Daily Aftab
5 اگست ,2026
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار
  • Edition
    • اردو
    • English
Daily Aftab
ADVERTISEMENT

روس کی عالمی تجارت بڑی حد تک محدود کرنے کی کارروائی

by Online Desk
27 فروری 2022
A A
0
SHARES
3
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp
ADVERTISEMENT

یوروپی یونین اوراتحادیوں کا روسی بینکوں کو ’سوئفٹ‘ سے نکالنے کا اعلان
بروسیلز(یو این آئی) یوروپی یونین، امریکہ اور اس کے اتحادیوں نے اتوار کو روس کے سوئفٹ سے نکال باہر کرنے کا اعلان کیا۔ یہ ایک بین الاقوامی ادائیگی کا نظام ہے۔ بی بی سی نے اتوار کو اپنی رپورٹ میں یہ اطلاع دی۔ یوروپی یونین کے ترجمان نے کہا کہ اس کا مقصد ان اداروں کے بین الاقوامی مالیاتی بہاو¿ کو روکنا ہے، اس سے روس کی عالمی تجارت بڑی حد تک محدود ہو جائے گی“۔یہ اس ہفتے یوکرین پر حملے کے بعد روس پر عائد نئی پابندیوں کا حصہ ہے۔ اس کا روس پر خاصا اثر پڑنے کا امکان ہے کیونکہ روس تیل اور گیس کی برآمدات کے لیے زیادہ ترسوئفٹ بینکنگ سسٹم پر منحصر ہے۔تاہم اس سے صرف روس ہی متاثر نہیں ہوگا بلکہ اس سے روس کے ساتھ کاروبار کرنے والوں پر بھی اثر پڑے گا جس میں کئی مغربی ممالک بھی شامل ہیں۔سوئفٹ کا کا پورا نام ’ سوسائٹی فار ورلڈ وائیڈ انٹر بینک فنانشیل ٹیلی کمیونکیشن ‘ ہے۔ یہ بیلجیم میں واقع ہے۔ یہ ایک انتہائی محفوظ پیغام رسانی کا نظام ہے جو سرحد کے اس پار دوسرے ممالک کے ساتھ آسانی سے رقم کے لین دین کی اجازت دیتا ہے۔ یہ دنیا بھر میں 11,000 سے زیادہ بینکوں اور مالیاتی تنظیموں کے ساتھ مالیاتی لین دین کی سہولت فراہم کرتا ہے، اس طرح بین الاقوامی سطح پر منصفانہ اور محفوظ تجارت کو ممکن بناتا ہے۔ تاہم سوئفٹ کے پاس عالمی معیشت میں اہم کردار ادا کرنے کے بعد بھی پابندیوں سے متعلق فیصلے کرنے کا کوئی اختیار نہیں ہے۔ اس موضوع پر یوکرین کے وزیر اعظم ڈینس شمہل نے پابندیوں کی تعریف کرتے ہوئے ٹویٹ کیا کہ یہ بحران کے وقت ان کی حقیقی مدد ہے۔ قابل ذکر ہے کہ امریکہ، برطانیہ، یوروپ اور کینیڈا نے اس پابندی پر رضامندی ظاہر کی ہے

ADVERTISEMENT

Like this:

Like Loading…

یہ بھی پڑھیے

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

پوتن کا دورہ بھارت: روس کی جنگی کوششوں اور عالمی سفارتکاری میں تبدیلیوں میں بھارت کی شراکت

 بھارت سستی معیاری صحت کی دیکھ بھال کیلئے ایک عالمی منزل کے طور پر ابھرا ہے۔  جتیندر سنگھ

اسی بارے میں

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا
تازہ ترین خبریں

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

11 دسمبر 2025
روس یوکرین امن مذاکرات میں بھارت، چین، برازیل ثالث کا کردار ادا کر سکتے ہیں۔ پوتن
تازہ ترین خبریں

پوتن کا دورہ بھارت: روس کی جنگی کوششوں اور عالمی سفارتکاری میں تبدیلیوں میں بھارت کی شراکت

28 نومبر 2025
 بھارت سستی معیاری صحت کی دیکھ بھال کیلئے ایک عالمی منزل کے طور پر ابھرا ہے۔  جتیندر سنگھ
تازہ ترین خبریں

 بھارت سستی معیاری صحت کی دیکھ بھال کیلئے ایک عالمی منزل کے طور پر ابھرا ہے۔  جتیندر سنگھ

03 اکتوبر 2025
8.2% سالانہ ترقی کے ساتھ ہندوستان کی معیشت تیزی سے بڑھ رہی ہے۔ حکام
جموں و کشمیر

جموں و کشمیر کی  معیشت  کا2.65 لاکھ کروڑ روپے تک  پہنچنے کا امکان

02 اکتوبر 2025
بھارت چپ سازی میں تیز رفتاری کے لیے تیار۔ صنعت کے رہنما کا دعویٰ
تازہ ترین خبریں

بھارت چپ سازی میں تیز رفتاری کے لیے تیار۔ صنعت کے رہنما کا دعویٰ

02 اکتوبر 2025
 بھارتی کافی کی برآمدات پہلی بار 1 بلین ڈالر سے تجاوز کر گئیں
قومی

مختلف ریاستوں میں کافی کے باغات کو متنوع بنانے کی ضرورت ہے۔ کامرس سکریٹری

02 اکتوبر 2025
ڈبلن میں بھارتی سفارتخانے کی جانب سے گاندھی جینتی کی تقریب منعقد
بین اقوامی

ڈبلن میں بھارتی سفارتخانے کی جانب سے گاندھی جینتی کی تقریب منعقد

02 اکتوبر 2025
 بھارتی ایلچی نے بھوٹان کے وزیر اعظم سے ملاقات کی
تازہ ترین خبریں

 بھارتی ایلچی نے بھوٹان کے وزیر اعظم سے ملاقات کی

01 اکتوبر 2025
 بھارتنے آرمینیا کے ساتھ دیرینہ دوستی کے عزم کا اعادہ کیا
تازہ ترین خبریں

 بھارتنے آرمینیا کے ساتھ دیرینہ دوستی کے عزم کا اعادہ کیا

01 اکتوبر 2025
Next Post
ملک میں کورونا کی صورتحال میں بہتری آرہی ہے

ملک میں کورونا سے ہلاکتوں کی مجموعی تعداد5 لاکھ 13 ہزار سے متجاوز

اہم خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی

مچھلیوں کی موت ،معاملہ تحقیقات طلب
ادارتی

(آزادی کا جشن اور ہماری ذمہ داریاں)

15 اگست 2025
سال 2017میں 57نوجوان تعلیمی ویزا پر پاکستان چلے گئے جہاں سے 34ہتھیار لیکر واپس آئیں / دلباغ سنگھ
تازہ ترین خبریں

نہتے شریوں کو ہلاک کرنا کس مذہب میں لکھا ہے ، ملوثین کو یہاں اور وہاں بھی جواب دینا ہوگا / دلباغ سنگھ

18 ستمبر 2021
 کشمیری  گانے ’  کیا کری کوریمول‘ کی    انٹر نیٹ پر دھوم
تازہ ترین خبریں

 کشمیری  گانے ’  کیا کری کوریمول‘ کی    انٹر نیٹ پر دھوم

08 جون 2023
لیفٹیننٹ گورنر نے اننت ناگ میں آئی او سی ایل کے ایل پی جی بوٹلنگ پلانٹ کا افتتاح کیا
تازہ ترین خبریں

لیفٹیننٹ گورنر نے اننت ناگ میں آئی او سی ایل کے ایل پی جی بوٹلنگ پلانٹ کا افتتاح کیا

26 اکتوبر 2022
ADVERTISEMENT
  • ہمارے بارے میں
  • اشتہار دینا
  • ہم سے رابطہ کریں

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

No Result
View All Result
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

ہم کوکیز کو مواد اور اشتہارات کو ذاتی بنانے ، سوشل میڈیا کی خصوصیات فراہم کرنے اور اپنے ٹریفک کا تجزیہ کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔

Discover more from Daily Aftab

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading

%d