ADVERTISEMENT
پولیس نے کیس درج کرکے مزید تحقیقات شروع کی
پرنگ کنگن میں گاڑی کی ٹکر سے معمر خاتون از جان ۔ منگل کے روز پرنگ کنگن میں ایک نامعلوم گاڑی نے راہ چلتی ایک خاتون کو زور دار ٹکر ماری جس وجہ سے وہ شدید طورپر زخمی ہوئی۔ معلوم ہوا ہے کہ آس پاس موجود لوگوں نے زخمی خاتون کو ہسپتال پہنچایا تاہم وہ وہاں پر جانبر نہ ہو سکی۔ متوفی کی شناخت 55سالہ مغلی بیگم ساکن چنار کے بطور ہوئی ہے۔ پولیس نے اس سلسلے میں کیس درج کرکے مزید تحقیقات شروع کی ہے۔
ADVERTISEMENT