Daily Aftab
29 ستمبر ,2026
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار
  • Edition
    • اردو
    • English
Daily Aftab
ADVERTISEMENT

”قانونی طور پر میں اب بھی صدر ہوں“

by Online Desk
11 اگست 2022
A A
0
SHARES
4
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp
ADVERTISEMENT

اشرف غنی کا افغانستان سے فرار کے ایک برس بعد پہلا انٹرویو
کابل :۱۱ اگست (ایجنسیز) افغانستان کے سابق صدر اشرف غنی نے ملک سے فرار ہونے کے ایک برس بعد پہلے انٹرویو میں خود کو ملک چھوڑ کر جانے والوں میں سب سے آخری شخص قرار دیا ہے جبکہ اپنے بیرونِ ملک جانے کا ایک بار پھر دفاع کیا ہے۔ ایک سال قبل افغانستان پر طالبان کے قابض ہونے اور ملک سے فرار ہونے کے بعد سابق صدر نے پہلی بار عوامی سطح پر گفتگو کی ہے۔ انہوں افغانستان کے پشتو اور دری زبان کے میڈیا ادارے ’اے بی این‘ کو انٹرویو دیا ہے۔ اس حوالے سے اشرف غنی کا کہنا تھا کہ ملک کے آئین کے مطابق وہ افغانستان کے صدر تھے۔ اس لیے جب تک افغان عوام قانونی طور پر کسی اور اقتدار منتقل نہیں کر دیتے اس وقت تک میں ہی صدر ہوں۔ انٹرویو میں جب ان سے طالبان کے ساتھ شراکت اقتدار کی حکمتِ عملی سے متعلق سوال کیا گیا تو سابق صدر نے بتایا کہ ایسا ہونا ممکن نہیں تھا کیوں کہ طالبان پہلے ہی اس حوالے سے مجوزہ منصوبے کو مسترد کر چکے تھے۔ اس منصوبے کے تحت افغانستان کی عوامی جمہوریہ اور طالبان میں شراکتِ اقتدار کا طریقہ کار طے ہونا تھا۔ ان کا انٹرویو میں مزید کہنا تھا کہ کابل میں طالبان کے داخل ہونے سے قبل وزیرِ دفاع، حکومت کے اعلیٰ ترین حکام سمیت ان کی کابینہ کے ارکان ملک سے فرار ہو چکے تھے۔ وہ ان سب میں سب سے ا?خری شخص تھے جنہوں نے ملک چھوڑا تھا۔ ان کا یہ بھی دعویٰ تھا کہ وہ قوم کو خدشات میں نہیں چھوڑنا چاہتے تھے اور وہ اپنی حفاظت کو بھی مدِ نظر رکھے ہوئے تھے تاکہ تاریخ کا دردناک انجام ایک بار پھر نہ دھرائی جائے۔واضح رہے کہ طالبان 1996 سے 2001 تک افغانستان پر پہلے بھی حکومت کر چکے ہیں۔ 1996 میں جن طالبان کابل میں داخل ہوئے تھے اس وقت انہوں نے افغانستان کے صدر محمد نجیب کو گرفتار کر لیا تھا اور انہیں پھانسی دے دی تھی۔

ADVERTISEMENT

Like this:

Like Loading…

یہ بھی پڑھیے

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

پوتن کا دورہ بھارت: روس کی جنگی کوششوں اور عالمی سفارتکاری میں تبدیلیوں میں بھارت کی شراکت

ڈبلن میں بھارتی سفارتخانے کی جانب سے گاندھی جینتی کی تقریب منعقد

اسی بارے میں

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا
تازہ ترین خبریں

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

11 دسمبر 2025
روس یوکرین امن مذاکرات میں بھارت، چین، برازیل ثالث کا کردار ادا کر سکتے ہیں۔ پوتن
تازہ ترین خبریں

پوتن کا دورہ بھارت: روس کی جنگی کوششوں اور عالمی سفارتکاری میں تبدیلیوں میں بھارت کی شراکت

28 نومبر 2025
ڈبلن میں بھارتی سفارتخانے کی جانب سے گاندھی جینتی کی تقریب منعقد
بین اقوامی

ڈبلن میں بھارتی سفارتخانے کی جانب سے گاندھی جینتی کی تقریب منعقد

02 اکتوبر 2025
 بھارتی ایلچی نے بھوٹان کے وزیر اعظم سے ملاقات کی
تازہ ترین خبریں

 بھارتی ایلچی نے بھوٹان کے وزیر اعظم سے ملاقات کی

01 اکتوبر 2025
 بھارتنے آرمینیا کے ساتھ دیرینہ دوستی کے عزم کا اعادہ کیا
تازہ ترین خبریں

 بھارتنے آرمینیا کے ساتھ دیرینہ دوستی کے عزم کا اعادہ کیا

01 اکتوبر 2025
اسرائیل کے نئے قونصل جنرل نے یرغمالیوں کی بازیابی کی کوششوں میںہندوستان کی حمایت کے لیے اظہار تشکر کیا
بین اقوامی

اسرائیل کے نئے قونصل جنرل نے یرغمالیوں کی بازیابی کی کوششوں میںہندوستان کی حمایت کے لیے اظہار تشکر کیا

01 اکتوبر 2025
بھوٹان نے  سلامتی کونسل میں ہندوستان  کی شمولیت کا مطالبہ  کیا
تازہ ترین خبریں

بھوٹان نے  سلامتی کونسل میں ہندوستان  کی شمولیت کا مطالبہ  کیا

27 ستمبر 2025
 بھارت وزیراعظم  مودیکی قیادت میں سب سے زیادہ اقتصادی ترقی کی شرح کا مظاہرہ کر رہا ہے۔ پوتن
بین اقوامی

 بھارت وزیراعظم  مودیکی قیادت میں سب سے زیادہ اقتصادی ترقی کی شرح کا مظاہرہ کر رہا ہے۔ پوتن

27 ستمبر 2025
 وزارت اور محکمہ کو پی ایل آئی کے مستفیدین کے ساتھ باقاعدہ مشاورت  منعقد کرنی چاہئیں۔ پیوش گوئل
تازہ ترین خبریں

بھارت امریکہ کے ساتھ توانائی کی مضبوط تجارت کا خواہاں۔ پیوش گوئل

24 ستمبر 2025
Next Post
مالی میں دہشت گرد حملہ، 42 فوجی ہلاک

مالی میں دہشت گرد حملہ، 42 فوجی ہلاک

اہم خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی

افغان فوج کی مسلسل شکستوں کے باوجود اشرف غنی کی صورتحال پر قابو پانےکی یقین دہانی
بین اقوامی

”قانونی طور پر میں اب بھی صدر ہوں“

11 اگست 2022
نوجوانوں کو سرکاری نوکریوں کے پیچھے بھاگنا نہیں چاہئے
تازہ ترین خبریں

مرکزی وزیر جتیندر سنگھ ابوظہبی خلائی بحث میں شرکتکیلئے متحدہ عرب امارات جائیں گے

04 دسمبر 2022
آسٹریلین اوپن فائنل: روہن بوپنانےفائنل میں ماری بازی،پہلاگرینڈ سلیم جیت کررقم کی تاریخ
کھیل

آسٹریلین اوپن فائنل: روہن بوپنانےفائنل میں ماری بازی،پہلاگرینڈ سلیم جیت کررقم کی تاریخ

30 جنوری 2024
سرنکوٹ پونچھ جنگلات میں تصادم پاکستانی لشکر کمانڈر ابو زرار جاں بحق
جموں و کشمیر

کپواڑہ کے جنگل میں فورسز اور ملی ٹینٹوں کے مابین تصادم

24 جولائی 2024
ADVERTISEMENT
  • ہمارے بارے میں
  • اشتہار دینا
  • ہم سے رابطہ کریں

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

No Result
View All Result
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

ہم کوکیز کو مواد اور اشتہارات کو ذاتی بنانے ، سوشل میڈیا کی خصوصیات فراہم کرنے اور اپنے ٹریفک کا تجزیہ کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔

Discover more from Daily Aftab

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading

%d