Daily Aftab
4 مئی ,2026
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار
  • Edition
    • اردو
    • English
Daily Aftab
ADVERTISEMENT

امریکہ کا چین پر پابندیاں لگانے پر غور

by Online Desk
14 ستمبر 2022
A A
0
SHARES
1
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp
ADVERTISEMENT

چین کی جانب سے پڑوسی ملک پر حملے کے خطرات میں اضافہ
واشنگٹن: ۴۱ ستمبر (ایجنسیز) امریکہ تائیوان پر حملے سے باز رکھنے کیلئے چین پر پابندیاں لگانے پر غور کر رہا ہے جبکہ تائی پے کے اس سے ملتے جلتے طرزعمل سے یورپی یونین کو سفارتی دباو¿ کا سامنا ہے۔ دونوں اقدامات ابھی ابتدائی مرحلے میں ہیں جو کہ آبنائے تائیوان پر بڑھتی کشیدگی کے جواب میں کیے جا رہے ہیں کیونکہ چین کی جانب سے پڑوسی ملک پر حملے کے خطرات بڑھ گئے ہیں۔ خیال یہی ظاہر کیا جا رہا ہے کہ یہ پابندیاں ان اقدامات کے علاوہ ہوں گی جو پہلے ہی مغرب کی جانب سے چین کے خلاف کیے گئے ہیں جن میں چین کے ساتھ حساس ٹیکنالوجی کے حوالے سے تجارت محدود کی گئی ہے جن میں کمپیوٹر چپس اور ٹیلی کام کے دوسرے آلات شامل ہیں۔ ذرائع کی جانب سے یہ وضاحت نہیں کی گئی کہ دنیا کی دوسری بڑی معیشت پر عائد کی جانے والی ممکنہ پابندیوں کی نوعیت کیا ہو گی تاہم ان پر عملدرآمد کی صورت میں جو حالات بن سکتے ہیں ان کے بارے میں کچھ سوال ضرور پیدا ہوئے ہیں۔ امریکہ کے کامرس ڈیپارٹمنٹ کے سابق سینیئر عہدیدار نزاک نکھتر کا کہنا ہے کہ ’چین پر پابندیاں عائد کرنے کا معاملہ روس پر لگائی جانے والی پابندیوں کے مقابلے میں بہت پیچیدہ ہے کیونکہ اس سے امریکہ اور اس کے ان اتحادیوں کے لیے مسائل پیدا ہوں گے جن کا کسی طور چینی معیشت سے تعلق جڑتا ہے۔‘ چین پڑسی ملک تائیوان پر اپنی ملکیت کا دعوٰی رکھتا ہے جبکہ وہ خود کو خودمختار ملک قرار دیتا ہے، چین کی جانب سے پچھلے ماہ اس کی سرحد کے قریب جنگی مشقیں کرتے ہوئے اس کے اوپر سے میزائل بھی فائر کیے تھے جبکہ تائیوان نے چین پر سرحدی حدود کی خلاف ورزی کا الزام بھی لگایا تھا۔ دونوں ممالک کے درمیان کشیدگی اس وقت عروج پر پہنچتی دیکھی گئی تھی جب امریکی ایوان نمائندگان کی سپیکر نینسی پلوسی نے تائیوان کا دورہ کیا تھا، جس پر چین نے برہمی کا اظہار کیا تھا اور جنگی مشقیں شروع کر دی تھیں۔ تاہم امریکہ کی جانب سے کہا گیا کہ اس کے ایسے کوئی مقاصد نہیں جس سے دونوں ممالک میں تناو¿ پیدا ہو، تاہم اس چند روز بعد یکے بعد دیگرے کئی امریکی عہدیداروں نے تائیوان کے دورے کیے جن میں کانگریس کا نمائندہ بھی شامل تھا۔

ADVERTISEMENT

Like this:

Like Loading...

یہ بھی پڑھیے

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

پوتن کا دورہ بھارت: روس کی جنگی کوششوں اور عالمی سفارتکاری میں تبدیلیوں میں بھارت کی شراکت

ڈبلن میں بھارتی سفارتخانے کی جانب سے گاندھی جینتی کی تقریب منعقد

اسی بارے میں

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا
تازہ ترین خبریں

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

11 دسمبر 2025
روس یوکرین امن مذاکرات میں بھارت، چین، برازیل ثالث کا کردار ادا کر سکتے ہیں۔ پوتن
تازہ ترین خبریں

پوتن کا دورہ بھارت: روس کی جنگی کوششوں اور عالمی سفارتکاری میں تبدیلیوں میں بھارت کی شراکت

28 نومبر 2025
ڈبلن میں بھارتی سفارتخانے کی جانب سے گاندھی جینتی کی تقریب منعقد
بین اقوامی

ڈبلن میں بھارتی سفارتخانے کی جانب سے گاندھی جینتی کی تقریب منعقد

02 اکتوبر 2025
 بھارتی ایلچی نے بھوٹان کے وزیر اعظم سے ملاقات کی
تازہ ترین خبریں

 بھارتی ایلچی نے بھوٹان کے وزیر اعظم سے ملاقات کی

01 اکتوبر 2025
 بھارتنے آرمینیا کے ساتھ دیرینہ دوستی کے عزم کا اعادہ کیا
تازہ ترین خبریں

 بھارتنے آرمینیا کے ساتھ دیرینہ دوستی کے عزم کا اعادہ کیا

01 اکتوبر 2025
اسرائیل کے نئے قونصل جنرل نے یرغمالیوں کی بازیابی کی کوششوں میںہندوستان کی حمایت کے لیے اظہار تشکر کیا
بین اقوامی

اسرائیل کے نئے قونصل جنرل نے یرغمالیوں کی بازیابی کی کوششوں میںہندوستان کی حمایت کے لیے اظہار تشکر کیا

01 اکتوبر 2025
بھوٹان نے  سلامتی کونسل میں ہندوستان  کی شمولیت کا مطالبہ  کیا
تازہ ترین خبریں

بھوٹان نے  سلامتی کونسل میں ہندوستان  کی شمولیت کا مطالبہ  کیا

27 ستمبر 2025
 بھارت وزیراعظم  مودیکی قیادت میں سب سے زیادہ اقتصادی ترقی کی شرح کا مظاہرہ کر رہا ہے۔ پوتن
بین اقوامی

 بھارت وزیراعظم  مودیکی قیادت میں سب سے زیادہ اقتصادی ترقی کی شرح کا مظاہرہ کر رہا ہے۔ پوتن

27 ستمبر 2025
 وزارت اور محکمہ کو پی ایل آئی کے مستفیدین کے ساتھ باقاعدہ مشاورت  منعقد کرنی چاہئیں۔ پیوش گوئل
تازہ ترین خبریں

بھارت امریکہ کے ساتھ توانائی کی مضبوط تجارت کا خواہاں۔ پیوش گوئل

24 ستمبر 2025
Next Post
آذربائیجان اور آرمینیا کے درمیان بدترین جھڑپیں، 50ہلاک

بدترین خونی تصادم میں فوجی ہلاکتوں کی تعداد100 ہوگئی

اہم خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی

امریکہ کا روہنگیا مسلمانوں پر مظالم کونسل کشی قرار دینے کا فیصلہ
بین اقوامی

امریکہ کا چین پر پابندیاں لگانے پر غور

14 ستمبر 2022
زینہ پورہ شوپیان میں شہری کو ہتھیاروں سمیت گرفتار کر لیا گیا
جموں و کشمیر

گاندربل میں دو بدنام زمانہ منشیات فروش گرفتار،ممنوعہ مادہ برآمد

01 نومبر 2022
(آیوش طریقہ علاج کی عوام میں مقبولیت)
ادارتی

(آیوش طریقہ علاج کی عوام میں مقبولیت)

12 فروری 2024
نئی دہلی سے آن لائن دھوکہ دہی میں ملوث02 نائجیرین جعلساز گرفتار
ادارتی

(آن لائین فراڈ کے ذریعے لوگوں کو لوٹنے کے واقعات)

24 جنوری 2024
ADVERTISEMENT
  • ہمارے بارے میں
  • اشتہار دینا
  • ہم سے رابطہ کریں

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

No Result
View All Result
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

ہم کوکیز کو مواد اور اشتہارات کو ذاتی بنانے ، سوشل میڈیا کی خصوصیات فراہم کرنے اور اپنے ٹریفک کا تجزیہ کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔

Discover more from Daily Aftab

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading

%d