Daily Aftab
1 مئی ,2026
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار
  • Edition
    • اردو
    • English
Daily Aftab
ADVERTISEMENT

سونم کپورنے فلم کا معاوضہ 11 روپے کیوں لیا، ہدایت کار نے وجہ بتادی

by Online Desk
08 اگست 2021
A A
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp
ADVERTISEMENT

ممبئی: بالی ووڈ سے ایسی خبریں اکثر آتی ہیں کہ کسی اداکار یا اداکارہ نے اسکرپٹ کے مطابق معاوضہ نہ ملنے پر فلم سائن کرنے سے انکار کردیا تاہم ایسا شاہد ہی سنا ہو کہ اداکار یا اداکارہ نے خود سے معاوضہ کم کر کے فلم میں خوشی خوشی کام کیا۔بالی ووڈ فلم ’بھاگ ملکھا بھاگ‘ کے ڈائریکٹر راکیش اوم پرکاش مہرا اپنی خود نوشت ’دا اسٹرینجر ان دا مرر‘ میں لکھتے ہیں کہ فلم ’دہلی 6‘ میں اداکارہ سونم کپور کی اداکاری اور دوستی کی وجہ سے انہیں فلم ’بھاگ ملکھا بھاگ‘ کے بارے میں بتایا۔ہدایتکار راکیش اوم پرکاش مہرا لکھتے ہیں کہ بھارتی ایتھلیٹ ملکھا سنگھ کی زندگی پر بننے والی اس فلم میں سونم کپور اسکرین پر کم ہی نظر آئیں اور انہوں نے صرف 11 روپے معاوضہ لینا پسند کیا۔راکیش اوم پرکاش کہتے ہیں کہ جب جب اداکارہ فلم میں نظر آئیں انہوں نے اسکرین کو روشن کیا، فلم سے سونم کپور کی بہت سے یادیں وابستہ ہیں۔فلم ہدایتکار سے جب سونم کپور کے 11 روپے معاوضہ لینے کی وجہ پوچھی گئی تو انہوں نے بتایا کہ اداکارہ نے خود سے 11 روپے معاوضے کا مطالبہ کیا تھا، انہوں نے فلم میں خصوصی طور پر کام کیا ہے، فلم ’دہلی 6‘ سے ہم دونوں کے درمیان اچھی دوستی ہوگئی تھی۔راکیش اوم پرکاش کہتے ہیں کہ اداکارہ سونم کپور نے ملکھا سنگھ پر فلم بنانے پر ہمارا بہت شکریہ ادا کیا اور وہ اس فلم میں اپنا حصہ ڈالنا چاہتی تھیں۔

ADVERTISEMENT

Like this:

Like Loading...

یہ بھی پڑھیے

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 نیسٹ02-بلڈنگ اور  کسٹم سہولت مرکز بھارت کی ایکسپورٹ ترقی کو فروغ دیں گے۔ پیوش گوئل

اسی بارے میں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ
تازہ ترین خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

11 دسمبر 2025
 نتن گڈکری نے ناگالینڈ میں قومی شاہراہ کے 29 پروجیکٹوں کی پیشرفت کا جائزہ لیا
تازہ ترین خبریں

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

11 دسمبر 2025
افریقہ، الیکٹرک  وہیکل  جیسے شعبوں کے لیے  اہم معدنیات کی ہندوستان کی ضرورت کو پورا کر سکتا  ہے۔ یوش گوئل
تازہ ترین خبریں

 نیسٹ02-بلڈنگ اور  کسٹم سہولت مرکز بھارت کی ایکسپورٹ ترقی کو فروغ دیں گے۔ پیوش گوئل

11 دسمبر 2025
گزشتہ 8 سالوں میں کی گئی ساختی اصلاحات سے بھارت کو دنیا کی تین اعلیٰ معیشتوں میں شامل ہونے میں مدد ملے گی۔ پیوش گوئل
تازہ ترین خبریں

ہندوستان مضبوط آر اینڈ ڈی فریم ورک پر توجہ مرکوز کرے گا

28 نومبر 2025
بھارت سمندری ڈومین میں تعاون اور مل کر کام کرنے کے خواہاں ہے۔ بحری سربراہ
تازہ ترین خبریں

آپریشن سندور کے بعد پاکستان کی اسلحہ خریداری تشویشناک، چین بدستور بڑا چیلنج: بحریہ افسر

27 نومبر 2025
وزیر اعظم نریندر مودی "سودیشی” میڈ ان انڈیا مصنوعات خریدنے کی اپیل کی
قومی

وزیر اعظم مودی 62,000 کروڑ روپے مالیات کے مختلف نوجوانوں پر مرکوز اقدامات کی نقاب کشائی کریں گے

03 اکتوبر 2025
 بھارت سستی معیاری صحت کی دیکھ بھال کیلئے ایک عالمی منزل کے طور پر ابھرا ہے۔  جتیندر سنگھ
تازہ ترین خبریں

 بھارت سستی معیاری صحت کی دیکھ بھال کیلئے ایک عالمی منزل کے طور پر ابھرا ہے۔  جتیندر سنگھ

03 اکتوبر 2025
 ڈاکٹر منسکھ مانڈویہ نے ملیشیا میں بھارتی کارکنان سے ملاقات  کی اور تبادلہ خیال کیا
تازہ ترین خبریں

 ڈاکٹر منسکھ مانڈویہ نے ملیشیا میں بھارتی کارکنان سے ملاقات  کی اور تبادلہ خیال کیا

03 اکتوبر 2025
دہشت گردی نہ روکی تو پاکستان کا صفایا کر دیں گے۔ آرمی چیف
تازہ ترین خبریں

دہشت گردی نہ روکی تو پاکستان کا صفایا کر دیں گے۔ آرمی چیف

03 اکتوبر 2025
Next Post
اننت ناگ میں نامعلوم بندوق برداروں نے بی جے پی کے لیڈر اور اسکی اہلیہ پر گولیاں چلاکر ہلاک کیا

اننت ناگ میں نامعلوم بندوق برداروں نے بی جے پی کے لیڈر اور اسکی اہلیہ پر گولیاں چلاکر ہلاک کیا

Leave a ReplyCancel reply

اہم خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی

سونم کپورنے فلم کا معاوضہ 11 روپے کیوں لیا، ہدایت کار نے وجہ بتادی
تفریح

سونم کپورنے فلم کا معاوضہ 11 روپے کیوں لیا، ہدایت کار نے وجہ بتادی

08 اگست 2021
ملک کی سرحدوں کی حفاظت کیلئے ورلڈ کلاس ٹیکنالوجی کا سہارا لیا جارہا ہے
تازہ ترین خبریں

ملک کی سرحدوں کی حفاظت کیلئے ورلڈ کلاس ٹیکنالوجی کا سہارا لیا جارہا ہے

05 دسمبر 2021
ہندوستان کو دیہی سڑکوں تک رسائی کو بہتر بنانے کے لیے  اپنے جی ڈی پی کا اہم حصہ خرچ  کرنا ہوگا۔آئی ایم ایف
تازہ ترین خبریں

ہندوستان کو دیہی سڑکوں تک رسائی کو بہتر بنانے کے لیے  اپنے جی ڈی پی کا اہم حصہ خرچ  کرنا ہوگا۔آئی ایم ایف

07 جنوری 2023
زینہ پورہ شوپیان میں شہری کو ہتھیاروں سمیت گرفتار کر لیا گیا
جموں و کشمیر

گاندربل میں دو بدنام زمانہ منشیات فروش گرفتار،ممنوعہ مادہ برآمد

01 نومبر 2022
ADVERTISEMENT
  • ہمارے بارے میں
  • اشتہار دینا
  • ہم سے رابطہ کریں

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

No Result
View All Result
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

ہم کوکیز کو مواد اور اشتہارات کو ذاتی بنانے ، سوشل میڈیا کی خصوصیات فراہم کرنے اور اپنے ٹریفک کا تجزیہ کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔

Discover more from Daily Aftab

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading

%d