Daily Aftab
28 مئی ,2026
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار
  • Edition
    • اردو
    • English
Daily Aftab
ADVERTISEMENT

جنوبی کشمیر اور اس کے ملحقہ علاقوں میں تعمیراتی لکڑی کی عدم دستیابی 

by Online Desk
05 نومبر 2023
A A
0
SHARES
2
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp
ADVERTISEMENT

درجنوں کنبے آشیانوں کی تعمیر سے محروم ، کھلے آسمان تلے زندگی بسر کرنے پر مجبور

ADVERTISEMENT

 سرینگر/05 نومبر //جنوبی کشمیر کے ضلع اننت ناگ اور کولگام اور اس کے ملحقہ علاقوں میں تعمیراتی لکڑی کی عدم دستیابی کے نتیجے میں لوگوں کو شدید ترین مشکلات کاسامنا ہے۔ اسی دوران مقامی لوگوں نے الزام عائد کیا کہ کئی ماہ پہلے ان کے حق میں تعمیراتی لکڑی منظور کر لی گئی ہے تاہم ابھی تک ان کو لکڑی فراہم نہیں کی گئی۔ وائس آف انڈیا کے نمائندے امان ملک نے اس ضمن میں مزید تفصیلات فراہم کرتے ہوئے کہا کہ اننت ناگ/کولگام اور اس کے ملحقہ علاقوں میں تعمیراتی لکڑی کی عدم دستیابی کے نتیجے میں لوگوں کو شدید ترین مشکلات کا سامنا ہے۔ نمائندے کے مطابق ان علاقوں میں رہایشی پذیر لوگوں نے انتظامیہ کے خلاف سخت ناراضگی کا اظہار کرتے ہوئے بتایا کہ نو ماہ سے زائد عرصہ سے ان کے حق میں تعمیراتی لکڑی منظور کی گئی ہے تاہم ابھی تک ان کو فراہم نہیں کی گئی جس کے نتیجے میں وہ اپنے آشیانوں کی تعمیر سے ہنوز محروم ہے۔ نمائندے امان ملک کے مطابق مقامی لوگوں کا کہنا تھا کہ عمارتی لکڑی دستیاب نہ ہونے کے نتیجے میں لوگوں کو کافی دشواریوں کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے اور وہ اپنے آشیانوں کی تعمیر سے بھی ابھی محروم ہے۔ انہوں نے بتایا کہ ایک طرف سے پولیس تھانوں، محکمہ کے دفاتر اور لکڑی ڈیپو میں ہزاروں فٹ لکڑی بوسیدہ ہو رہی ہے اور دوسرے طرف سے لوگوں کو محکمہ اس بات کی داد دیتا ہے کہ ان کے پاس عمارتی لکڑی دستیاب نہیں ہے۔ نمائند ے کے مطابق مقامی لوگوں نے الزام عائد کیا کہ محکمہ کی لاپروائی کے نتیجے میں ان کی زندگی بسر کرنا اب محال ہے۔ انہوں نے گورنر انتظامیہ سے اس معاملے میں مداخلت کی اپیل کرتے ہوئے مانگ کی ہے کہ ان کے حق میں عمارتی لکڑی جلد از جلد واگزر کی جائے تاکہ وہ اپنے مکانوں کی تعمیر جلد از جلد مکمل کر سکے۔

Like this:

Like Loading…

یہ بھی پڑھیے

 لیفٹیننٹ گورنرسنہا نے جموں میں دہشت گردی کے متاثرین کے رشتہ داروںکو تقرری خط سونپے

جموں میں صحافی کا گھر منہدم، پی ڈی پی صدر نے این سی حکومت کو نشانہ بنایا

بلڈوزر کارروائیاں عوامی حکومت کو کمزور کرنے کی سازش: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

اسی بارے میں

 لیفٹیننٹ گورنر سنہا نے ایس ایم وی ڈی آئی ایم ای کے لیے 50 ایم بی بی ایس سیٹوں کی منظوری کے لیے  وزیراعظم مودی  اور  وزحر صح جے پی نڈا کا شکریہ ادا کیا
تازہ ترین خبریں

 لیفٹیننٹ گورنرسنہا نے جموں میں دہشت گردی کے متاثرین کے رشتہ داروںکو تقرری خط سونپے

11 دسمبر 2025
حد بندی کمیشن کی رپورٹ بی جے پی کیلئے فائدہ ، زیر حراست صحافیوں کی جلد رہائی عمل میں لائی جائے / محبوبہ مفتی
تازہ ترین خبریں

جموں میں صحافی کا گھر منہدم، پی ڈی پی صدر نے این سی حکومت کو نشانہ بنایا

28 نومبر 2025
ہندوپاک جنگ بندی :وزیر اعلیٰ نے خیر مقدم کیا
تازہ ترین خبریں

بلڈوزر کارروائیاں عوامی حکومت کو کمزور کرنے کی سازش: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

28 نومبر 2025
سرینگر میں تیز دھار والے آلات کی عوامی فروخت اور رکھنے پر پابندی
تازہ ترین خبریں

سرینگر میں زارو گن فیکٹری کے قریب چاقو حملہ، ایک شخص زخمی

27 نومبر 2025
کولگام پولیس نے ایک بدنام زمانہ منشیات فروش 
تازہ ترین خبریں

جموں پولیس نے آن لائن شدت پسندی سے جڑے 19 سالہ مشتبہ نوجوان کو گرفتار کیا

27 نومبر 2025
جموں و کشمیر

اہلیہ پروفیسر محمد یاسین قادری رحلت کرگئیں

27 نومبر 2025
چیف سکریٹری نے جموں و کشمیر بھر میں ہنر مندی کی ترقی کے جامع ایکشن پلان کا جائزہ لیا
تازہ ترین خبریں

چیف سکریٹری نے جموں و کشمیر بھر میں ہنر مندی کی ترقی کے جامع ایکشن پلان کا جائزہ لیا

03 اکتوبر 2025
ابتر موسمی صورتحال سے نمٹنے کےلئے تیار رہیں ، وزیر اعلیٰ کی ضلعی اور محکمہ جات کے افسران کو ہدایت
تازہ ترین خبریں

ابتر موسمی صورتحال سے نمٹنے کےلئے تیار رہیں ، وزیر اعلیٰ کی ضلعی اور محکمہ جات کے افسران کو ہدایت

03 اکتوبر 2025
 بھارت سستی معیاری صحت کی دیکھ بھال کیلئے ایک عالمی منزل کے طور پر ابھرا ہے۔  جتیندر سنگھ
تازہ ترین خبریں

 بھارت سستی معیاری صحت کی دیکھ بھال کیلئے ایک عالمی منزل کے طور پر ابھرا ہے۔  جتیندر سنگھ

03 اکتوبر 2025
Next Post
بھارت کے سٹارٹ اپ  ماحولیاتی نظام کو تعلیمی اداروں سے جوڑنے کی ضرورت ۔  صدر مرمو

ہم جو کھاتے ہیں اس کی ماحولیاتی لاگت پر غور کرنا چاہئے

اہم خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی

جنوبی کشمیر اور اس کے ملحقہ علاقوں میں تعمیراتی لکڑی کی عدم دستیابی 
جموں و کشمیر

جنوبی کشمیر اور اس کے ملحقہ علاقوں میں تعمیراتی لکڑی کی عدم دستیابی 

05 نومبر 2023
(ہاوسنگ فار آل سکیم کی عمل آوری میں تاخیر کیوں؟)
ادارتی

(فضائی آلودگی پھیلانے سے اجتناب لازمی)

14 اپریل 2022
واقعہ معراج قدرت الٰہی کی عظیم نشانی
ادارتی

واقعہ معراج قدرت الٰہی کی عظیم نشانی

13 فروری 2023
(مالی استحکام کیلئے صنعتوں کا پھیلاﺅ لازمی قرار)
ادارتی

(وادی میں گھناونے جرایم کا ارتکاب)

09 مارچ 2022
ADVERTISEMENT
  • ہمارے بارے میں
  • اشتہار دینا
  • ہم سے رابطہ کریں

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

No Result
View All Result
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

ہم کوکیز کو مواد اور اشتہارات کو ذاتی بنانے ، سوشل میڈیا کی خصوصیات فراہم کرنے اور اپنے ٹریفک کا تجزیہ کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔

Discover more from Daily Aftab

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading

%d