Daily Aftab
26 مئی ,2026
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار
  • Edition
    • اردو
    • English
Daily Aftab
ADVERTISEMENT

ایئر انڈیا اور انڈی گو نے سرینگر اور لیہہ کیلئے اضافی اڑانیں بھرنے کا اعلان کیا

by Online Desk
11 جون 2023
A A
American Airline planes sit on the tarmac at Miami International Airport (MIA) in Miami, Florida, on January 28, 2022. (Photo by Daniel SLIM / AFP) (Photo by DANIEL SLIM/AFP via Getty Images)

American Airline planes sit on the tarmac at Miami International Airport (MIA) in Miami, Florida, on January 28, 2022. (Photo by Daniel SLIM / AFP) (Photo by DANIEL SLIM/AFP via Getty Images)

0
SHARES
1
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp
ADVERTISEMENT

ہوائی کمپنی گوفرسٹ کی خدمات معطل ہونے کے بعد کشمیر اور لداخ کے سیاحتی سیکٹر و دیگر کاروبار پر پڑنے والے زبردست منفی اثر کو کم کرنے کیلئے دو ہوائی کمپنیاں اائیر انڈیا اور انڈی گونے سرینگر اور لیہ کیلئے اضافی پروازوں کا اعلان کیا ہے تاکہ گو فرسٹ سے ہوائی سفر میں پیدا شدہ خلا کو پاٹا جاسکے ۔سیاحتی سیکٹر سے وابستہ طبقوں نے اسے دیر آئید درست آئد کے مصداق قرار دیتے ہوئے اسے نیگ شگون سے تعبیر کیا ۔ معلوم ہوا ہے کہ کشمیر اور لیہہ جو اس بار گوفرسٹ کے گراﺅنڈ ہونے کی وجہ سے شدید نقصانات سے دوچار ہوا کیلئے ایئر انڈیا اور انڈیگو نے اپنی پروازیں شامل کی ہیں تاکہ گو فرسٹ کی گراونڈنگ کی وجہ سے پیدا ہونے والے صلاحیت کے خلا کو پر کیا جا سکے۔جہاں ایئر انڈیا نے دہلی سے لیہہ، سری نگر اور پونے کے لیے اضافی پروازوں کے ساتھ 30 جون تک اپنی فریکوئنسی میں اضافہ کیا ہے، انڈیگو جون اور جولائی میں ممبئی سے لیہہ، سری نگر اور دہرادون کے لیے اضافی پروازیں چلا رہی ہے۔گو فرسٹ نے 2 مئی کو عارضی طور پر پروازیں روکنے سے پہلے روزانہ تقریباً 200 پروازیں چلائی تھیں۔ اس کے سرفہرست راستوں میں دہلی۔سری نگر، دہلی۔لیہہ، دہلی۔پونے سمیت دیگر کئی مقامات شامل تھے۔ منسوخی کے نتیجے میں صلاحیت میں کمی اور ان راستوں پر ہوائی کرایوں میں اضافہ ہوا ہے۔درحقیقت، سری نگر جانے والے مسافروں کی یومیہ اوسط تعداد گزشتہ ماہ کم ہو کر 11500سے12000 تک گرگئی جو ایک سال پہلے 17500۔18000 تھی۔اس صورتحال پر مقامی سیاحتی سیکٹر رواں سیزن جو اپریل سے جون تک زیادہ مصروف رہتا ہے ،کے دوران سیاحوں کی آمد میں تقریبا10سے15فیصد فرق پڑا ۔اب چونکہ ایئر انڈیا اور انڈی گو نے محاذ سنبھالا ہے ،مقامی سیاحتی سیکٹر میں امید پیدا ہوئی ہے کہاس طرح تھوڑی بہت تلافی ممکن ہوگی ۔ٹور اینڈ ٹریول ایسوسی ایشن آف کشمیر(TAAK) کے چیئرمین نے ٹی ای این سے بات کرتے ہوئے کہاکہ دو ہوائی کمپنیوں کا اب سرینگر اور لیہہ کیلئے میدان میں آنا خوش آئند ہے ۔اسے دیر آید درست آئد اقدام ہی کہا جاسکتا ہے ۔تاہم ان کا کہنا تھا کہ سیاحتی سیزن کے عروج پر گو فرسٹ کی وجہ سے ہوائی کرایوں میں جو بے تحاشا اور ناقابل برداشت اضافہ ہوا اس سے کشمیر کے سیاحتی سیکٹر کو کافی نقصانات ہوئے ۔اس بارے میں حکومت کو توجہ دینی چاہئے ۔اور مستقبل کیلئے ان زاویوں پر پیشگی سوچ وچار اور اقدامات کرنے چاہیں ۔ممبئی کی ٹور آپریٹر وینا ورلڈ کے ڈائریکٹرسدھیر پاٹل نے کہاکہسری نگر میں ملک بھر سے سال بھر کی مانگ جاری ہے۔ اس سال بھی کوئی استثنا نہیں ہے۔ گو فرسٹ کی پروازوں کی معطلی کے بعد ٹکٹوں کے کرایوں میں اضافہ ہواہے۔ انتہائی محدود انوینٹری کی وجہ سے لیہہ تک سیٹیں حاصل کرنا ناممکن ہے۔پاٹل نے مزید کہا کہ کشمیر اور لیہہ کے ان کے تمام گروپ ٹور جاری ہیں جن میں اصل میں گو فرسٹ فلائٹس میں بکنگ کی گئی تھی۔ تاہم ان ٹورز کا گروپ سائز سکڑ گیا کیونکہ زیادہ تر صارفین (جنہوں نے گو فرسٹ پر بکنگ کی تھی) نے دوسری پروازوں پر دوبارہ بکنگ کرنے کے بجائے سفر موخر کر دیا۔آل لداخ ٹور آپریٹرز ایسوسی ایشن کے سابق صدر اور مشیر تسیتن انگچک نے کہاکہہوائی کرایوں اور گو فرسٹ آپریشن کی معطلی کی وجہ سے اس موسم گرما میں لداخ آنے والے سیاحوں کی تعداد پچھلے سال کے مقابلے میں کم ہے ۔ پچھلے سال کے مقابلے میں بین الاقوامی سفر بھی زیادہ ہے کیونکہ سیاحوں کے لیے منزلیں دوبارہ کھل گئی ہیں۔ اس سے ہم بھی متاثر ہوئے ہیں۔

ADVERTISEMENT

Like this:

Like Loading…

یہ بھی پڑھیے

 لیفٹیننٹ گورنرسنہا نے جموں میں دہشت گردی کے متاثرین کے رشتہ داروںکو تقرری خط سونپے

جموں میں صحافی کا گھر منہدم، پی ڈی پی صدر نے این سی حکومت کو نشانہ بنایا

بلڈوزر کارروائیاں عوامی حکومت کو کمزور کرنے کی سازش: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

اسی بارے میں

 لیفٹیننٹ گورنر سنہا نے ایس ایم وی ڈی آئی ایم ای کے لیے 50 ایم بی بی ایس سیٹوں کی منظوری کے لیے  وزیراعظم مودی  اور  وزحر صح جے پی نڈا کا شکریہ ادا کیا
تازہ ترین خبریں

 لیفٹیننٹ گورنرسنہا نے جموں میں دہشت گردی کے متاثرین کے رشتہ داروںکو تقرری خط سونپے

11 دسمبر 2025
حد بندی کمیشن کی رپورٹ بی جے پی کیلئے فائدہ ، زیر حراست صحافیوں کی جلد رہائی عمل میں لائی جائے / محبوبہ مفتی
تازہ ترین خبریں

جموں میں صحافی کا گھر منہدم، پی ڈی پی صدر نے این سی حکومت کو نشانہ بنایا

28 نومبر 2025
ہندوپاک جنگ بندی :وزیر اعلیٰ نے خیر مقدم کیا
تازہ ترین خبریں

بلڈوزر کارروائیاں عوامی حکومت کو کمزور کرنے کی سازش: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

28 نومبر 2025
سرینگر میں تیز دھار والے آلات کی عوامی فروخت اور رکھنے پر پابندی
تازہ ترین خبریں

سرینگر میں زارو گن فیکٹری کے قریب چاقو حملہ، ایک شخص زخمی

27 نومبر 2025
کولگام پولیس نے ایک بدنام زمانہ منشیات فروش 
تازہ ترین خبریں

جموں پولیس نے آن لائن شدت پسندی سے جڑے 19 سالہ مشتبہ نوجوان کو گرفتار کیا

27 نومبر 2025
جموں و کشمیر

اہلیہ پروفیسر محمد یاسین قادری رحلت کرگئیں

27 نومبر 2025
چیف سکریٹری نے جموں و کشمیر بھر میں ہنر مندی کی ترقی کے جامع ایکشن پلان کا جائزہ لیا
تازہ ترین خبریں

چیف سکریٹری نے جموں و کشمیر بھر میں ہنر مندی کی ترقی کے جامع ایکشن پلان کا جائزہ لیا

03 اکتوبر 2025
ابتر موسمی صورتحال سے نمٹنے کےلئے تیار رہیں ، وزیر اعلیٰ کی ضلعی اور محکمہ جات کے افسران کو ہدایت
تازہ ترین خبریں

ابتر موسمی صورتحال سے نمٹنے کےلئے تیار رہیں ، وزیر اعلیٰ کی ضلعی اور محکمہ جات کے افسران کو ہدایت

03 اکتوبر 2025
 بھارت سستی معیاری صحت کی دیکھ بھال کیلئے ایک عالمی منزل کے طور پر ابھرا ہے۔  جتیندر سنگھ
تازہ ترین خبریں

 بھارت سستی معیاری صحت کی دیکھ بھال کیلئے ایک عالمی منزل کے طور پر ابھرا ہے۔  جتیندر سنگھ

03 اکتوبر 2025
Next Post
مہاراشٹر سی ایم شندے نے جموں و کشمیر کے ایل جی سے ملاقات کی

مہاراشٹر سی ایم شندے نے جموں و کشمیر کے ایل جی سے ملاقات کی

اہم خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی

امریکہ میں برفانی طوفان کے باعث 5000 پروازیں منسوخ
جموں و کشمیر

ایئر انڈیا اور انڈی گو نے سرینگر اور لیہہ کیلئے اضافی اڑانیں بھرنے کا اعلان کیا

11 جون 2023
مرحوم ثناءاللہ بٹ صحافت کے اُفق پر ایک چمکتا ہوا تارہ
ادارتی

مرحوم ثناءاللہ بٹ صحافت کے اُفق پر ایک چمکتا ہوا تارہ

25 نومبر 2021
(ہاوسنگ فار آل سکیم کی عمل آوری میں تاخیر کیوں؟)
ادارتی

(فضائی آلودگی پھیلانے سے اجتناب لازمی)

14 اپریل 2022
واقعہ معراج قدرت الٰہی کی عظیم نشانی
ادارتی

واقعہ معراج قدرت الٰہی کی عظیم نشانی

13 فروری 2023
ADVERTISEMENT
  • ہمارے بارے میں
  • اشتہار دینا
  • ہم سے رابطہ کریں

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

No Result
View All Result
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

ہم کوکیز کو مواد اور اشتہارات کو ذاتی بنانے ، سوشل میڈیا کی خصوصیات فراہم کرنے اور اپنے ٹریفک کا تجزیہ کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔

Discover more from Daily Aftab

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading

%d