Daily Aftab
5 مئی ,2026
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار
  • Edition
    • اردو
    • English
Daily Aftab
ADVERTISEMENT

ڈونالڈ ٹرمپ کو لگا بڑا جھٹکا! جنسی ہراسانی کیس میں قصوروار قرار دئیے گئے، عدالت نے لگایا 410 کروڑ کا جرمانہ

by Online Desk
10 مئی 2023
A A
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp
ADVERTISEMENT

ڈونالڈ ٹرمپ کو لگا بڑا جھٹکا! جنسی ہراسانی کیس میں قصوروار قرار دئیے گئے، عدالت نے لگایا 410 کروڑ کا جرمانہ۔ فائل فوٹوڈونالڈ ٹرمپ کو لگا بڑا جھٹکا! جنسی ہراسانی کیس میں قصوروار قرار دئیے گئے، عدالت نے لگایا 410 کروڑ کا جرمانہ۔
امریکی صحافی، مصنفہ اور کالم نویس نے کہا کہ ٹرمپ نے خواتین کے انڈرگارمنٹس خریدنے میں ان سے مدد مانگی تھی اور اسی دوران انہوں نے کپڑے بدلنے کے کمرے میں ان سے ریپ کیا۔
ایک امرکی عدالت بنچ نے منگل کو ملک کے سابق صدر ڈونالڈ ٹرمپ کو امریکہ کی ایک صحافی کا جنسی ہراسانی اور ہتک عزت کرنے کے لیے جوابہ دہ پایا اور ان کو ہرجانے میں 5 ملین ڈالر (ہندوستانی کرنسی میں قریب 410 کروڑ روپے) کی ادائیگی کرنے کا حکم دیا ہے۔ سماعت کے دوران ججوں کی نو رکنی بنچ نے ای۔جین کیرل کی عصمت دری کے الزام کو مسترد کردیا، لیکن تین گھنٹے سے بھی کم وقت کے غوروفکر کے بعد باریکی سے دیکھے گئے سول ٹرائل میں ان کی دیگر شکایتوں کو برقرار رکھا۔یہ پہلا موقع ہے جب ٹرمپ کے خلاف کیس میں فیصلہ سنایا گیا ہے۔ ٹرمپ کو کئی دہائیوں پرانے جنسی بدانتظامی کے الزامات اور درجن بھر خواتین کے قانونی مقدمات کا سامنا ہے۔ کیرول نے اس معاملے میں ہرجانے کے لیے ٹرمپ کے خلاف مقدمہ دائر کیا ہے۔ وہ سابق صدر سے اس بیان کو واپس لینے کا بھی مطالبہ کر رہی ہیں کہ کیرول کی طرف سے لگائے گئے الزامات ہتک آمیز ہیں۔امریکی صحافی، مصنفہ اور کالم نویس ای جین کیرول (79) نے گزشتہ سال اپریل میں ڈونالڈ ٹرمپ کے خلاف عدالت میں سماعت کے دوران الزام لگایا تھا کہ ملک کے سابق صدر نے ایک لگڑری ڈپارٹمنٹ اسٹور میں ان کے ساتھ ریپ کیا تھا۔ کیرول نے کہا تھا کہ وہ 1996 میں کسی جمعرات کی شام کو برگڈورف گڈمین میں ٹرمپ سے ملی تھیں، جہاں ٹرمپ نے خواتین کے انڈرگارمنٹس خریدنے میں ان سے مدد مانگی تھی اور اسی دوران انہوں نے کپڑے بدلنے کے کمرے میں ان سے ریپ کیا۔

ADVERTISEMENT

Like this:

Like Loading...

یہ بھی پڑھیے

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

پوتن کا دورہ بھارت: روس کی جنگی کوششوں اور عالمی سفارتکاری میں تبدیلیوں میں بھارت کی شراکت

ڈبلن میں بھارتی سفارتخانے کی جانب سے گاندھی جینتی کی تقریب منعقد

اسی بارے میں

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا
تازہ ترین خبریں

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

11 دسمبر 2025
روس یوکرین امن مذاکرات میں بھارت، چین، برازیل ثالث کا کردار ادا کر سکتے ہیں۔ پوتن
تازہ ترین خبریں

پوتن کا دورہ بھارت: روس کی جنگی کوششوں اور عالمی سفارتکاری میں تبدیلیوں میں بھارت کی شراکت

28 نومبر 2025
ڈبلن میں بھارتی سفارتخانے کی جانب سے گاندھی جینتی کی تقریب منعقد
بین اقوامی

ڈبلن میں بھارتی سفارتخانے کی جانب سے گاندھی جینتی کی تقریب منعقد

02 اکتوبر 2025
 بھارتی ایلچی نے بھوٹان کے وزیر اعظم سے ملاقات کی
تازہ ترین خبریں

 بھارتی ایلچی نے بھوٹان کے وزیر اعظم سے ملاقات کی

01 اکتوبر 2025
 بھارتنے آرمینیا کے ساتھ دیرینہ دوستی کے عزم کا اعادہ کیا
تازہ ترین خبریں

 بھارتنے آرمینیا کے ساتھ دیرینہ دوستی کے عزم کا اعادہ کیا

01 اکتوبر 2025
اسرائیل کے نئے قونصل جنرل نے یرغمالیوں کی بازیابی کی کوششوں میںہندوستان کی حمایت کے لیے اظہار تشکر کیا
بین اقوامی

اسرائیل کے نئے قونصل جنرل نے یرغمالیوں کی بازیابی کی کوششوں میںہندوستان کی حمایت کے لیے اظہار تشکر کیا

01 اکتوبر 2025
بھوٹان نے  سلامتی کونسل میں ہندوستان  کی شمولیت کا مطالبہ  کیا
تازہ ترین خبریں

بھوٹان نے  سلامتی کونسل میں ہندوستان  کی شمولیت کا مطالبہ  کیا

27 ستمبر 2025
 بھارت وزیراعظم  مودیکی قیادت میں سب سے زیادہ اقتصادی ترقی کی شرح کا مظاہرہ کر رہا ہے۔ پوتن
بین اقوامی

 بھارت وزیراعظم  مودیکی قیادت میں سب سے زیادہ اقتصادی ترقی کی شرح کا مظاہرہ کر رہا ہے۔ پوتن

27 ستمبر 2025
 وزارت اور محکمہ کو پی ایل آئی کے مستفیدین کے ساتھ باقاعدہ مشاورت  منعقد کرنی چاہئیں۔ پیوش گوئل
تازہ ترین خبریں

بھارت امریکہ کے ساتھ توانائی کی مضبوط تجارت کا خواہاں۔ پیوش گوئل

24 ستمبر 2025
Next Post
جموں و کشمیر کے سیکرٹری قبائلی امور کا کپواڑہ کا دورہ

جموں و کشمیر کے سیکرٹری قبائلی امور کا کپواڑہ کا دورہ

اہم خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی

میرے گھر پر یہ غیر اعلانیہ چھاپہ غیر ضروری اور نامناسب تھا: ٹرمپ
بین اقوامی

ڈونالڈ ٹرمپ کو لگا بڑا جھٹکا! جنسی ہراسانی کیس میں قصوروار قرار دئیے گئے، عدالت نے لگایا 410 کروڑ کا جرمانہ

10 مئی 2023
زینہ پورہ شوپیان میں شہری کو ہتھیاروں سمیت گرفتار کر لیا گیا
جموں و کشمیر

گاندربل میں دو بدنام زمانہ منشیات فروش گرفتار،ممنوعہ مادہ برآمد

01 نومبر 2022
(آیوش طریقہ علاج کی عوام میں مقبولیت)
ادارتی

(آیوش طریقہ علاج کی عوام میں مقبولیت)

12 فروری 2024
نئی دہلی سے آن لائن دھوکہ دہی میں ملوث02 نائجیرین جعلساز گرفتار
ادارتی

(آن لائین فراڈ کے ذریعے لوگوں کو لوٹنے کے واقعات)

24 جنوری 2024
ADVERTISEMENT
  • ہمارے بارے میں
  • اشتہار دینا
  • ہم سے رابطہ کریں

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

No Result
View All Result
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

ہم کوکیز کو مواد اور اشتہارات کو ذاتی بنانے ، سوشل میڈیا کی خصوصیات فراہم کرنے اور اپنے ٹریفک کا تجزیہ کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔

Discover more from Daily Aftab

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading

%d