Daily Aftab
25 مئی ,2026
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار
  • Edition
    • اردو
    • English
Daily Aftab
ADVERTISEMENT

ہندوستان اور پانامہ نے انتخابی تعاون پر مفاہمت نامے پر دستخط کئے

by Online Desk
07 جولائی 2023
A A
0
SHARES
1
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp
ADVERTISEMENT

 پناما سٹی/الیکشن کمیشن آف انڈیا اور پانامہ کے الیکٹورل ٹریبونل (ای ٹی) نے آج پاناما سٹی میں ایک مفاہمت کی یادداشت پر دستخط کیے ہیں تاکہ انتخابی انتظام اور انتظامیہ کے میدان میں ان کے جاری تعاون کے لیے ادارہ جاتی فریم ورک قائم کیا جا سکے۔ چیف الیکشن کمشنر آف انڈیا شری راجیو کمار کی قیادت میں ای سی آئی کے تین رکنی وفد نے پانامہ کے الیکٹورل ٹریبونل کے پریزائیڈنگ مجسٹریٹ مسٹر الفریڈو جنکا وینڈیہیک کے ساتھ دو الیکشن مینجمنٹ باڈیز  کے درمیان تعاون اور علم کے تبادلے کو مضبوط بنانے پر بات چیت کی۔  اس موقع پر مسٹر ایڈورڈو ویلڈیس ایسکوفری، فرسٹ نائب صدارتی مجسٹریٹ اور مسٹر لوئس اے گوریرا مورالس، سیکنڈ نائب صدارتی مجسٹریٹ، پاناما کے ای ٹی بھی موجود تھے۔اس موقع پر بات کرتے ہوئے  چیف  الیکشن کمشنر شری کمار نے کہا کہ یہ ایم او یو دنیا بھر میں انتخابی اداروں کے ساتھ منسلک ہونے اور دنیا بھر میں جمہوری عمل کو مضبوط بنانے کے لیے ای سی آئی کے جاری عزم کی عکاسی کرتا ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ "دنیا بھر سے انتخابی سالمیت کے بہترین طریقوں سے سیکھتے ہوئے، الیکشن کمیشن  دوسرے ممالک میں اپنے ہم منصبوں کے ساتھ آزادانہ، منصفانہ اور شفاف انتخابات کے انعقاد میں اپنی مہارت اور علم کا اشتراک کرنے کے لیے پرعزم ہے۔ بات چیت کے دوران، پانامہ کے پریزائیڈنگ مجسٹریٹ، ای ٹی مسٹر الفریڈو نے انتخابات میں ٹیکنالوجی اور سوشل میڈیا کے استعمال پر دونوں  ای ایم بیز کے درمیان تعاون پر تبادلہ خیال کیا۔ بھارتی الیکشن کمیشن اپنے ‘ بین الاقوامی تعاون پروگرام’ کے ذریعے غیر ملکی الیکشن مینجمنٹ باڈیز  کے ساتھ اپنے روابط اور تعاون کو بڑھا رہا ہے۔ گزشتہ برسوں میں میکسیکو، برازیل اور چلی کے ساتھ مفاہمت کی یادداشتوں پر دستخط کرنے کے بعد، ای سی آئی کی طرف سے لاطینی امریکہ کے خطے میں  ای ایم بی  کے ساتھ یہ چوتھا ایم او یو ہے، جس میں  ای ایم بی  اور دنیا بھر کی بین الاقوامی تنظیموں کے ساتھ مجموعی طور پر 31 ایم او یوز ہیں۔

ADVERTISEMENT

Like this:

Like Loading…

یہ بھی پڑھیے

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

پوتن کا دورہ بھارت: روس کی جنگی کوششوں اور عالمی سفارتکاری میں تبدیلیوں میں بھارت کی شراکت

ڈبلن میں بھارتی سفارتخانے کی جانب سے گاندھی جینتی کی تقریب منعقد

اسی بارے میں

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا
تازہ ترین خبریں

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

11 دسمبر 2025
روس یوکرین امن مذاکرات میں بھارت، چین، برازیل ثالث کا کردار ادا کر سکتے ہیں۔ پوتن
تازہ ترین خبریں

پوتن کا دورہ بھارت: روس کی جنگی کوششوں اور عالمی سفارتکاری میں تبدیلیوں میں بھارت کی شراکت

28 نومبر 2025
ڈبلن میں بھارتی سفارتخانے کی جانب سے گاندھی جینتی کی تقریب منعقد
بین اقوامی

ڈبلن میں بھارتی سفارتخانے کی جانب سے گاندھی جینتی کی تقریب منعقد

02 اکتوبر 2025
 بھارتی ایلچی نے بھوٹان کے وزیر اعظم سے ملاقات کی
تازہ ترین خبریں

 بھارتی ایلچی نے بھوٹان کے وزیر اعظم سے ملاقات کی

01 اکتوبر 2025
 بھارتنے آرمینیا کے ساتھ دیرینہ دوستی کے عزم کا اعادہ کیا
تازہ ترین خبریں

 بھارتنے آرمینیا کے ساتھ دیرینہ دوستی کے عزم کا اعادہ کیا

01 اکتوبر 2025
اسرائیل کے نئے قونصل جنرل نے یرغمالیوں کی بازیابی کی کوششوں میںہندوستان کی حمایت کے لیے اظہار تشکر کیا
بین اقوامی

اسرائیل کے نئے قونصل جنرل نے یرغمالیوں کی بازیابی کی کوششوں میںہندوستان کی حمایت کے لیے اظہار تشکر کیا

01 اکتوبر 2025
بھوٹان نے  سلامتی کونسل میں ہندوستان  کی شمولیت کا مطالبہ  کیا
تازہ ترین خبریں

بھوٹان نے  سلامتی کونسل میں ہندوستان  کی شمولیت کا مطالبہ  کیا

27 ستمبر 2025
 بھارت وزیراعظم  مودیکی قیادت میں سب سے زیادہ اقتصادی ترقی کی شرح کا مظاہرہ کر رہا ہے۔ پوتن
بین اقوامی

 بھارت وزیراعظم  مودیکی قیادت میں سب سے زیادہ اقتصادی ترقی کی شرح کا مظاہرہ کر رہا ہے۔ پوتن

27 ستمبر 2025
 وزارت اور محکمہ کو پی ایل آئی کے مستفیدین کے ساتھ باقاعدہ مشاورت  منعقد کرنی چاہئیں۔ پیوش گوئل
تازہ ترین خبریں

بھارت امریکہ کے ساتھ توانائی کی مضبوط تجارت کا خواہاں۔ پیوش گوئل

24 ستمبر 2025
Next Post
طوفان سے بچاؤ اور ریلیف

طوفان سے بچاؤ اور ریلیف

اہم خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی

ہندوستان اور پانامہ نے انتخابی تعاون پر مفاہمت نامے پر دستخط کئے
بین اقوامی

ہندوستان اور پانامہ نے انتخابی تعاون پر مفاہمت نامے پر دستخط کئے

07 جولائی 2023
مرحوم ثناءاللہ بٹ صحافت کے اُفق پر ایک چمکتا ہوا تارہ
ادارتی

مرحوم ثناءاللہ بٹ صحافت کے اُفق پر ایک چمکتا ہوا تارہ

25 نومبر 2021
(ہاوسنگ فار آل سکیم کی عمل آوری میں تاخیر کیوں؟)
ادارتی

(فضائی آلودگی پھیلانے سے اجتناب لازمی)

14 اپریل 2022
واقعہ معراج قدرت الٰہی کی عظیم نشانی
ادارتی

واقعہ معراج قدرت الٰہی کی عظیم نشانی

13 فروری 2023
ADVERTISEMENT
  • ہمارے بارے میں
  • اشتہار دینا
  • ہم سے رابطہ کریں

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

No Result
View All Result
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

ہم کوکیز کو مواد اور اشتہارات کو ذاتی بنانے ، سوشل میڈیا کی خصوصیات فراہم کرنے اور اپنے ٹریفک کا تجزیہ کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔

Discover more from Daily Aftab

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading

%d