Daily Aftab
16 اپریل ,2026
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار
  • Edition
    • اردو
    • English
Daily Aftab
ADVERTISEMENT

ہندوستان اور متحدہ عرب امارات کے درمیان مفاہمت نامے پر دستخط کو منظوری

by Online Desk
07 ستمبر 2022
A A
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp
ADVERTISEMENT

مفاہمت نامے کا مقصد تعلیمی تعاون کو مزید مستحکم کرنا اور باہمی مصروفیات کے دائرہ کار کو وسیع کرنا
نئی دہلی، 7 ستمبر (یو این آئی) کابینہ نے تعلیم کے میدان میں تعاون پر ہندوستان اور متحدہ عرب امارات کے درمیان مفاہمت نامے پر دستخط کو منظوری دیدی۔ وزیر اعظم نریندر مودی کی صدارت میں مرکزی کابینہ نے حکومت ہند کی وزارتِ تعلیم اور متحدہ عرب امارات کی تعلیم کی وزارت کے درمیان تعلیم کے میدان میں تعاون سے متعلق مفاہمت نامے پر دستخط کرنے کی منظوری دیدی۔ مفاہمت نامے کا مقصد ہندوستان اور متحدہ عرب امارات کے درمیان جاری تعلیمی تعاون کو مزید مستحکم کرنا اور باہمی مصروفیات کے دائرہ کار کو وسیع کرنا ہے ۔متحدہ عرب امارات کے ساتھ 2015 میں تعلیم کے شعبے میں ایک مفاہمت نامے پر دستخط کئے گئے تھے جس کی میعاد 2018 میں ختم ہو گئی۔ 2019 میں دونوں ممالک کے وزرائے تعلیم کے درمیان ایک میٹنگ میں متحدہ عرب امارات کی جانب سے ایک نئے مفاہمت نامے پر دستخط کرنے کی تجویز پیش کی گئی۔ نئے مفاہمت نامے میں ہندوستان کے تعلیمی ماحولیاتی نظام میں قومی تعلیمی پالیسی 2020 کے ذریعے لائی جانے والی تبدیلیوں کو شامل کیا گیا ہے ۔اس مفاہمت نامے کا مقصد ٹوئننگ، جوائنٹ ڈگری اور ڈوئل ڈگری پروگرام اور اس طرح کے دیگر شعبوں کی پیشکش کے لئے جن پر اتفاق کیا گیا ہے ، معلوماتی تعلیم کے تبادلے اور ٹیکنیکل اینڈ ووکیشنل ایجوکیشن اینڈ ٹریننگ (ٹی وی ای ٹی) کے تدریسی عملے کی صلاحیت سازی کے علاوہ دونوں ممالک میں اعلیٰ تعلیمی اداروں کے درمیان تعلیمی تعاون کی سہولت کو فروغ دینا ہے ۔اس مفاہمت نامے سے تعلیمی تعاون کو پھر سے تقویت ملے گی اور ہندوستان اور متحدہ عرب امارات کے درمیان تعلیمی نقل و حرکت میں اضافہ ہوگا۔ اس کے علاوہ اس سے ان صلاحیتوں کو مشترکہ طور پر تسلیم کرنے کے رُخ پر معلومات کے تبادلے کی سہولت فراہم ہو گی۔ یہ مفاہت نامہ ٹی وی ای ٹی میں تعاون کا بھی احاطہ کرتا ہے کیونکہ متحدہ عرب امارات ہندوستانیوں کے لئے روزگار کی ایک بڑی منزل ہے ۔ اس مفاہمت نامے کی میعاد دستخط کی تاریخ سے پانچ سال کی ہوگی اور فریقین کی رضامندی سے خود کار طور پر اس کی تجدید ہو جائے گی۔ ایک بار دستخط ہو جانے کے بعد یہ مفاہمت نامہ قبل ازیں 2015 میں متحدہ عرب امارات کے ساتھ دستخط کردہ مفاہمت نامے کی جگہ لے لے گا جو اس کے بعد موثر نہیں رہے گا۔

ADVERTISEMENT

Like this:

Like Loading...

یہ بھی پڑھیے

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

پوتن کا دورہ بھارت: روس کی جنگی کوششوں اور عالمی سفارتکاری میں تبدیلیوں میں بھارت کی شراکت

ڈبلن میں بھارتی سفارتخانے کی جانب سے گاندھی جینتی کی تقریب منعقد

اسی بارے میں

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا
تازہ ترین خبریں

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

11 دسمبر 2025
روس یوکرین امن مذاکرات میں بھارت، چین، برازیل ثالث کا کردار ادا کر سکتے ہیں۔ پوتن
تازہ ترین خبریں

پوتن کا دورہ بھارت: روس کی جنگی کوششوں اور عالمی سفارتکاری میں تبدیلیوں میں بھارت کی شراکت

28 نومبر 2025
ڈبلن میں بھارتی سفارتخانے کی جانب سے گاندھی جینتی کی تقریب منعقد
بین اقوامی

ڈبلن میں بھارتی سفارتخانے کی جانب سے گاندھی جینتی کی تقریب منعقد

02 اکتوبر 2025
 بھارتی ایلچی نے بھوٹان کے وزیر اعظم سے ملاقات کی
تازہ ترین خبریں

 بھارتی ایلچی نے بھوٹان کے وزیر اعظم سے ملاقات کی

01 اکتوبر 2025
 بھارتنے آرمینیا کے ساتھ دیرینہ دوستی کے عزم کا اعادہ کیا
تازہ ترین خبریں

 بھارتنے آرمینیا کے ساتھ دیرینہ دوستی کے عزم کا اعادہ کیا

01 اکتوبر 2025
اسرائیل کے نئے قونصل جنرل نے یرغمالیوں کی بازیابی کی کوششوں میںہندوستان کی حمایت کے لیے اظہار تشکر کیا
بین اقوامی

اسرائیل کے نئے قونصل جنرل نے یرغمالیوں کی بازیابی کی کوششوں میںہندوستان کی حمایت کے لیے اظہار تشکر کیا

01 اکتوبر 2025
بھوٹان نے  سلامتی کونسل میں ہندوستان  کی شمولیت کا مطالبہ  کیا
تازہ ترین خبریں

بھوٹان نے  سلامتی کونسل میں ہندوستان  کی شمولیت کا مطالبہ  کیا

27 ستمبر 2025
 بھارت وزیراعظم  مودیکی قیادت میں سب سے زیادہ اقتصادی ترقی کی شرح کا مظاہرہ کر رہا ہے۔ پوتن
بین اقوامی

 بھارت وزیراعظم  مودیکی قیادت میں سب سے زیادہ اقتصادی ترقی کی شرح کا مظاہرہ کر رہا ہے۔ پوتن

27 ستمبر 2025
 وزارت اور محکمہ کو پی ایل آئی کے مستفیدین کے ساتھ باقاعدہ مشاورت  منعقد کرنی چاہئیں۔ پیوش گوئل
تازہ ترین خبریں

بھارت امریکہ کے ساتھ توانائی کی مضبوط تجارت کا خواہاں۔ پیوش گوئل

24 ستمبر 2025
Next Post
اصلاحات نے اعتماد پر مبنی ٹیکس نظام کو یقینی بنایا: سیتارمن

عالمی جی ڈی پی میں ہندوستان کا حصہ 30 فیصد ہونے کی امید

اہم خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی

ہندوستان اور متحدہ عرب امارات کے درمیان مفاہمت نامے پر دستخط کو منظوری
بین اقوامی

ہندوستان اور متحدہ عرب امارات کے درمیان مفاہمت نامے پر دستخط کو منظوری

07 ستمبر 2022
پاکستان کے بلوچستان شہر میں زلزلہ، 20 افراد جاں بحق، 300 سے زائد زخمی
تازہ ترین خبریں

پاکستان کے بلوچستان شہر میں زلزلہ، 20 افراد جاں بحق، 300 سے زائد زخمی

07 اکتوبر 2021
عصر حاضر کے ساتھ ہم آہنگ رہنا وقت کی اہم ضرورت
جموں و کشمیر

عصر حاضر کے ساتھ ہم آہنگ رہنا وقت کی اہم ضرورت

16 مئی 2022
افغانستان میں ہرات کی مسجد میں بھیانک دھماکہ
تازہ ترین خبریں

افغانستان میں ہرات کی مسجد میں بھیانک دھماکہ

02 ستمبر 2022
ADVERTISEMENT
  • ہمارے بارے میں
  • اشتہار دینا
  • ہم سے رابطہ کریں

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

No Result
View All Result
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

ہم کوکیز کو مواد اور اشتہارات کو ذاتی بنانے ، سوشل میڈیا کی خصوصیات فراہم کرنے اور اپنے ٹریفک کا تجزیہ کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔

Discover more from Daily Aftab

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading

%d