ADVERTISEMENT
سرینگر /19 جنوری/یوم جمہوریہ کی تقریبات سے قبل، جنوبی کشمیر کے ضلع کولگام میںحفاظتی انتظامات سخت کردئے گئے ہیں اور حساس مقامات پر اضافی نفری تعینات کی جاچکی ہے جبکہ تلاشی کا عمل بھی شروع کیا گیا ۔ وائس آف انڈیا کے نمائندے غلام نبی کھانڈے کے مطابق کولگام میں کئی مقامات پر چوکیاں قائم کر دی گئی ہیں اور تلاشی کا عمل تیز کر دیا گیا ہے۔ کئی مقامات پر فورسز اہلکار گاڑیوں کو روک کر چیک کرتے نظر آرہے ہیں۔کولگام پولیس کے ایس ایس پی کولگام، ساحل سرنگل-
ADVERTISEMENT