Daily Aftab
8 اگست ,2022
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار
  • Edition
    • اردو
    • English
Daily Aftab
ADVERTISEMENT

سانبہ میں ہتھیاروں کی سمگلنگ ناکام ، چار پستول اور آٹھ میگزین بر آمد

by Online Desk
07 اکتوبر 2021
A A
0
SHARES
4
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp
ADVERTISEMENT

جموں کے سانبہ علاقے میں بین الاقوامی سرحد پر ہتھیاروں کی سمگلنگ کی کوشش کو ناکام بناتے ہوئے فوج و فورسز نے چار پستول اور آٹھ میگزین بر آمد کر لیں ہے ۔ ادھر کولگام میں یو پی جی ایل بر آمد کر لیا گیا جس کے بعد اسکو ناکارہ بنایا گیا ۔ذرائع کے مطابق بی ایس ایف نے سانبہ سیکٹر میں اسلحہ اسمگلنگ کی کوشش کو ناکام بنانے کا دعویٰ کیا ہے ۔ ڈی آئی جی بی ایس ایف نے اس کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ ایک مصدقہ اطلاع ملنے کے بعد جمو ں کے سانبہ سیکٹر میں اُس پار سے ہتھیاروں کی سمگلنگ کی کوشش ہوئی تھی جس کو ناکام بنایا گیا جس دوران بھاری مقدار میں اسلحہ بر آمد کر لیا گیا ۔ ادھر بی ایس ترجمان نے اپنے ایک مختصر بیان میں کہا کہ بی ایس ایف نے ضلع سانبہ میں بین الاقوامی سرحد پر ہتھیار سمگلنگ کی ایک کوشش کو ناکام بناتے ہوئے بھاری مقدار میں اسلحہ و گولہ بارود ضبط کیا۔انہوں نے کہا کہ بر آمد شدہ اسلحہ و گولہ بارود میں 4 پستول،8 پستول میگزین اور 232 گولیاں شامل ہیں۔ انہوںنے کہا کہ اس معاملے میں کیس درج کرکے تحقیقات شرو ع کر دی گئی ہے ۔ادھر جنوبی ضلع کولگام کے کھیت میں فوج کی ایک آر آر نے ایک مصدقہ اطلاع ملنے کے بعد تلاشی کاررروائیاں عمل میںلائی جس دوران کھیت سے ایک یو پی جی ایل بر آمد کی گئی ۔ یو پی جی ایل کی بر آمدگی کے بعد بم ڈسپوزل اسکارڈ کو طلب کیا گیا جنہوں نے بعد میں اس کو ناکارہ بنایا ۔ یو پی جی ایل کو ناکارہ بنانے دوران کوئی بھی جانی یا مالی نقصان نہیںہوا ۔ پولیس نے معاملے کی نسبت کیس درج کرکے تحقیقات شروع کر دی ہے ۔

ADVERTISEMENT

یہ بھی پڑھیے

کسان ڈرون کو جموں و کشمیر میں زرعی عمل کے لیے فروغ دیا جا رہا ہے: ایل جی

اَتل ڈولو نے اَفسران کو کسانوں کی شکایات کا ازالہ برقت کر کے اعتماد اور اعتبار پیدا کرنے کی تلقین کی

بارہمولہ میں ریچھ نے کمسن لڑکے کو لقمہ اجل بنایا

اسی بارے میں

جموں کشمیر میں ہیلتھ سکٹر کو مزید بہتر بنایا جائے گا۔ لیفٹنننٹ گورنر
جموں و کشمیر

کسان ڈرون کو جموں و کشمیر میں زرعی عمل کے لیے فروغ دیا جا رہا ہے: ایل جی

08 اگست 2022
اَتل ڈولو نے اَفسران کو کسانوں کی شکایات کا ازالہ برقت کر کے اعتماد اور اعتبار پیدا کرنے کی تلقین کی
جموں و کشمیر

اَتل ڈولو نے اَفسران کو کسانوں کی شکایات کا ازالہ برقت کر کے اعتماد اور اعتبار پیدا کرنے کی تلقین کی

08 اگست 2022
عشمقام میں آدم خور ریچھ کے حملے میں خاتون ہلاک
جموں و کشمیر

بارہمولہ میں ریچھ نے کمسن لڑکے کو لقمہ اجل بنایا

08 اگست 2022
پی ڈی پی لیڈر وحید پرہ کے خلاف چارج شیٹ دائر
جموں و کشمیر

پی ڈی پی لیڈر وحید پرہ کے خلاف چارج شیٹ دائر

08 اگست 2022
قومی ترانہ گائیکی مقابلہ ۔2022ءکو جموں وکشمیر کے شہریوں کا زبردست ردِّعمل ملا
تازہ ترین خبریں

قومی ترانہ گائیکی مقابلہ ۔2022ءکو جموں وکشمیر کے شہریوں کا زبردست ردِّعمل ملا

08 اگست 2022
کپواڑہ میں نوجوان کی لاش برآمد
تازہ ترین خبریں

پہاڑی سے گرآئے پتھروں کی زد میں آکر دویاتریوں کی موت ایک شدید زخمی ، ہسپتال منتقل

08 اگست 2022
اننت ناگ میں نامعلوم بندوق برداروں نے بی جے پی کے لیڈر اور اسکی اہلیہ پر گولیاں چلاکر ہلاک کیا
تازہ ترین خبریں

ایس پی او نے خود پر گولی چلاکر اپنی زندگی کاخاتمہ کیا

08 اگست 2022
دھیر ج گپتا نے جموںوکشمیر ہاﺅسنگ بورڈ کی بورڈ آف ڈائریکٹرس میٹنگ کی صدارت کی
جموں و کشمیر

دھیر ج گپتا نے جموںوکشمیر ہاﺅسنگ بورڈ کی بورڈ آف ڈائریکٹرس میٹنگ کی صدارت کی

07 اگست 2022
ملک کی کئی ریاستوں میں توانائی کا شعبہ بحران میں شدید مشکلات کی ایسی صورتحال کا اثر پورے ملک پر پڑتا سکتا ہے: مودی
تازہ ترین خبریں

جموں و کشمیر، لداخ کو نئے راستے پر لے جانے کا عزم غیر متزلزل: وزیراعظم

07 اگست 2022
Next Post
پاکستان کے بلوچستان شہر میں زلزلہ، 20 افراد جاں بحق، 300 سے زائد زخمی

پاکستان کے بلوچستان شہر میں زلزلہ، 20 افراد جاں بحق، 300 سے زائد زخمی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اہم خبریں

جوہری پلانٹ پر کوئی بھی حملہ خودکشی کے مترادف

قاہرہ کی ثالثی میں ہونے والی جنگ بندی پر اتفاق

کسان ڈرون کو جموں و کشمیر میں زرعی عمل کے لیے فروغ دیا جا رہا ہے: ایل جی

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی

سانبہ میں ہتھیاروں کی سمگلنگ ناکام ، چار پستول اور آٹھ میگزین بر آمد
جموں و کشمیر

سانبہ میں ہتھیاروں کی سمگلنگ ناکام ، چار پستول اور آٹھ میگزین بر آمد

07 اکتوبر 2021
پاکستان میں خوفناک ہوائ حادثہ
تازہ ترین خبریں

پاکستان میں خوفناک ہوائ حادثہ

02 اگست 2022
امریکہ کو چین کی تازہ دھمکی
بین اقوامی

امریکہ کو چین کی تازہ دھمکی

02 اگست 2022
لولاب میں دو معصوم بچے پانی سے بھرے گڑھے میں گر کر لقمہ اجل بن
جموں و کشمیر

راولپورہ سری نگرمیں غیر مقامی چوکیدارکی لاش برآمد

02 اگست 2022
ADVERTISEMENT
  • ہمارے بارے میں
  • اشتہار دینا
  • ہم سے رابطہ کریں

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

No Result
View All Result
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

ہم کوکیز کو مواد اور اشتہارات کو ذاتی بنانے ، سوشل میڈیا کی خصوصیات فراہم کرنے اور اپنے ٹریفک کا تجزیہ کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔