Daily Aftab
2 اگست ,2026
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار
  • Edition
    • اردو
    • English
Daily Aftab
ADVERTISEMENT

مفت آٹے کی تقسےم کے دوارن بھگدڑ مےں ابتک 20سے زےادہ لوگ ہلاک

by Online Desk
05 اپریل 2023
A A
0
SHARES
3
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp
ADVERTISEMENT

لاہور ،5اپرےل /حکومت اور خےراتی تنظےمو ںکی طرف سے اور دوسرے غذائی اشےاءکی مفت تقسےم کے دوران ابتک 20سے زےادہ لوگ مارے گئے ہےں اور درجنو ں زخمی ہوئے ہےں ۔جب کہ ضرورتمندوں کی بھےڑ اےک دوسرے پر گتھم گھتا ہوگئے ۔ ہر دن مےں جن مےں عورتےں بھی شامل ہےں لمبی لمبی قطارےں سرکاری اور خےراتی تنظےموں کے دکانوں کے سامنے دےکھی گئےں اور اکثر لوگوںکو خالی ہاتھ واپس بھی جانا پڑتا ہے اور اس سے ےہ اندازہ لگا ےا جا سکتا ہے کہ مہنگائی اور معاشی حالت نے پاکستان مےں کس قسم کے حالات پےدا کردےئے۔ حال ہی مےں اےک خےراتی تنظےم نے جب مستحق لوگوںکو پہنچانے کی عمل شرو ع کی اور بھےڑ انتی جمع ہوگئی کہ اور بھگدڑ مچ گئی جن مےں 11لوگ مار ے گئے جن مےں عورتےں اور بچے شامل ہےں ۔ اسی طرح پنجاب مےں کئی لوگ مارے گئے۔ صوبے پنجاب مےںسےنکڑوں کی تعدا دمےں لوگ سحری ختم ہونے کے بعد سرکاری ڈےپو کے پاس جمع ہوتے ہےں تا کہ وہ مفت آٹا حاصل کرسکےں۔ حکومت نے دعوی کےا کہ ابتک انہو ںنے ابتک اےک کروڑ 50لاکھ تھےلے مفت تقسےم کئے۔ ہر غرےب خاندان کو ماہ رمضان کے 25تک دس کلو کے تےن تھےلے دےئے جا ئےں گے۔ جب کہ ےہ اسکےم پنجاب مےں چلا ےا جائےگا ۔ اس کے تحت اےک کروڑ دس لاکھ خاندانو ں کو ےہ آٹا فراہم کےا جا ئےگا ۔ حالانکہ اس کے لئے حکومت نے 20ہزار سے زےادہ دکانےں کھول دی ہےں۔ صوبے سندھ نے مفت آٹا دےنے کے بجائے ہر گھر کو دوہزار روپئے اضافی مدددےنے کا فےصلہ کےا ہے۔ خےبرپختونخواہ مےں بھی مفت آٹا حاصل کرنے پر بھگدڑ مچ گئی ۔ پنجاب کے کئی علاقوں مےں دکانوں کے سامنے بھےڑ اتنی جمع ہوئی کہ اس پر قابو پانا مشکل ہوگےا ۔ صوبے کے شور کوٹ علاقے مےں مفت آٹا تقسےم ہونے کے دوران لوگوںنے اےک دوسرے کے گرےبان پکڑے جس کی وجہ سے پانچ آدمی زخمی ہوئے۔ پولےس پارٹی جو وہاں پر تعےنات تھی کچھ لوگ ان کے ساتھ بھی لڑ پڑے۔ اسی طرح دوسرے کئی شہروں مےں بھی اےک جگہ پر بھےڑ اسکول کے اندر داخل ہونے کی کوشش کی جہاں آٹا تقسےم کےا جاتا تھا مظفر گڑ ھ مےں بھی لوگوں نے مظاہرے ئے اور آٹا مسحق لوگوںکو نہےں دےا جا رہا ہے اور کچھ لوگوں کا ےہ بھی کہنا ہے کہ سرکاری ااےجنٹ ان سے آٹا حاصل کرنے کے لئے رشوت بھی مانگ رہے ہےں۔ آٹا اور دوسرے غذائی اشےاءکے دام اتنے بڑھ گئے کہ پچھلے دنوں نروال علاقے مےں اےک شخص نے اپنے دوبچوں کےساتھ ندی مےں چھلانگ لگا دی ۔ اسی طرح مظفر نگر مےں بھی اےک آدمی نے اپنے چار سال بچے کے ساتھ حودکشی کی ۔

ADVERTISEMENT

Like this:

Like Loading…

یہ بھی پڑھیے

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

پوتن کا دورہ بھارت: روس کی جنگی کوششوں اور عالمی سفارتکاری میں تبدیلیوں میں بھارت کی شراکت

ڈبلن میں بھارتی سفارتخانے کی جانب سے گاندھی جینتی کی تقریب منعقد

اسی بارے میں

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا
تازہ ترین خبریں

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

11 دسمبر 2025
روس یوکرین امن مذاکرات میں بھارت، چین، برازیل ثالث کا کردار ادا کر سکتے ہیں۔ پوتن
تازہ ترین خبریں

پوتن کا دورہ بھارت: روس کی جنگی کوششوں اور عالمی سفارتکاری میں تبدیلیوں میں بھارت کی شراکت

28 نومبر 2025
ڈبلن میں بھارتی سفارتخانے کی جانب سے گاندھی جینتی کی تقریب منعقد
بین اقوامی

ڈبلن میں بھارتی سفارتخانے کی جانب سے گاندھی جینتی کی تقریب منعقد

02 اکتوبر 2025
 بھارتی ایلچی نے بھوٹان کے وزیر اعظم سے ملاقات کی
تازہ ترین خبریں

 بھارتی ایلچی نے بھوٹان کے وزیر اعظم سے ملاقات کی

01 اکتوبر 2025
 بھارتنے آرمینیا کے ساتھ دیرینہ دوستی کے عزم کا اعادہ کیا
تازہ ترین خبریں

 بھارتنے آرمینیا کے ساتھ دیرینہ دوستی کے عزم کا اعادہ کیا

01 اکتوبر 2025
اسرائیل کے نئے قونصل جنرل نے یرغمالیوں کی بازیابی کی کوششوں میںہندوستان کی حمایت کے لیے اظہار تشکر کیا
بین اقوامی

اسرائیل کے نئے قونصل جنرل نے یرغمالیوں کی بازیابی کی کوششوں میںہندوستان کی حمایت کے لیے اظہار تشکر کیا

01 اکتوبر 2025
بھوٹان نے  سلامتی کونسل میں ہندوستان  کی شمولیت کا مطالبہ  کیا
تازہ ترین خبریں

بھوٹان نے  سلامتی کونسل میں ہندوستان  کی شمولیت کا مطالبہ  کیا

27 ستمبر 2025
 بھارت وزیراعظم  مودیکی قیادت میں سب سے زیادہ اقتصادی ترقی کی شرح کا مظاہرہ کر رہا ہے۔ پوتن
بین اقوامی

 بھارت وزیراعظم  مودیکی قیادت میں سب سے زیادہ اقتصادی ترقی کی شرح کا مظاہرہ کر رہا ہے۔ پوتن

27 ستمبر 2025
 وزارت اور محکمہ کو پی ایل آئی کے مستفیدین کے ساتھ باقاعدہ مشاورت  منعقد کرنی چاہئیں۔ پیوش گوئل
تازہ ترین خبریں

بھارت امریکہ کے ساتھ توانائی کی مضبوط تجارت کا خواہاں۔ پیوش گوئل

24 ستمبر 2025
Next Post
عید گاہ سرینگر کو عید گاہ شاہ ہمدان کے نام سے منسوب کیا جائے گا

عید گاہ سرینگر کو عید گاہ شاہ ہمدان کے نام سے منسوب کیا جائے گا

اہم خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی

سال 2017میں 57نوجوان تعلیمی ویزا پر پاکستان چلے گئے جہاں سے 34ہتھیار لیکر واپس آئیں / دلباغ سنگھ
تازہ ترین خبریں

نہتے شریوں کو ہلاک کرنا کس مذہب میں لکھا ہے ، ملوثین کو یہاں اور وہاں بھی جواب دینا ہوگا / دلباغ سنگھ

18 ستمبر 2021
 کشمیری  گانے ’  کیا کری کوریمول‘ کی    انٹر نیٹ پر دھوم
تازہ ترین خبریں

 کشمیری  گانے ’  کیا کری کوریمول‘ کی    انٹر نیٹ پر دھوم

08 جون 2023
لیفٹیننٹ گورنر نے اننت ناگ میں آئی او سی ایل کے ایل پی جی بوٹلنگ پلانٹ کا افتتاح کیا
تازہ ترین خبریں

لیفٹیننٹ گورنر نے اننت ناگ میں آئی او سی ایل کے ایل پی جی بوٹلنگ پلانٹ کا افتتاح کیا

26 اکتوبر 2022
ڈسڑکٹ اننت ناگ ٹینس بال کرکٹ چمپئن شپ اختتام پزیر 
تازہ ترین خبریں

ڈسڑکٹ اننت ناگ ٹینس بال کرکٹ چمپئن شپ اختتام پزیر 

12 جون 2024
ADVERTISEMENT
  • ہمارے بارے میں
  • اشتہار دینا
  • ہم سے رابطہ کریں

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

No Result
View All Result
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

ہم کوکیز کو مواد اور اشتہارات کو ذاتی بنانے ، سوشل میڈیا کی خصوصیات فراہم کرنے اور اپنے ٹریفک کا تجزیہ کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔

Discover more from Daily Aftab

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading

%d