Daily Aftab
22 نومبر ,2026
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار
  • Edition
    • اردو
    • English
Daily Aftab
ADVERTISEMENT

نیوزی لینڈ کا مکمل ویکسینیشن کو لازمی قرار دینے کا فیصلہ

by Online Desk
09 نومبر 2021
A A
0
SHARES
2
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp
ADVERTISEMENT

ویلنگٹن(یو این آئی/ژنہوا) نیوزی لینڈ کی سرکاری فضائی کمپنی ایئر نیوزی لینڈ نے کہا ہے کہ دسمبر کے وسط سے تمام مسافروں کو اپنی گھریلو پروازوں پر سفر کرنے سے پہلے مکمل حفاظتی ٹیکوں کا سرٹیفکیٹ یا کووڈ-19 کا ٹسٹ فراہم کرنے کو کہے گی ۔ ایئر نیوزی لینڈ کے چیف ایگزیکٹیو گریگ فورن نے کہا کہ یہ تبدیلی کووڈ-19 کے پھیلا¶ کو کنٹرول کرنے کے لیے کی گئی ہے ، کیونکہ اگر موسم گرما میں کرسمس سے قبل لاک ڈا¶ن کی پابندیوں میں نرمی کی گئی تو نیوزی لینڈ کے لوگ اپنے دوستوں اور رشتہ داروں سے ملنے کیلئے ہوائی سفرکرسکتے ہیں۔ مسٹر فورن نے کہا“ کورونا کے ڈیلٹا ویرینٹ کی آمد کے ساتھ یہ ثابت ہو گیا ہے کہ وہ اقدامات جو پہلے ہمیں محفوظ رکھتے تھے ، اب کافی نہیں ہیں اور ہمیں تحفظ کی ایک اضافی تہہ کی ضرورت ہے ، اس لیے ہم تمام نئے حفاظتی اقدامات کرنے جا رہے ہیں۔ نیوزی لینڈ کے سبھی لوگوں کو پرواز کی اجازت دیتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ہم اپنے صارفین کو محفوظ رکھنے کے لیے ایک قدم آگے بڑھا رہے ہیں۔”

ADVERTISEMENT

Like this:

Like Loading…

یہ بھی پڑھیے

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

پوتن کا دورہ بھارت: روس کی جنگی کوششوں اور عالمی سفارتکاری میں تبدیلیوں میں بھارت کی شراکت

 بھارت سستی معیاری صحت کی دیکھ بھال کیلئے ایک عالمی منزل کے طور پر ابھرا ہے۔  جتیندر سنگھ

اسی بارے میں

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا
تازہ ترین خبریں

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

11 دسمبر 2025
روس یوکرین امن مذاکرات میں بھارت، چین، برازیل ثالث کا کردار ادا کر سکتے ہیں۔ پوتن
تازہ ترین خبریں

پوتن کا دورہ بھارت: روس کی جنگی کوششوں اور عالمی سفارتکاری میں تبدیلیوں میں بھارت کی شراکت

28 نومبر 2025
 بھارت سستی معیاری صحت کی دیکھ بھال کیلئے ایک عالمی منزل کے طور پر ابھرا ہے۔  جتیندر سنگھ
تازہ ترین خبریں

 بھارت سستی معیاری صحت کی دیکھ بھال کیلئے ایک عالمی منزل کے طور پر ابھرا ہے۔  جتیندر سنگھ

03 اکتوبر 2025
ڈبلن میں بھارتی سفارتخانے کی جانب سے گاندھی جینتی کی تقریب منعقد
بین اقوامی

ڈبلن میں بھارتی سفارتخانے کی جانب سے گاندھی جینتی کی تقریب منعقد

02 اکتوبر 2025
 بھارتی ایلچی نے بھوٹان کے وزیر اعظم سے ملاقات کی
تازہ ترین خبریں

 بھارتی ایلچی نے بھوٹان کے وزیر اعظم سے ملاقات کی

01 اکتوبر 2025
 بھارتنے آرمینیا کے ساتھ دیرینہ دوستی کے عزم کا اعادہ کیا
تازہ ترین خبریں

 بھارتنے آرمینیا کے ساتھ دیرینہ دوستی کے عزم کا اعادہ کیا

01 اکتوبر 2025
اسرائیل کے نئے قونصل جنرل نے یرغمالیوں کی بازیابی کی کوششوں میںہندوستان کی حمایت کے لیے اظہار تشکر کیا
بین اقوامی

اسرائیل کے نئے قونصل جنرل نے یرغمالیوں کی بازیابی کی کوششوں میںہندوستان کی حمایت کے لیے اظہار تشکر کیا

01 اکتوبر 2025
بھوٹان نے  سلامتی کونسل میں ہندوستان  کی شمولیت کا مطالبہ  کیا
تازہ ترین خبریں

بھوٹان نے  سلامتی کونسل میں ہندوستان  کی شمولیت کا مطالبہ  کیا

27 ستمبر 2025
 بھارت وزیراعظم  مودیکی قیادت میں سب سے زیادہ اقتصادی ترقی کی شرح کا مظاہرہ کر رہا ہے۔ پوتن
بین اقوامی

 بھارت وزیراعظم  مودیکی قیادت میں سب سے زیادہ اقتصادی ترقی کی شرح کا مظاہرہ کر رہا ہے۔ پوتن

27 ستمبر 2025
Next Post
پیرس معاہدے پر کوئی خاص پیش رفت حاصل نہیں کی گئی: اوباما

پیرس معاہدے پر کوئی خاص پیش رفت حاصل نہیں کی گئی: اوباما

اہم خبریں

بلیک مرر سیریز (Black Mirror)

دھونس، دباو ، ہراسانی اور مذہبی نابرابری جمہوری و آئینی اصولوں کے منافی/ڈاکٹر فاروق

سال 2022میںبٹہ مالو میں خاتون کا قتل معاملہ

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی

حکومت بچوں کی ٹیکہ کاری کی تیاریوں میں مصروف
بین اقوامی

نیوزی لینڈ کا مکمل ویکسینیشن کو لازمی قرار دینے کا فیصلہ

09 نومبر 2021
کورونا انفیکشن کے 11 ہزار سے زیادہ نئے معاملے
تازہ ترین خبریں

کورونا انفیکشن کے 11 ہزار سے زیادہ نئے معاملے

08 نومبر 2021
مراکش اور اسرائیل مہارت کا اشتراک کرینگے
بین اقوامی

مراکش اور اسرائیل مہارت کا اشتراک کرینگے

27 جولائی 2022
دہلی میں فضائی آلودگی کی سطح انتہائی خراب سطح پر ریکارڈ
تازہ ترین خبریں

دہلی میں شدید گرمی جاری، یوپی بہار میں ٹھنڈ کی دستک

09 نومبر 2024
ADVERTISEMENT
  • ہمارے بارے میں
  • اشتہار دینا
  • ہم سے رابطہ کریں

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

imunify-bot-check
No Result
View All Result
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

ہم کوکیز کو مواد اور اشتہارات کو ذاتی بنانے ، سوشل میڈیا کی خصوصیات فراہم کرنے اور اپنے ٹریفک کا تجزیہ کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔

Discover more from Daily Aftab

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading

%d