومبر 2025
چیف سکریٹری نے جموں و کشمیر بھر میں ہنر مندی کی ترقی کے جامع ایکشن پلان کا جائزہ لیا
تازہ ترین خبریں

چیف سکریٹری نے جموں و کشمیر بھر میں ہنر مندی کی ترقی کے جامع ایکشن پلان کا جائزہ لیا

03 اکتوبر 2025
ابتر موسمی صورتحال سے نمٹنے کےلئے تیار رہیں ، وزیر اعلیٰ کی ضلعی اور محکمہ جات کے افسران کو ہدایت
تازہ ترین خبریں

ابتر موسمی صورتحال سے نمٹنے کےلئے تیار رہیں ، وزیر اعلیٰ کی ضلعی اور محکمہ جات کے افسران کو ہدایت

03 اکتوبر 2025
8.2% سالانہ ترقی کے ساتھ ہندوستان کی معیشت تیزی سے بڑھ رہی ہے۔ حکام
جموں و کشمیر

جموں و کشمیر کی  معیشت  کا2.65 لاکھ کروڑ روپے تک  پہنچنے کا امکان

02 اکتوبر 2025
Next Post
شہر سرینگر کا مشہور بازار ”سنڈے مارکیٹ“ کھل گیا

کئی دنوں کے بعد موسم میں بہتری کے ساتھ ہی سنڈے مارکیٹ ایک بار پھر سج گیا 

اہم خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی

خیبرپختونخوا  میں  پہلی مرتبہ چائلڈ لیبر سروے آغاز
جموں و کشمیر

وادی میں بچہ مزدوری کا رجحان بڑھتا ہی جارہا ہے

21 اپریل 2024
(مالی استحکام کیلئے صنعتوں کا پھیلاﺅ لازمی قرار)
ادارتی

(وادی میں گھناونے جرایم کا ارتکاب)

09 مارچ 2022
منشیات فروش گرفتار، بھاری مقدار میں ممنوعہ مادہ برآمد
تازہ ترین خبریں

شاپنگ کمپلیکس میں آگ کی واردات میں ایک شخص کی موت کا معاملہ 

15 مارچ 2024
 ہردیپ  پوری سی آئی آئی کے بایواینرجی سمٹ پروگرام سے خطاب کریں گے
قومی

 ہردیپ  پوری سی آئی آئی کے بایواینرجی سمٹ پروگرام سے خطاب کریں گے

11 جنوری 2023
ADVERTISEMENT
  • ہمارے بارے میں
  • اشتہار دینا
  • ہم سے رابطہ کریں

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

No Result
View All Result
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

ہم کوکیز کو مواد اور اشتہارات کو ذاتی بنانے ، سوشل میڈیا کی خصوصیات فراہم کرنے اور اپنے ٹریفک کا تجزیہ کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔

Discover more from Daily Aftab

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading

%d