Daily Aftab
14 مئی ,2026
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار
  • Edition
    • اردو
    • English
Daily Aftab
ADVERTISEMENT

کورونا کے فعال معاملات کی تعداد میں کمی

by Online Desk
21 اگست 2022
A A
0
SHARES
4
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp
ADVERTISEMENT

مزید 34 افراد ہلاک، مرنےوالوں کی تعداد 5لاکھ 27 ہزار 332 ہو گئی
نئی دہلی، 21 اگست (یو این آئی) ملک میں کورونا وائرس انفیکشن کی یومیہ شرح میں کمی اورصحت یاب ہونے کی شرح میں اضافے کے پیش نظر فعال معاملات کی تعداد کم ہو کر 99879 پر آ گئی ہے ۔ صحت اور خاندانی بہبود کی مرکزی وزارت نے اتوار کو کہا کہ صبح 7 بجے تک 209.67 کروڑ ویکسین دی گئی ہیں۔ وزارت نے کہا کہ کورونا وائرس وبا سے مزید 34 لوگوں کی موت کے بعد مرنے والوں کی تعداد بڑھ کر پانچ لاکھ 27 ہزار 332 ہو گئی ہے ۔ ملک میں کورونا ایکٹیو کیسز کی تعداد کم ہو کر 99879 ہو گئی ہے ۔ فعال کیسز کی شرح 0.23 فیصد ہے ۔ روزانہ انفیکشن کی شرح 3.75 فیصد تک پہنچ گئی ہے ۔ بحالی کی شرح 98.59 فیصد ہے ۔ وزارت نے کہا کہ کورونا وائرس (کووڈ-19) انفیکشن کے 11539 نئے کیسزسامنے آنے کے ساتھ ہی متاثرہ افراد کی کل تعداد بڑھ کر چار کروڑ 43 لاکھ 39 ہزار 429 ہو گئی ہے ۔ گزشتہ 24 گھنٹوں میں 307680 کووڈ ٹیسٹ کیے گئے ہیں۔ ملک میں کل 88.24 کروڑ سے زیادہ کووڈ ٹیسٹ کیے گئے ہیں۔ پنجاب میں ایکٹو کیسز 1961بڑھ کر 16052 ہو گئے ہیں۔ ریاست میں اس بیماری سے 747101 لوگ ٹھیک ہو چکے ہیں، ایک اور مریض کی موت کے ساتھ ہی اس وبا سے مرنے والوں کی تعداد 17875 ہو گئی ہے ۔ اس دوران مہاراشٹر میں 133 فعال کیسزبڑھنے سے ان کی کل تعداد بڑھ کر 11866 ہوگئی۔ ریاست میں اب تک 7922492 افراد اس وبا سے صحت یاب ہوچکے ہیں اور اموات کا اعدادوشمار بڑھ کر 148193 پہنچ گیاہے ۔ کرناٹک میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران سب سے زیادہ 675 ایکٹو کیسز بڑھ کر 10452 ہو گئے ہیں اور1034 مریضوں کی صحت یابی کے بعد اس بیماری سے ٹھیک ہونے والوں کی تعداد بڑھ کر 3989451 ہوگئی ہے ۔ اس وبا سے مزید چار مریضوں کی موت کے بعد مرنے والوں کی تعداد 40208 ہو گئی ہے ۔ قومی دارالحکومت دہلی میں، کورونا ایکٹیو کیسز کے معاملے 587 کم ہو کر 5559 رہ گئے اور اس سے چھٹکارا پانے والوں کی تعداد 1960902 ہو گئی ہے ۔ اس وبا سے مزید 9 مریضوں کی موت کے بعد مرنے والوں کی تعداد 26420 ہو گئی ہے ۔ ملک کی سب سے بڑی ریاست اتر پردیش میں 83 ایکٹو کیسز کم ہو کر 4576 ہو گئے ہیں۔ اس دوران مزید 674 افراد کی صحت یابی کے بعد اس سے نجات پانے والوں کی مجموعی تعداد بڑھ کر2089963 ہو گئی ہے ۔ اس دوران ریاست میں اس مہلک وائرس کی وجہ سے ایک مریض کی موت ہوگئی جس کے بعد اموات کا اعدادوشماربڑھ کر23593 ہوگیا۔

ADVERTISEMENT

Like this:

Like Loading…

یہ بھی پڑھیے

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 نیسٹ02-بلڈنگ اور  کسٹم سہولت مرکز بھارت کی ایکسپورٹ ترقی کو فروغ دیں گے۔ پیوش گوئل

اسی بارے میں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ
تازہ ترین خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

11 دسمبر 2025
 نتن گڈکری نے ناگالینڈ میں قومی شاہراہ کے 29 پروجیکٹوں کی پیشرفت کا جائزہ لیا
تازہ ترین خبریں

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

11 دسمبر 2025
افریقہ، الیکٹرک  وہیکل  جیسے شعبوں کے لیے  اہم معدنیات کی ہندوستان کی ضرورت کو پورا کر سکتا  ہے۔ یوش گوئل
تازہ ترین خبریں

 نیسٹ02-بلڈنگ اور  کسٹم سہولت مرکز بھارت کی ایکسپورٹ ترقی کو فروغ دیں گے۔ پیوش گوئل

11 دسمبر 2025
گزشتہ 8 سالوں میں کی گئی ساختی اصلاحات سے بھارت کو دنیا کی تین اعلیٰ معیشتوں میں شامل ہونے میں مدد ملے گی۔ پیوش گوئل
تازہ ترین خبریں

ہندوستان مضبوط آر اینڈ ڈی فریم ورک پر توجہ مرکوز کرے گا

28 نومبر 2025
بھارت سمندری ڈومین میں تعاون اور مل کر کام کرنے کے خواہاں ہے۔ بحری سربراہ
تازہ ترین خبریں

آپریشن سندور کے بعد پاکستان کی اسلحہ خریداری تشویشناک، چین بدستور بڑا چیلنج: بحریہ افسر

27 نومبر 2025
وزیر اعظم نریندر مودی "سودیشی” میڈ ان انڈیا مصنوعات خریدنے کی اپیل کی
قومی

وزیر اعظم مودی 62,000 کروڑ روپے مالیات کے مختلف نوجوانوں پر مرکوز اقدامات کی نقاب کشائی کریں گے

03 اکتوبر 2025
 بھارت سستی معیاری صحت کی دیکھ بھال کیلئے ایک عالمی منزل کے طور پر ابھرا ہے۔  جتیندر سنگھ
تازہ ترین خبریں

 بھارت سستی معیاری صحت کی دیکھ بھال کیلئے ایک عالمی منزل کے طور پر ابھرا ہے۔  جتیندر سنگھ

03 اکتوبر 2025
 ڈاکٹر منسکھ مانڈویہ نے ملیشیا میں بھارتی کارکنان سے ملاقات  کی اور تبادلہ خیال کیا
تازہ ترین خبریں

 ڈاکٹر منسکھ مانڈویہ نے ملیشیا میں بھارتی کارکنان سے ملاقات  کی اور تبادلہ خیال کیا

03 اکتوبر 2025
دہشت گردی نہ روکی تو پاکستان کا صفایا کر دیں گے۔ آرمی چیف
تازہ ترین خبریں

دہشت گردی نہ روکی تو پاکستان کا صفایا کر دیں گے۔ آرمی چیف

03 اکتوبر 2025
Next Post
سونا 920 اور چاندی 3276 روپے سستی

سونا 920 اور چاندی 3276 روپے سستی

اہم خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی

ملک میں ہلاکت خیز کورونا کے مزید 3545 نئے معاملے
صحت

کورونا کے فعال معاملات کی تعداد میں کمی

21 اگست 2022
مرحوم ثناءاللہ بٹ صحافت کے اُفق پر ایک چمکتا ہوا تارہ
ادارتی

مرحوم ثناءاللہ بٹ صحافت کے اُفق پر ایک چمکتا ہوا تارہ

25 نومبر 2021
انٹرنیٹ استعمال کرتے وقت لڑکیاں محتاط رہیں
ادارتی

انٹرنیٹ استعمال کرتے وقت لڑکیاں محتاط رہیں

16 فروری 2023
(موسم کا قہر ،متاثرین کی فوری باز آباد کاری )
ادارتی

شاہی درخت کی ختم ہورہی شنہشاہی

11 مارچ 2023
ADVERTISEMENT
  • ہمارے بارے میں
  • اشتہار دینا
  • ہم سے رابطہ کریں

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

No Result
View All Result
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

ہم کوکیز کو مواد اور اشتہارات کو ذاتی بنانے ، سوشل میڈیا کی خصوصیات فراہم کرنے اور اپنے ٹریفک کا تجزیہ کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔

Discover more from Daily Aftab

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading

%d