Daily Aftab
8 اکتوبر ,2026
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار
  • Edition
    • اردو
    • English
Daily Aftab
ADVERTISEMENT

روس خاص گھناونا اور شیطانی کام کر سکتا ہے: زیلنسکی

by Online Desk
21 اگست 2022
A A
0
SHARES
4
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp
ADVERTISEMENT

یوکرین میں 31 ویں یومِ آزادی کے موقع پر عوام سے خبردار رہنے کا اعلان
کیف: ۱۲ / اگست (ایجنسیز) یوکرین کے صدر ولودومیر زیلنسکی نے کہا ہے کہ ملک کے یوم آزادی کے ہفتے کے دوران روس کوئی گھناو¿نا کام کر سکتا ہے۔ یوکرینی صدر نے اپنے شہریوں سے کہا ہے کہ وہ ملک کی 31 ویں یومِ آزادی کے موقع پر روس کے گھناو¿نے کام سے خبردار رہیں۔ یوکرین 24 اگست کو سوویت حکمرانی سے آزادی کے 31 ویں سال کی تقریبات کا انعقاد کرے گا۔ اس دوران روس کے زیرقبضہ یوکرین کے علاقے کریمیا میں نئے دھماکے ہوئے ہیں جبکہ ایٹمی پاور پلانٹ کے نزدیک میزائل حملے میں 12 عام شہری زخمی ہوئے۔ یوکرین کے صدر کا اپنے شہریوں سے خطاب میں کہنا تھا کہ ’مایوسی اور خوف‘ کا شکار نہیں ہونا چاہیے جو ماسکو پھیلا رہا ہے۔ انہوں نے کہا کہ ہم سب کو رواں ہفتے خبردار رہنا چاہیے کہ روس کچھ خاص گھناو¿نا اور شیطانی کام کر سکتا ہے۔‘ بدھ کو یوم آزادی کے موقع پر یوکرین کے دوسرے بڑے شہر خارکیف میں پورا دن کرفیو نافذ رہے گا۔ عام دنوں میں رات دس بجے سے صبح چھ بجے تک کرفیو کا نفاذ رہتا ہے۔ مسلسل روس کی گولہ باری کے شکار خارکیف شہر کے گورنر نے شہریوں سے کہا ہے کہ وہ خطرے کے الارم پر دھیان دیں اور گھروں پر رہیں۔ دوسری جانب روس کی وزارت دفاع نے الزام عائد کیا ہے کہ یوکرین نے ان کی افواج کے کچھ اہلکاورں کو زہر دیا ہے جس کے جواب میں یوکرین نے کہا کہ مبینہ زہر ممکن ہے روسی افواج کے زائدالمیعاد ڈبے والے گوشت کھانے سے پھیلا ہو۔ روس کی وزارت دفاع کے مطابق یوکرین کے علاقے زپوریڑیا میں 31 جولائی کو ا±ن کی افواج کے بعض اہلکاروں کو ہسپتال لے جایا گیا جہاں طبی معائنے میں معلوم ہوا کہ ان کے جسم میں خطرناک زہریلا مواد موجود ہے۔ وزارت دفاع کے بیان کے مطابق ’کیمیائی دہشت گردی کی زیلنسکی حکومت کی طرف سے منظوری دی گئی، روس تمام تجزیوں کے نتائج کے ساتھ معاون ثبوت تیار کر رہا ہے۔‘

ADVERTISEMENT

Like this:

Like Loading…

یہ بھی پڑھیے

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

پوتن کا دورہ بھارت: روس کی جنگی کوششوں اور عالمی سفارتکاری میں تبدیلیوں میں بھارت کی شراکت

ڈبلن میں بھارتی سفارتخانے کی جانب سے گاندھی جینتی کی تقریب منعقد

اسی بارے میں

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا
تازہ ترین خبریں

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

11 دسمبر 2025
روس یوکرین امن مذاکرات میں بھارت، چین، برازیل ثالث کا کردار ادا کر سکتے ہیں۔ پوتن
تازہ ترین خبریں

پوتن کا دورہ بھارت: روس کی جنگی کوششوں اور عالمی سفارتکاری میں تبدیلیوں میں بھارت کی شراکت

28 نومبر 2025
ڈبلن میں بھارتی سفارتخانے کی جانب سے گاندھی جینتی کی تقریب منعقد
بین اقوامی

ڈبلن میں بھارتی سفارتخانے کی جانب سے گاندھی جینتی کی تقریب منعقد

02 اکتوبر 2025
 بھارتی ایلچی نے بھوٹان کے وزیر اعظم سے ملاقات کی
تازہ ترین خبریں

 بھارتی ایلچی نے بھوٹان کے وزیر اعظم سے ملاقات کی

01 اکتوبر 2025
 بھارتنے آرمینیا کے ساتھ دیرینہ دوستی کے عزم کا اعادہ کیا
تازہ ترین خبریں

 بھارتنے آرمینیا کے ساتھ دیرینہ دوستی کے عزم کا اعادہ کیا

01 اکتوبر 2025
اسرائیل کے نئے قونصل جنرل نے یرغمالیوں کی بازیابی کی کوششوں میںہندوستان کی حمایت کے لیے اظہار تشکر کیا
بین اقوامی

اسرائیل کے نئے قونصل جنرل نے یرغمالیوں کی بازیابی کی کوششوں میںہندوستان کی حمایت کے لیے اظہار تشکر کیا

01 اکتوبر 2025
بھوٹان نے  سلامتی کونسل میں ہندوستان  کی شمولیت کا مطالبہ  کیا
تازہ ترین خبریں

بھوٹان نے  سلامتی کونسل میں ہندوستان  کی شمولیت کا مطالبہ  کیا

27 ستمبر 2025
 بھارت وزیراعظم  مودیکی قیادت میں سب سے زیادہ اقتصادی ترقی کی شرح کا مظاہرہ کر رہا ہے۔ پوتن
بین اقوامی

 بھارت وزیراعظم  مودیکی قیادت میں سب سے زیادہ اقتصادی ترقی کی شرح کا مظاہرہ کر رہا ہے۔ پوتن

27 ستمبر 2025
 وزارت اور محکمہ کو پی ایل آئی کے مستفیدین کے ساتھ باقاعدہ مشاورت  منعقد کرنی چاہئیں۔ پیوش گوئل
تازہ ترین خبریں

بھارت امریکہ کے ساتھ توانائی کی مضبوط تجارت کا خواہاں۔ پیوش گوئل

24 ستمبر 2025
Next Post
شادی سے 10 دن پہلے پتہ چلا کہ لڑکی کو کینسر ہے، پھر بھی شادی کی ۔۔شوہر کی محبت رنگ لے آئی، بلڈ کینسر کی مریضہ بیوی صحتیاب کیسے ہوئی؟

شادی سے 10 دن پہلے پتہ چلا کہ لڑکی کو کینسر ہے، پھر بھی شادی کی ۔۔شوہر کی محبت رنگ لے آئی، بلڈ کینسر کی مریضہ بیوی صحتیاب کیسے ہوئی؟

اہم خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی

ہتھیار ڈالنے کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا
بین اقوامی

روس خاص گھناونا اور شیطانی کام کر سکتا ہے: زیلنسکی

21 اگست 2022
چیف سکریٹری نے جموں و کشمیر بھر میں ہنر مندی کی ترقی کے جامع ایکشن پلان کا جائزہ لیا
تازہ ترین خبریں

چیف سکریٹری نے جموں و کشمیر بھر میں ہنر مندی کی ترقی کے جامع ایکشن پلان کا جائزہ لیا

03 اکتوبر 2025
چیف سیکرٹری نے صنعت کاروں کے ساتھ متواتر روابط رکھنے کیلئے باضابطہ طورپر ایک لائحہ عمل وضع کرنے کی ضرورت پر زور دیا
جموں و کشمیر

چیف سیکرٹری نے صنعت کاروں کے ساتھ متواتر روابط رکھنے کیلئے باضابطہ طورپر ایک لائحہ عمل وضع کرنے کی ضرورت پر زور دیا

04 دسمبر 2023
 وزیر خارجہ جے شنکر نے دوطرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال کیلئے کویت کے ولی عہد سے ملاقات کی
بین اقوامی

 وزیر خارجہ جے شنکر نے دوطرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال کیلئے کویت کے ولی عہد سے ملاقات کی

18 اگست 2024
ADVERTISEMENT
  • ہمارے بارے میں
  • اشتہار دینا
  • ہم سے رابطہ کریں

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

No Result
View All Result
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

ہم کوکیز کو مواد اور اشتہارات کو ذاتی بنانے ، سوشل میڈیا کی خصوصیات فراہم کرنے اور اپنے ٹریفک کا تجزیہ کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔

Discover more from Daily Aftab

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading

%d