Daily Aftab
21 جنوری ,2026
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار
  • Edition
    • اردو
    • English
Daily Aftab
ADVERTISEMENT

بھارت کے ساتھ اپنے تعلقات کو مزید مضبوط کریں گے۔ بھوٹانی وزیر اعظم

by Online Desk
24 جولائی 2024
A A
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp
ADVERTISEMENT

احمد آباد۔24؍ جولائی۔ ایم این این۔ بھوٹان کے بادشاہ جگمے کھیسار نمگیل وانگچک اور وزیر اعظم داشو شیرنگ توبگے نے بدھ کے روز کہا کہ ان کا دورہ بھوٹان اور ہندوستان کے درمیان دوستی کے رشتوں کو مزید مضبوط کرے گا۔ انہوں نے گجرات کا تین روزہ دورہ مکمل کیا جہاں انہوں نے اڈانی گروپ کے زیر انتظام چلنے والےدنیا کی سب سے بڑی قابل تجدید توانائی (RE) سائٹ خواڈا اور موندرا پورٹ کا دورہ  کیا۔وفد نے گفٹ سٹی کا بھی دورہ کیا، جو کہ آنے والا عالمی مالیاتی اور آئی ٹی خدمات کا مرکز ہے۔ انہوں نے کہاکہ اس سمارٹ سٹی میں اتنے کم وقت میں جو کچھ حاصل کیا گیا ہے اس سے ہم متاثر ہیں۔ ہمارے یہاں آنے سے بھوٹان اور بھارت کے درمیان دوستی کے مضبوط رشتوں کو مزید تقویت ملے گی۔ گجرات کے وزیر اعلی بھوپیندر پٹیل، شاندار انتظامات کے لیےشکریہ ۔بھوٹانی وفد نے اسٹیچو آف یونٹی کا بھی دورہ کیا جو کہ ان کے لیے ایک ” یاترا ” جیسا تھا۔بھوٹانی وزیر اعظم نے ہندوستان اور بھوٹان کے درمیان ‘ مائنڈفلنیس سٹی’ تیار کرنے کے لیے شراکت داری پر بھی زور دیا، جس کا منصوبہ ہندوستان کی سرحد کے قریب جنوبی بھوٹان کے گیلیفو شہر میں بنایا گیا ہے۔ریاستی حکومت نے کہا کہ دورہ کرنے والا وفد "عالمی معیار کے بنیادی ڈھانچے اور دیگر ہائی ٹیک سسٹم جیسے ڈسٹرکٹ کولنگ سسٹم اور یوٹیلیٹی ٹنل” کو دیکھ کر بہت متاثر ہوا۔منگل کو، کنگ وانگچک اور مسٹر ٹوبگے نے کھاوڈا میں دنیا کی سب سے بڑی قابل تجدید توانائی  سائٹ کا دورہ کیا جو ملک کی سب سے بڑی اور دنیا کی معروف  قابل تجدید توانائی کمپنیوں میں سے ایک، اڈانی گرین انرجی لمیٹڈ  کے ذریعے چلائی جاتی ہے۔ بعد ازاں، انہوں نے موندرا کی میگا پورٹ کا بھی دورہ کیا، جو ہندوستان کی سب سے بڑی تجارتی بندرگاہ ہے جس میں جدید ترین انفراسٹرکچر اڈانی پورٹس اور اسپیشل اکنامک زون لمیٹڈ  کے ذریعے چلایا جاتا ہے — جو کہ ہندوستان میں سب سے بڑا تجارتی بندرگاہ آپریٹر ہے۔

ADVERTISEMENT

Like this:

Like Loading...

یہ بھی پڑھیے

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

پوتن کا دورہ بھارت: روس کی جنگی کوششوں اور عالمی سفارتکاری میں تبدیلیوں میں بھارت کی شراکت

ڈبلن میں بھارتی سفارتخانے کی جانب سے گاندھی جینتی کی تقریب منعقد

اسی بارے میں

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا
تازہ ترین خبریں

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

11 دسمبر 2025
روس یوکرین امن مذاکرات میں بھارت، چین، برازیل ثالث کا کردار ادا کر سکتے ہیں۔ پوتن
تازہ ترین خبریں

پوتن کا دورہ بھارت: روس کی جنگی کوششوں اور عالمی سفارتکاری میں تبدیلیوں میں بھارت کی شراکت

28 نومبر 2025
ڈبلن میں بھارتی سفارتخانے کی جانب سے گاندھی جینتی کی تقریب منعقد
بین اقوامی

ڈبلن میں بھارتی سفارتخانے کی جانب سے گاندھی جینتی کی تقریب منعقد

02 اکتوبر 2025
 بھارتی ایلچی نے بھوٹان کے وزیر اعظم سے ملاقات کی
تازہ ترین خبریں

 بھارتی ایلچی نے بھوٹان کے وزیر اعظم سے ملاقات کی

01 اکتوبر 2025
 بھارتنے آرمینیا کے ساتھ دیرینہ دوستی کے عزم کا اعادہ کیا
تازہ ترین خبریں

 بھارتنے آرمینیا کے ساتھ دیرینہ دوستی کے عزم کا اعادہ کیا

01 اکتوبر 2025
اسرائیل کے نئے قونصل جنرل نے یرغمالیوں کی بازیابی کی کوششوں میںہندوستان کی حمایت کے لیے اظہار تشکر کیا
بین اقوامی

اسرائیل کے نئے قونصل جنرل نے یرغمالیوں کی بازیابی کی کوششوں میںہندوستان کی حمایت کے لیے اظہار تشکر کیا

01 اکتوبر 2025
بھوٹان نے  سلامتی کونسل میں ہندوستان  کی شمولیت کا مطالبہ  کیا
تازہ ترین خبریں

بھوٹان نے  سلامتی کونسل میں ہندوستان  کی شمولیت کا مطالبہ  کیا

27 ستمبر 2025
 بھارت وزیراعظم  مودیکی قیادت میں سب سے زیادہ اقتصادی ترقی کی شرح کا مظاہرہ کر رہا ہے۔ پوتن
بین اقوامی

 بھارت وزیراعظم  مودیکی قیادت میں سب سے زیادہ اقتصادی ترقی کی شرح کا مظاہرہ کر رہا ہے۔ پوتن

27 ستمبر 2025
 وزارت اور محکمہ کو پی ایل آئی کے مستفیدین کے ساتھ باقاعدہ مشاورت  منعقد کرنی چاہئیں۔ پیوش گوئل
تازہ ترین خبریں

بھارت امریکہ کے ساتھ توانائی کی مضبوط تجارت کا خواہاں۔ پیوش گوئل

24 ستمبر 2025
Next Post
وادی کے کئی علاقوں میں انتڑیوں کی وبائی بیماری پھوٹ پڑی

وادی کے کئی علاقوں میں انتڑیوں کی وبائی بیماری پھوٹ پڑی

اہم خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی

بھارت کے ساتھ اپنے تعلقات کو مزید مضبوط کریں گے۔ بھوٹانی وزیر اعظم
بین اقوامی

بھارت کے ساتھ اپنے تعلقات کو مزید مضبوط کریں گے۔ بھوٹانی وزیر اعظم

24 جولائی 2024
وادی بھر میں شب معراج کی تقریبات منعقددرگاہ حضرتبل میں اتوار کو عاشقان رسول موئے مقدس کے دیدار سے فیضاب
جموں و کشمیر

وادی بھر میں شب معراج کی تقریبات منعقد
درگاہ حضرتبل میں اتوار کو عاشقان رسول موئے مقدس کے دیدار سے فیضاب

19 فروری 2023
 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ
تازہ ترین خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

11 دسمبر 2025
(موسم کا قہر ،متاثرین کی فوری باز آباد کاری )
ادارتی

(صاف ہوا کے عالمی دن پر فضا کو آلودگی سے بچانے کا عزم)

11 ستمبر 2025
ADVERTISEMENT
  • ہمارے بارے میں
  • اشتہار دینا
  • ہم سے رابطہ کریں

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

No Result
View All Result
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

ہم کوکیز کو مواد اور اشتہارات کو ذاتی بنانے ، سوشل میڈیا کی خصوصیات فراہم کرنے اور اپنے ٹریفک کا تجزیہ کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔

Discover more from Daily Aftab

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading

%d