Daily Aftab
22 ستمبر ,2023
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار
  • Edition
    • اردو
    • English
Daily Aftab
ADVERTISEMENT

جموں وکشمیر کے عوام کو جمہوری اور آئینی حقوق سے محروم رکھنا سود مند نہیں: ڈاکٹر فاروق عبداللہ

by Online Desk
11 جون 2023
A A
0
SHARES
1
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp
ADVERTISEMENT

سری نگر/جمہوریت کے فقدان، غیر یقینیت اور بے چینی نے جموںو کشمیر کے عوام مشکلات کے بھنور میں دھکیل دیاہے اور نئی دلی میں بیٹھے حکمران غیر سنجیدگی اور غیر دانشمندگی کا مظاہرہ کرنے کی حدیں پار کررہے ہیں۔ ان باتوں کااظہار نیشنل کانفرنس کے صدر ڈاکٹر فاروق عبداللہ نے آج بٹہ مالومیں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔ انہوں نے کہا کہ ہندوستان کا آئین ہر ایک مذہب ، طبقے اور خطے سے تعلق رکھنے والے عوام کو یکساں حقوق کی ضمانت دیتا ہے۔ ملک کے ہر ایک باشندے کو دو وقت کی روٹی کمانا اور امن و سکون کے ساتھ اپنی زندگی بسر کرنے کا حق حاصل ہے اور ہر ایک حکومت پر یہ ذمہ داری عائد ہوتی ہے کہ وہ عوام کو یہ حقوق میسر رکھے اور ہر حال میں جمہوریت کی پاسبانی کرے، اسی میں ملک کی سالمیت اور آزادی کا راز مضمرہے۔ڈاکٹر فاروق عبداللہ نے اپنا خطاب جاری رکھتے ہوئے کہا کہ 2019میں جموں وکشمیر کے عوام کے آئینی حقوق زبردستی سلب کئے گئے جبکہ 2018سے یہاں کے عوام جمہوری حقوق سے بھی محروم ہیں۔جموں وکشمیر کے عوام کو گذشتہ5برسوں سے عوامی منتخبہ حکومت سے محروم رکھا گیا ہے اور نئی دلی کا یہ رویہ کسی بھی صورت میں سود مند نہیں۔ انہوں نے کہا کہ نیشنل کانفرنس نے ہمیشہ جموں و کشمیر میں جمہوریت کی آبیاری کے ساتھ ساتھ ہند، مسلم اور سکھ اتحاد کی علم کو فیروزاں رکھنے کیلئے عظیم قربانیاں دیتی آئی ہے اور آج بھی یہ جماعت ریاست کی وحدت اور رواداری قائم و دائم رکھنے کیلئے کام کررہی ہے۔انہوں نے پارٹی وروکوں پر زور دیا کہ وہ مل ج±ل کر پارٹی کی صفوں کو مضبوط کرنے کے ساتھ ساتھ عوام کے ساتھ قریبی رابطہ رکھ کر ا±ن کے مشکلات دور کرنے میں پیش پیش رہیں۔ انہوں نے کہا کہ پارٹی کے منشور اور آئین پر سختی سے کاربند رہنے میں ہی پارٹی کی مضبوطی کا راز مضمر ہے۔یو این آئی

ADVERTISEMENT

یہ بھی پڑھیے

سابق قانون ساز، ممبر بی جے پی اسٹیٹ ایگزیکٹیو جموں کشمیر، سینئر سٹیزنز سپورٹ سروس کلب کے وفد نے لیفٹیننٹ گورنر سے ملاقات کی

قرفلی محلہ سری نگر میں نقب زنوں نے 25 لاکھ روپیہ مالیت کے طلائی زیورات اڑا لئے

کرپشن کے الزام میں ڈی ایس پی گرفتار

اسی بارے میں

سابق قانون ساز، ممبر بی جے پی اسٹیٹ ایگزیکٹیو جموں کشمیر، سینئر سٹیزنز سپورٹ سروس کلب کے وفد نے لیفٹیننٹ گورنر سے ملاقات کی
تازہ ترین خبریں

سابق قانون ساز، ممبر بی جے پی اسٹیٹ ایگزیکٹیو جموں کشمیر، سینئر سٹیزنز سپورٹ سروس کلب کے وفد نے لیفٹیننٹ گورنر سے ملاقات کی

21 ستمبر 2023
قرفلی محلہ سری نگر میں نقب زنوں نے 25 لاکھ روپیہ مالیت کے طلائی زیورات اڑا لئے
تازہ ترین خبریں

قرفلی محلہ سری نگر میں نقب زنوں نے 25 لاکھ روپیہ مالیت کے طلائی زیورات اڑا لئے

21 ستمبر 2023
File
تازہ ترین خبریں

کرپشن کے الزام میں ڈی ایس پی گرفتار

21 ستمبر 2023
ڈویژنل کمشنر کشمیر نے عید میلاد النبی کی تقریبات کے انتظامات کا جائزہ لیا
تازہ ترین خبریں

عید میلادلنبی(ص) کی تقریبات کے انعقاد کے لئے تمام تر تیاریاں کی جا رہی ہیں:صوبائی کمشنر کشمیر

21 ستمبر 2023
زینہ پورہ شوپیان میں شہری کو ہتھیاروں سمیت گرفتار کر لیا گیا
تازہ ترین خبریں

سانبہ ضلع میں دو مبینہ بین ریاستی منشیات سمگلر گرفتار

21 ستمبر 2023
ہیون کالونی عید گاہ پینے کے صاف پانے سے محروم
تازہ ترین خبریں

پانی کے ضائع ہونے کے خلاف بڑے پیمانے پر مہم

21 ستمبر 2023
جے کے ای ڈی آئی اسٹارٹ اپ نالج ایکسچینج سیریز کے ایک حصے کے طور پرسیشن کا اہتمام
جموں و کشمیر

جے کے ای ڈی آئی اسٹارٹ اپ نالج ایکسچینج سیریز کے ایک حصے کے طور پرسیشن کا اہتمام

21 ستمبر 2023
سری نگر کی بلقیس میر  ایشین گیمز میں سینئر کینوئنگاور کیکنگ مقابلوں کیلئے جج مقرر
جموں و کشمیر

سری نگر کی بلقیس میر  ایشین گیمز میں سینئر کینوئنگاور کیکنگ مقابلوں کیلئے جج مقرر

21 ستمبر 2023
سری نگر بین الاقوامی ہوائی اڈہ نے ملکی سطح پر نمایاں حیثیت حاصل کی
تازہ ترین خبریں

اگلے ماہ سے سری نگر کی پروازیں مزید مہنگی ہونے کا امکان

20 ستمبر 2023
Next Post
سرینگر میں پھر رواں موسم کی سرد ترین رات ریکارڈ ، درجہ حرارت منفی 1.2ڈگری درج

کشمیر میں13سے17 جون تک بارشوں کا امکان :محکمہ موسمیات

اہم خبریں

سابق قانون ساز، ممبر بی جے پی اسٹیٹ ایگزیکٹیو جموں کشمیر، سینئر سٹیزنز سپورٹ سروس کلب کے وفد نے لیفٹیننٹ گورنر سے ملاقات کی

قرفلی محلہ سری نگر میں نقب زنوں نے 25 لاکھ روپیہ مالیت کے طلائی زیورات اڑا لئے

کرپشن کے الزام میں ڈی ایس پی گرفتار

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی

جموں و کشمیر اس وقت دگرگوں حالات سے دوچار ، لوگوں کی اقتصادی حالت انتہائی ناگفتہ بہہ / ڈاکٹر فاروق
جموں و کشمیر

جموں وکشمیر کے عوام کو جمہوری اور آئینی حقوق سے محروم رکھنا سود مند نہیں: ڈاکٹر فاروق عبداللہ

11 جون 2023
السی کے بیج استعمال کرنے کے حیران کن فوائد
صحت

السی کے بیج استعمال کرنے کے حیران کن فوائد

21 اگست 2022
جموں وکشمیر بینک نے لیفٹیننٹ گورنر منوج سِنہا کو ڈیویڈنڈ چیک پیش کئے
تازہ ترین خبریں

جموں وکشمیر بینک نے لیفٹیننٹ گورنر منوج سِنہا کو ڈیویڈنڈ چیک پیش کئے

15 ستمبر 2023
(مالی استحکام کیلئے صنعتوں کا پھیلاﺅ لازمی قرار)
ادارتی

(کشمیر کے روایتی پیشے اپنانے کی ضرورت)

28 نومبر 2021
ADVERTISEMENT
  • ہمارے بارے میں
  • اشتہار دینا
  • ہم سے رابطہ کریں

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

No Result
View All Result
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

ہم کوکیز کو مواد اور اشتہارات کو ذاتی بنانے ، سوشل میڈیا کی خصوصیات فراہم کرنے اور اپنے ٹریفک کا تجزیہ کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔